• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ جا مع سیکورٹی کے لئے ضلعی انتظا میہ اور پو لیس متحرک

webmaster by webmaster
جنوری 30, 2016
in First Page
0

تعلیمی اداروں میں فول پروف سیکورٹی انتظا ما ت کے لئے سیکو رٹی گارڈز کی عملی تربیت
Pic From Layyah 23-01-2016لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ کے تعلیمی اداروں میں فول پروف سیکورٹی انتظا ما ت کے لئے سیکو رٹی گارڈز کی عملی تربیت کے سلسلہ میں تمام تر وسائل بروئے کار لا ئے جا رہے ہیں ۔ اور چار روزہ خصوصی تربیتی سیشن کا انعقاد اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے یہ با ت ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے تربیتی سیشن کے اختتا م پر عملی مظا ہرہ کے موقع پر خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ اس موقع پر ڈی پی او لیہ غازی محمد صلا ح الدین و مختلف سیکورٹی اداروں کے حکا م بھی مو جو د تھے ۔ تربیتی سیشن پو لیس لا ئن لیہ میں مکمل کیا گیا اس مو قع پر خطا ب کرتے ہو ئے ڈی پی او لیہ غازی محمد صلا ح الدین نے کہا کہ تعلیمی اداروں کی موثر و جا مع سیکورٹی کے لئے سیکورٹی گارڈز کو سیکورٹی کے حوالے سے عملی تربیت کی فراہمی کے عمل سے تعلیمی اداروں کے لئے سیکو رٹی کے لئے معمو ر اہلکا روں کو مختلف مراحل سے گزارا گیا ہے انہو ں نے بتا یا کہ 27سے30جنوری تک کے کورس میں سیکورٹی گارڈ ز کی بہتر میڈیکل فٹنس کے لئے انہیں مختلف ایکسرسائز کروائی گئی ہیں تربیت کے دوران سیکو رٹی گارڈز کو تلا شی ، غیر مسلحہ کر نے کے طریقوں ، مارشل آرٹ کی بھی تربیت دی گئی ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ ٹریننگ کے دوران سیکو رٹی گارڈز کو اسلحہ کے استعمال کے حوالے سے بھی ماہرین نے عملی تربیت کے مختلف مراحل سے گزارا ہے جن میں اسلحہ کو کھو لنا ، جوڑنا ، فائرنگ پوزیشن ، گن مین ڈیوٹی کے حوالے سے بھی تربیت دی گئی ہے ڈی پی او نے کہا کہ ٹریننگ کے دوران سیکورٹی گارڈز کو ایمر جنسی میں ریسکیو ورک اور فرسٹ ایڈ کی فراہمی کی تربیت بھی دی جا چکی ہے ۔تا کہ انہیں ایس و پی کے مختلف پہلو ؤں کے بارے میں عملی تربیت سے آراستہ کر کے مو ثر خد ما ت کے قابل بنا یا جا سکے ۔ اور تربیتی سیشن کے مقاصد کے حصول کے لئے عملی مشقوں کا انعقاد بھی عمل میں لا یا گیا ہے ۔ ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ حکومت پنجا ب تعلیمی اداروں کے لئے موثر اور جا مع سیکورٹی کی فراہمی کے لئے بھر پور اقداما ت عمل میں لا رہی ہے او راس سلسلہ میں ضلع بھر کے تمام سرکا ری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں سیکورٹی کے بہتر انتظا م و انصرام کو یقینی بنا نے کے لئے متعدد اقداما ت عمل میں لا ئے جا رہے ہیں انہو ں نے تربیت پا نے والے سیکورٹی گارڈز پر زور دیا کہ وہ اپنے فرائض منصبی قومی جذبہ سے سر شار ہو کر سر انجا م دیں انہو ں نے سیکورٹی گارڈز کی بہتر اور منظم انداز میں تربیت پر ڈی پی او لیہ اور تربیت کے عمل سے منسلک انسٹرکٹر کی اعلیٰ پیشہ وارانہ صلا حیتوں کو سراہا ۔ قبل ازیں تر بیت پا نے والے سیکورٹی گارڈز نے نما ئشی، عملی مشقوں کا بھی مظا ہرہ کیا ۔

