• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کرو ڑ فتح پور روڈ ایکسیڈنٹ ،مرحومین کے نمازے جنازہ آج فتح پور میں ادا کئے جائیں گئے

webmaster by webmaster
جنوری 30, 2016
in First Page
0

کرو ڑ فتح پور روڈ ایکسیڈنٹ ،مرحومین کے نمازے جنازہ آج فتح پور میں ادا کئے جائیں گئے
1111111111کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) گذ شتہ رات کرو ڑ فتح پور روڈ ایکسیڈنٹ ہو نے میں جاں بحق ہو نے والے مرحومین کے نمازے جنازہ آج فتح پور میں ادا کئے جائیں گئے تفصیلات کے مطا بق کروڑ فتح پور روڈ حادثہ چچا بھتیجا سمیت 3افراد جاں بحق خبر سنتے ہی پورا شہر سوگوار تفصیل کے مطابق گزشتہ شب میونسپل کمیٹی فتح پور کے ممبر چودھری رحمت اللہ جٹ ان کا بھتیجا اور دوست ڈاکٹر محمد اسلم کسی کام کے سلسلہ میں فتح پور سے کروڑ لعل عیسن اپنی کا ر میں آرہے تھے کہ اس نزد اڈا پیر سواگ کے قریب مٹی سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی جو کہ پنچر کھڑی تھی میں کار آ لگی جس کے نتیجے میں چودھری رحمت اللہ جٹ اور ان دوست ڈاکٹر محمد اسلم موقع ہی پر جابحق ہوئے جبکہ کار چلانے والے شہباز شدید زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ کی ایمبولینس میں لائے گئے لیکن وہ جابر نہ ہوسکے اور ہسپتال ہی دم توڑ گئے حادثہ کی خبر سنتے ہی فتح پور اور ضلع بھر کے مسلم لیگی خم زدہ ہوئے اور فتح پور شہر سوگوار ہوا مرحومین کے نمازے آج فتح پور میں ادا کئے جائیں گئے ڈی ایس پی کروڑ ملک خالد محمود ڈاہا نے بتایا کہ بہت بڑا حادثہ ہے لواحقین کے ہدایات کے مطابق کارروائی کریں گئے
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ تحصیل پریس رپورٹر کروڑ

Post Views: 19
Tags: karor news
Previous Post

بریکنگ نیوز…کروڑ فتح پور روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور کار میں تصادم تین افراد جان بحق

Next Post

پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسو سی ایشن نےچارٹر آف ڈیمانڈ سیکریٹری ایجو کیشن پنجاب کو پیش کر دیا

Next Post

پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسو سی ایشن نےچارٹر آف ڈیمانڈ سیکریٹری ایجو کیشن پنجاب کو پیش کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

کرو ڑ فتح پور روڈ ایکسیڈنٹ ،مرحومین کے نمازے جنازہ آج فتح پور میں ادا کئے جائیں گئے 1111111111کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) گذ شتہ رات کرو ڑ فتح پور روڈ ایکسیڈنٹ ہو نے میں جاں بحق ہو نے والے مرحومین کے نمازے جنازہ آج فتح پور میں ادا کئے جائیں گئے تفصیلات کے مطا بق کروڑ فتح پور روڈ حادثہ چچا بھتیجا سمیت 3افراد جاں بحق خبر سنتے ہی پورا شہر سوگوار تفصیل کے مطابق گزشتہ شب میونسپل کمیٹی فتح پور کے ممبر چودھری رحمت اللہ جٹ ان کا بھتیجا اور دوست ڈاکٹر محمد اسلم کسی کام کے سلسلہ میں فتح پور سے کروڑ لعل عیسن اپنی کا ر میں آرہے تھے کہ اس نزد اڈا پیر سواگ کے قریب مٹی سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی جو کہ پنچر کھڑی تھی میں کار آ لگی جس کے نتیجے میں چودھری رحمت اللہ جٹ اور ان دوست ڈاکٹر محمد اسلم موقع ہی پر جابحق ہوئے جبکہ کار چلانے والے شہباز شدید زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ کی ایمبولینس میں لائے گئے لیکن وہ جابر نہ ہوسکے اور ہسپتال ہی دم توڑ گئے حادثہ کی خبر سنتے ہی فتح پور اور ضلع بھر کے مسلم لیگی خم زدہ ہوئے اور فتح پور شہر سوگوار ہوا مرحومین کے نمازے آج فتح پور میں ادا کئے جائیں گئے ڈی ایس پی کروڑ ملک خالد محمود ڈاہا نے بتایا کہ بہت بڑا حادثہ ہے لواحقین کے ہدایات کے مطابق کارروائی کریں گئے رپورٹ ۔ ظاہر شاہ تحصیل پریس رپورٹر کروڑ

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.