لیہ ۔ جما عت پنجم و ہشتم کے طلبا ء و طا لبا ت متوجہ ہوں
جما عت پنجم و ہشتم کے طلبا ء و طا لبا ت کی رول نمبر سلپس متعلقہ سی ٹی ایس ...
جما عت پنجم و ہشتم کے طلبا ء و طا لبا ت کی رول نمبر سلپس متعلقہ سی ٹی ایس ...
سینئر ٹیچر راہنما رانا سلطان محمود اختر کل پریس کا نفرنس سے خطاب کریں گے لیہ (صبح پاکستان) سر پرست ...
تعلیمی اداروں میں فول پروف سیکورٹی فراہم کر نے کے لئے ضلعی انتظا میہ سر گرم عمل لیہ (صبح پا ...
نجی و سرکاری سکو لز 31 جنوری تک بند رہیں گے ۔ پنجاب حکومت لاہور(مانیٹر ننگ ڈیسک) پنجاب حکومت کی ...
نو منتخب آ زاد کو نسلر تسلیم احمد خان ایڈ وو کیٹ اور مہر غلام عباس بھی مسلم لیگ ن ...
سی ٹی ڈی کی لیہ میں کارروائی،تین دہشت گرد ہلاک ،اسلحہ برآمد لیہ (مانیٹرنگ ڈیسک )انسداد دہشت گردی فورس نے ...
اقلیتی طلبا ء وطالبات میں سکالر شپ چیکس کی تقسیم ۔ ایم پی اے شکیل ما رکس کھو کھر مہمان ...
سا نحہ چار سدہ ، دہشت گردی کی مذ مت شہداء کے لئے دعا ئیہ تقاریب لیہ(صبح پا کستان )چار ...
آل پاکستان ڈرافسٹمین بلڈ نگز ڈیپارٹمنٹ فیڈ ریشن کااپنے مطا لبات کے حق میں احتجاجی مظا ہرہ لیہ (صبح پا ...
محنتی اور دیا نتدار سر کاری ملاز مین قوم کا سر مایہ ہیں ،ڈائریکٹر لو کل گو رنمنٹ ڈی جی ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsجما عت پنجم و ہشتم کے طلبا ء و طا لبا ت کی رول نمبر سلپس متعلقہ سی ٹی ایس ٹی ہیڈ سے طا لب علم وصول کر یں ، ارشاد احمد
لیہ (صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر سیکنڈری ارشاد احمد نے بتا یا ہے کہ ضلع لیہ میں محکمہ تعلیم کی ہد ایا ت کی روشنی میں ضلع بھر کے تمام زنا نہ و مردانہ سکو لو ں کے جما عت پنجم و ہشتم کے طلبا ء و طا لبا ت کی رول نمبر سلپس متعلقہ سی ٹی ایس ٹی ہیڈ سے طا لب علم وصول کر یں کیو نکہ جما عت پنجم کا امتحا ن یکم فروری سے شروع ہو رہا ہے ۔