ڈی سی او کا تعلیمی اداروں میں مو ثر سیکورٹی انتظا ما ت کے جا ئزہ کے لئے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ
ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے تعلیمی اداروں میں مو ثر سیکورٹی انتظا ما ت کے جا ئزہ کے لئے مختلف تعلیمی اداروں کا معائنہ کیا اس موقع پر ڈی پی او لیہ غازی محمد صلا ح الدین ، ڈی ڈی کا لجز حافظ محمد اسحاق ،مختلف سیکورٹی اداروں کے حکا م بھی ہمر اہ تھے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ڈی سی ا ولیہ نے بی زیڈ یو بہادر کیمپس لیہ ، جی سی یو نیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس ، گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ گر لز و بوائز کا لجز لیہ میں حکو مت پنجا ب کی جا نب سے متعین کر دہ ایس او پی کے عملی نفاذ کے حوالے سے بروئے کا ر لا ئے گئے اقداما ت کا تفصیلی جا ئزہ لیا اور یو نیورسٹوں اور کا لجز میں با ؤنڈری والز ، ابزرویشن پوسٹوں ، خاردار تا روں کی تنصیب ، سی سی ٹی وی کیمروں کی لو کیشن و کا رکر دگی ، مرکزی کنٹرول رومز ، بیئرئیر کی تنصیب ، سیکورٹی گارڈ کی تعینا تی ، سیکورٹی امور کے با رے میں فوکل پرسن تعینا ت کر نے ، یو نیورسٹی و کا لجز میں سیکورٹی کے حوالے سے جا ری ترقیا تی منصوبوں کا بغور معائنہ کیا اس موقع ڈی سی ا و، ڈی پی او نے تعلیمی اداروں کے سربراہان کو سی سی ٹی وی کیمر وں کی کڑی ما نیٹرنگ ، منا سب لو کیشن پر تنصیب ، فوکل پرسن کو سیکورٹی کی مو ثر نگرانی اسی طرح انہو ں نے گو رنمنٹ کا لج لیہ میں کھا ل پر جنگلا لگا نے ، سپو رٹس گیٹ کو مقررہ معیا ر کے مطا بق بنا نے ، تشہیر ی بو رڈز ہٹانے ایسے امور کے با رے میں ہدایا ت دیں ۔اس موقع پر پر نسپل گو رنمنٹ کا لج لیہ مہر اختر وہا ب نے سیکو رٹی امور کی نگرانی کے لئے مقررکر دہ فوکل پرسن کے بارے میں آگا ہ کیا بعد ازاں ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد ، ڈی پی او لیہ غازی محمد صلا ح الدین نے چوک اعظم میں گورنمنٹ گرلز و بوائز کا لجز میں ایس اوپی کے مطابق سیکورٹی امور بروئے کا ر لا ئے جا نے کے بارے میں تفصیلی معائنہ کیا ۔ اس موقع پر ڈی ڈی کا لجز حافظ محمد اسحاق ودیگر سیکورٹی اداروں کے حکام بھی ہمر اہ تھے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسو سی ایشن نےچارٹر آف ڈیمانڈ سیکریٹری ایجو کیشن پنجاب کو پیش کر دیا

Next Post

پنجاب میں سکولز یکم فروری کو کھلیں گے ۔ رانا مشہود

Next Post

پنجاب میں سکولز یکم فروری کو کھلیں گے ۔ رانا مشہود

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

تعلیمی اداروں میں فول پروف سیکورٹی انتظا ما ت کے لئے سیکو رٹی گارڈز کی عملی تربیت Pic From Layyah 23-01-2016لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ کے تعلیمی اداروں میں فول پروف سیکورٹی انتظا ما ت کے لئے سیکو رٹی گارڈز کی عملی تربیت کے سلسلہ میں تمام تر وسائل بروئے کار لا ئے جا رہے ہیں ۔ اور چار روزہ خصوصی تربیتی سیشن کا انعقاد اسی سلسلہ کی عملی کڑی ہے یہ با ت ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے تربیتی سیشن کے اختتا م پر عملی مظا ہرہ کے موقع پر خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ اس موقع پر ڈی پی او لیہ غازی محمد صلا ح الدین و مختلف سیکورٹی اداروں کے حکا م بھی مو جو د تھے ۔ تربیتی سیشن پو لیس لا ئن لیہ میں مکمل کیا گیا اس مو قع پر خطا ب کرتے ہو ئے ڈی پی او لیہ غازی محمد صلا ح الدین نے کہا کہ تعلیمی اداروں کی موثر و جا مع سیکورٹی کے لئے سیکورٹی گارڈز کو سیکورٹی کے حوالے سے عملی تربیت کی فراہمی کے عمل سے تعلیمی اداروں کے لئے سیکو رٹی کے لئے معمو ر اہلکا روں کو مختلف مراحل سے گزارا گیا ہے انہو ں نے بتا یا کہ 27سے30جنوری تک کے کورس میں سیکورٹی گارڈ ز کی بہتر میڈیکل فٹنس کے لئے انہیں مختلف ایکسرسائز کروائی گئی ہیں تربیت کے دوران سیکو رٹی گارڈز کو تلا شی ، غیر مسلحہ کر نے کے طریقوں ، مارشل آرٹ کی بھی تربیت دی گئی ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ ٹریننگ کے دوران سیکو رٹی گارڈز کو اسلحہ کے استعمال کے حوالے سے بھی ماہرین نے عملی تربیت کے مختلف مراحل سے گزارا ہے جن میں اسلحہ کو کھو لنا ، جوڑنا ، فائرنگ پوزیشن ، گن مین ڈیوٹی کے حوالے سے بھی تربیت دی گئی ہے ڈی پی او نے کہا کہ ٹریننگ کے دوران سیکورٹی گارڈز کو ایمر جنسی میں ریسکیو ورک اور فرسٹ ایڈ کی فراہمی کی تربیت بھی دی جا چکی ہے ۔تا کہ انہیں ایس و پی کے مختلف پہلو ؤں کے بارے میں عملی تربیت سے آراستہ کر کے مو ثر خد ما ت کے قابل بنا یا جا سکے ۔ اور تربیتی سیشن کے مقاصد کے حصول کے لئے عملی مشقوں کا انعقاد بھی عمل میں لا یا گیا ہے ۔ ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ حکومت پنجا ب تعلیمی اداروں کے لئے موثر اور جا مع سیکورٹی کی فراہمی کے لئے بھر پور اقداما ت عمل میں لا رہی ہے او راس سلسلہ میں ضلع بھر کے تمام سرکا ری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں سیکورٹی کے بہتر انتظا م و انصرام کو یقینی بنا نے کے لئے متعدد اقداما ت عمل میں لا ئے جا رہے ہیں انہو ں نے تربیت پا نے والے سیکورٹی گارڈز پر زور دیا کہ وہ اپنے فرائض منصبی قومی جذبہ سے سر شار ہو کر سر انجا م دیں انہو ں نے سیکورٹی گارڈز کی بہتر اور منظم انداز میں تربیت پر ڈی پی او لیہ اور تربیت کے عمل سے منسلک انسٹرکٹر کی اعلیٰ پیشہ وارانہ صلا حیتوں کو سراہا ۔ قبل ازیں تر بیت پا نے والے سیکورٹی گارڈز نے نما ئشی، عملی مشقوں کا بھی مظا ہرہ کیا ۔

