کروڑ فتح پور روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور کار میں تصادم تین افراد جان بحق
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) کروڑ فتح پور روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور کار میں تصادم ۔کار میں نو متخب کو نسلرحاجی رحمت اللہ جٹ سمیت تین افراد جان بحق ۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails






