• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ کورونا لاک ڈاون کے 10 ہزار سے زائد متاثرین کو 12 کروڑ سے زائد رقم تقسیم

webmaster by webmaster
اپریل 13, 2020
in کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لیہ نیوز
0
لیہ ۔ کورونا لاک ڈاون کے 10 ہزار سے زائد متاثرین کو 12 کروڑ سے زائد رقم تقسیم

لیہ( صبح پا کستان ) حکومت کی طرف سے اب تک ضلع بھر میں کورونا لاک ڈاون کے 10 ہزار سے زائد متاثرین کو 12 کروڑ سے زائد رقم کی امداد دی جا چکی ہے۔تمام ضلعی،صوبائی،وفاقی اور نجی محکمے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کی احسن انداز میں تکمیل کے لئے جانفشانی سے فرائض انجام دیں۔یہ بات ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے کمیٹی روم میں احساس پروگرام کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب عثمان خان بزدار احساس پروگرام کی خود مانیٹرنگ کررہے ہیں اور تمام متاثرین کی امداد تک آپریشن بلا تعطل جاری رہے گا۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے ہدایت کی کہ تمام ضلعی محکموں کے افسران کیش سینٹرز پر مرحلہ وار ڈیوٹی دیں گے اور رقوم کی ادائیگی کو منظم انداز میں ترتیب دینے کے لئے متعلقہ اداروں کی معاونت کریں گے۔انہوں نے کہا کہ تمام کیش سینٹرز اور کاونٹرز پر انسداد کورونا کے تمام انتظامات کئے جائیں اور امداد کے لئے آنے والی خواتین سے باعزت طریقہ سے پیش آیا جائے تاکہ کسی کا وقار اور عزت نفس مجروح نہ ہو۔ فوکل پرسن احساس ایمرجنسی کیش پروگرام ملک اورنگزیب نے اجلاس میں تمام سینٹرز اور انتظامات بارے بریفنگ دی۔اس موقع پر اے ڈی سی جی اشفاق سیال، اسسٹنٹ کمشنرز ،سی ای او تعلیم شرافت بسرا، ڈی ڈی سوشل ویلفئر مشتاق حسین اور متعلقہ افسران موجود تھے۔قبل ازیں ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءاور ڈی پی او حسن اقبال نے احساس ایمرجنسی کیش سنٹرکوٹ سلطان کا اچانک معائنہ کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر لاک ڈاون متاثرہ خواتین سے گفتگو کرتے ہوئے سہولیات بارے استفسار کیا۔ڈپٹی کمشنر نے متاثرین کو یقین دہانی کرائی کہ ضلعی انتظامیہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر آخری متاثرہ فرد تک امداد کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے گی۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر ہدایت کی کہ تمام متعلقہ بنک اپنے سٹاف اور آلات خصوصاً بائیو میٹرک ڈیوائس کو فعال رکھیں اس سلسلہ میں کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی

Tags: layyah news
Previous Post

ملتان . نشتر کالج رفیدہ ہاسٹل کو متوقع کورونا مریضوں کے پیش نظر خالی کرانیکی ہدایت

Next Post

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 5374 ہوگئی، 93 افراد جاں بحق

Next Post
ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 5374 ہوگئی، 93 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 5374 ہوگئی، 93 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ( صبح پا کستان ) حکومت کی طرف سے اب تک ضلع بھر میں کورونا لاک ڈاون کے 10 ہزار سے زائد متاثرین کو 12 کروڑ سے زائد رقم کی امداد دی جا چکی ہے۔تمام ضلعی،صوبائی،وفاقی اور نجی محکمے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کی احسن انداز میں تکمیل کے لئے جانفشانی سے فرائض انجام دیں۔یہ بات ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے کمیٹی روم میں احساس پروگرام کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب عثمان خان بزدار احساس پروگرام کی خود مانیٹرنگ کررہے ہیں اور تمام متاثرین کی امداد تک آپریشن بلا تعطل جاری رہے گا۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے ہدایت کی کہ تمام ضلعی محکموں کے افسران کیش سینٹرز پر مرحلہ وار ڈیوٹی دیں گے اور رقوم کی ادائیگی کو منظم انداز میں ترتیب دینے کے لئے متعلقہ اداروں کی معاونت کریں گے۔انہوں نے کہا کہ تمام کیش سینٹرز اور کاونٹرز پر انسداد کورونا کے تمام انتظامات کئے جائیں اور امداد کے لئے آنے والی خواتین سے باعزت طریقہ سے پیش آیا جائے تاکہ کسی کا وقار اور عزت نفس مجروح نہ ہو۔ فوکل پرسن احساس ایمرجنسی کیش پروگرام ملک اورنگزیب نے اجلاس میں تمام سینٹرز اور انتظامات بارے بریفنگ دی۔اس موقع پر اے ڈی سی جی اشفاق سیال، اسسٹنٹ کمشنرز ،سی ای او تعلیم شرافت بسرا، ڈی ڈی سوشل ویلفئر مشتاق حسین اور متعلقہ افسران موجود تھے۔قبل ازیں ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءاور ڈی پی او حسن اقبال نے احساس ایمرجنسی کیش سنٹرکوٹ سلطان کا اچانک معائنہ کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر لاک ڈاون متاثرہ خواتین سے گفتگو کرتے ہوئے سہولیات بارے استفسار کیا۔ڈپٹی کمشنر نے متاثرین کو یقین دہانی کرائی کہ ضلعی انتظامیہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر آخری متاثرہ فرد تک امداد کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے گی۔ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر ہدایت کی کہ تمام متعلقہ بنک اپنے سٹاف اور آلات خصوصاً بائیو میٹرک ڈیوائس کو فعال رکھیں اس سلسلہ میں کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.