ڈی سی او کا تعلیمی اداروں میں مو ثر سیکورٹی انتظا ما ت کے جا ئزہ کے لئے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے تعلیمی اداروں میں مو ثر سیکورٹی انتظا ما ت کے جا ئزہ کے لئے مختلف تعلیمی اداروں کا معائنہ کیا اس موقع پر ڈی پی او لیہ غازی محمد صلا ح الدین ، ڈی ڈی کا لجز حافظ محمد اسحاق ،مختلف سیکورٹی اداروں کے حکا م بھی ہمر اہ تھے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ڈی سی ا ولیہ نے بی زیڈ یو بہادر کیمپس لیہ ، جی سی یو نیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس ، گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ گر لز و بوائز کا لجز لیہ میں حکو مت پنجا ب کی جا نب سے متعین کر دہ ایس او پی کے عملی نفاذ کے حوالے سے بروئے کا ر لا ئے گئے اقداما ت کا تفصیلی جا ئزہ لیا اور یو نیورسٹوں اور کا لجز میں با ؤنڈری والز ، ابزرویشن پوسٹوں ، خاردار تا روں کی تنصیب ، سی سی ٹی وی کیمروں کی لو کیشن و کا رکر دگی ، مرکزی کنٹرول رومز ، بیئرئیر کی تنصیب ، سیکورٹی گارڈ کی تعینا تی ، سیکورٹی امور کے با رے میں فوکل پرسن تعینا ت کر نے ، یو نیورسٹی و کا لجز میں سیکورٹی کے حوالے سے جا ری ترقیا تی منصوبوں کا بغور معائنہ کیا اس موقع ڈی سی ا و، ڈی پی او نے تعلیمی اداروں کے سربراہان کو سی سی ٹی وی کیمر وں کی کڑی ما نیٹرنگ ، منا سب لو کیشن پر تنصیب ، فوکل پرسن کو سیکورٹی کی مو ثر نگرانی اسی طرح انہو ں نے گو رنمنٹ کا لج لیہ میں کھا ل پر جنگلا لگا نے ، سپو رٹس گیٹ کو مقررہ معیا ر کے مطا بق بنا نے ، تشہیر ی بو رڈز ہٹانے ایسے امور کے با رے میں ہدایا ت دیں ۔اس موقع پر پر نسپل گو رنمنٹ کا لج لیہ مہر اختر وہا ب نے سیکو رٹی امور کی نگرانی کے لئے مقررکر دہ فوکل پرسن کے بارے میں آگا ہ کیا بعد ازاں ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد ، ڈی پی او لیہ غازی محمد صلا ح الدین نے چوک اعظم میں گورنمنٹ گرلز و بوائز کا لجز میں ایس اوپی کے مطابق سیکورٹی امور بروئے کا ر لا ئے جا نے کے بارے میں تفصیلی معائنہ کیا ۔ اس موقع پر ڈی ڈی کا لجز حافظ محمد اسحاق ودیگر سیکورٹی اداروں کے حکام بھی ہمر اہ تھے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.