ضلع لیہ سمیت جنو بی پنجاب میں کالعدم تنظیموں ، دہشت گردوں اور سہو لت کاروں کے خلاف حکو مت متحرک
لیہ (صبح پا کستان )ضلع لیہ سمیت جنو بی پنجاب میں کالعدم تنظیموں ، دہشت گردوں اور ان کے سہو لت کاروں کے خلاف متحرک ، حکومت پنجاب نے جنوبی پنجاب کے اضلاع میں دہشت گردوں انتہا پسندوں اور کالعدم تنظیموں کے افرادکے خلاف حکمت عملی تیار کر لی میڈ یا ذرائع کے مطابق پنجاب کی وزارت داخلہ کے حکم پر مختلف ایجنسیوں نے جنوبی پنجاب کے اضلاع لیہ، ڈیرہ غازی خان،ملتان،راجن پور،بہاول پور،مظفر گڑھ،بھکر سمیت دیگر اضلاع میں کالعدم تنظیموں کے انتہا پسندوںسہولت کاروں کی فہرستیں مرتب کر لیں۔اس سلسلہ میںان افراد کے بھاگنے کی کوشش کو روکنے کے لئے مختلف شاہرات پر ناکے لگائے جارہے ہیںآپریشن آئندہ چند روز میں متوقع ہے اس سلسلہ میں حکام اور اداروں کو اگاہ کر دیا گیاہے ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








