• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پریس کلب کوٹ سلطان کے انتخابات ۔ عابد فاروقی صدر ،محمد محسن جزل سیکرٹری منتخب

webmaster by webmaster
فروری 1, 2016
in First Page
0

پریس کلب کوٹ سلطان کے انتخابات ۔ عابد فاروقی صدر ،محمد محسن جزل سیکرٹری منتخب
ktsکوٹ سلطان (صبح پا کستان )پریس کلب کوٹ سلطان کے انتخابات، سید عابد فاروقی صدر، محمد محسن جنرل سیکرٹری منتخب ۔ پریس کلب کوٹ سلطان کی سابقہ باڈی کا دوسال کا عرصہ مکمل ہونے کے بعد گزشتہ روز انتخابات منعقد ہو ئے جس کے نتیجے میں سید عابد حسین فاروقی صدر جبکہ محمد محسن رضا جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ دیگر عہدیدران میں سینئر نائب صدر مہر در محمد کھیڑا، محمد اکرم دستی نائب صدر، سجاد منجوٹھہ فنانس سیکرٹری ہوئے۔ نو منتخب صدر عابد فاروقی نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ صحافیوں کی فلاح وبہبود کے لئے بھر پور

kts

کوششیں کرتے ہوئے کوٹ سلطان میں پریس کلب کے لئے اراضی کا حصول سمیت صحافی کالونی اور صحافیوں کے اتحاد کے لئے بھرپور کوششیں کی جائیں گی۔ انہوں نے کہاکہ صحافی معاشرے کی آنکھ ہیں جو معاشرے میں مثبت تبدیلی کے لئے اپنا اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اس موقع پر جام محمد اشرف، محمد حنیف، خضر سلطان، محمد اظہر بھٹی، زاہد واندر، محمد اکرم دستی، ڈاکٹر محمد ارشد، خلیل اختر، محمد راشد ویگر صحافی بھی موجود تھے۔

Post Views: 43
Tags: kotsultan news
Previous Post

چہء مگوئیاں ۔۔۔۔ عفت

Next Post

لیہ ۔ بھٹہ مزدور پر تشدد نہیں کیا ۔ پھو لی خان

Next Post

لیہ ۔ بھٹہ مزدور پر تشدد نہیں کیا ۔ پھو لی خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

پریس کلب کوٹ سلطان کے انتخابات ۔ عابد فاروقی صدر ،محمد محسن جزل سیکرٹری منتخب ktsکوٹ سلطان (صبح پا کستان )پریس کلب کوٹ سلطان کے انتخابات، سید عابد فاروقی صدر، محمد محسن جنرل سیکرٹری منتخب ۔ پریس کلب کوٹ سلطان کی سابقہ باڈی کا دوسال کا عرصہ مکمل ہونے کے بعد گزشتہ روز انتخابات منعقد ہو ئے جس کے نتیجے میں سید عابد حسین فاروقی صدر جبکہ محمد محسن رضا جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ دیگر عہدیدران میں سینئر نائب صدر مہر در محمد کھیڑا، محمد اکرم دستی نائب صدر، سجاد منجوٹھہ فنانس سیکرٹری ہوئے۔ نو منتخب صدر عابد فاروقی نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ صحافیوں کی فلاح وبہبود کے لئے بھر پور

kts

کوششیں کرتے ہوئے کوٹ سلطان میں پریس کلب کے لئے اراضی کا حصول سمیت صحافی کالونی اور صحافیوں کے اتحاد کے لئے بھرپور کوششیں کی جائیں گی۔ انہوں نے کہاکہ صحافی معاشرے کی آنکھ ہیں جو معاشرے میں مثبت تبدیلی کے لئے اپنا اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اس موقع پر جام محمد اشرف، محمد حنیف، خضر سلطان، محمد اظہر بھٹی، زاہد واندر، محمد اکرم دستی، ڈاکٹر محمد ارشد، خلیل اختر، محمد راشد ویگر صحافی بھی موجود تھے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.