پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسو سی ایشن نےچارٹر آف ڈیمانڈ سیکریٹری ایجو کیشن پنجاب کو پیش کر دیا
لیہ (صبح پا کستان )پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسو سی ایشن نے اپنا چارٹر آف ڈیمانڈ سیکریٹری ایجو کیشن پنجاب کو پیش کر دیا ۔ یہ بات ایس ای ایس ٹیچعرز ایسو ایشن پنجاب کے صدر اور اساتذہ متحدہ محاذ کےصدر رانا سلطان محمود اختر کی جانب سے جاری کءے گءے ایک پریس ریلیز میں بتا ءی گءی ۔ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن نے طلباء کے مفاد میں کسی بھی امتحانات کے با ءیکاٹ نہ کر نے فیصلہ بھی کیا ہے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








