۔بھٹہ مزدور پر تشدد نہیں کیا ۔ پھو لی خان
لیہ(مہر زاہد واندر سے ) بھٹہ مزدور پر تشدد کا الزام ، بھٹہ مالک نے الزامات کی تردید کردی، مزدور پر بلیک میلنگ کا الزام۔ جمن شاہ میں بھٹہ مزدور پر تشدد ، حبس بے جا میں رکھنے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے بھٹہ مالک پھولی خان نے جمن شاہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھٹہ مزدور نے ایک سال سے اس کے ایڈوانس کی مد میں لئے گئے 45ہزار دینے ہیں جس کو ہڑپ کرنے کے لئے وہ مجھ پر الزامات لگا رہا ہے جس میں کوئی حقائق نہیں ہیں۔ سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ باقی بھٹہ مزدور اس بات کی گواہی دے رہے ہیں کہ بھٹہ مزدور غلام عباس پیسے ہٹرپ کرنے کے لئے بے جا الزامات لگا رہا ہے۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








