• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب میں سکولز یکم فروری کو کھلیں گے ۔ رانا مشہود

webmaster by webmaster
جنوری 31, 2016
in First Page
0

پنجاب میں سکولز یکم فروری کو کھلیں گے ۔ رانا مشہود
imagesلاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب میں تمام سکولز یکم فروری کو کھلیں گے ،حکومت تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کر رہی ہے ۔یہ بات وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود نے کہی

روزنامہ پا کستان کے مطابق یکم فروری کو سکول کھولنے کے معاملے پر حکومت اور آل پاکستان سکولز فیڈریشن آمنے سامنے آ گئے ہیں ۔سکول مالکان نے سرکاری سیکیورٹی نہ ملنے تک سکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے تو وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کو سیکیورٹی کے حوالے سے ایس او پی جاری کیا گیا تھا اورحکومت انتظامیہ سے مکمل تعاون کر رہی ہے ۔رانا مشہود نے اعلان کیا ہے کہ سکول یکم فروری کو ہی کھلیں گے ۔

Post Views: 32
Previous Post

لیہ ۔ جا مع سیکورٹی کے لئے ضلعی انتظا میہ اور پو لیس متحرک

Next Post

چہء مگوئیاں ۔۔۔۔ عفت

Next Post
چہء مگوئیاں ۔۔۔۔    عفت

چہء مگوئیاں ۔۔۔۔ عفت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

پنجاب میں سکولز یکم فروری کو کھلیں گے ۔ رانا مشہود imagesلاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب میں تمام سکولز یکم فروری کو کھلیں گے ،حکومت تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کر رہی ہے ۔یہ بات وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود نے کہی

روزنامہ پا کستان کے مطابق یکم فروری کو سکول کھولنے کے معاملے پر حکومت اور آل پاکستان سکولز فیڈریشن آمنے سامنے آ گئے ہیں ۔سکول مالکان نے سرکاری سیکیورٹی نہ ملنے تک سکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے تو وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کو سیکیورٹی کے حوالے سے ایس او پی جاری کیا گیا تھا اورحکومت انتظامیہ سے مکمل تعاون کر رہی ہے ۔رانا مشہود نے اعلان کیا ہے کہ سکول یکم فروری کو ہی کھلیں گے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.