• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ کی خبریں

webmaster by webmaster
فروری 8, 2016
in First Page
0
کمپیو ٹرائزڈ ریوینو ریکارڈ سروسز سنٹر ،کاشتکار و زمیندار کسی بھی شکایت  کے حل کے لئے  آفس سے رجو ع کریں ۔ محمد شہزاد
downloadلیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں کا شتکا روں و زمینداروں کو کمپیو ٹرائزڈ سروسز سنٹر پر اراضی معاملا ت کے سلسلہ میں فوری سہو لیات کی فراہمی کا عمل ڈبل شفٹ کے ذریعے کا م کر تے ہو ئے نمٹا یا جا رہا ہے اور سروسز سنٹر پر آنے والے تمام زمینداروں و کا شتکاروں کو روزانہ کی بنیاد پر

معاملا ت نمٹانے کے لئے ما نیٹرنگ کا عمل جا ری ہے جس کے تحت گزشتہ ما ہ 765اراضی معاملا ت کو نمٹا کر 48لا کھ 87ہزار 610روپے بطور فیس وصول کر کے سرکاری خزانہ میں جمع کرایا گیا ہے یہ بات انچار ج کمپیو ٹرائزڈ ریو نیوریکاڑ سروسز سنٹر لیہ محمد شہزاد نے سروس ریکارڈ سنٹر کی کا ر کر دگی بتا تے ہو ئے کہی ۔ محمد شہزاد نے بتا یا کہ سروس سنٹر کے تمام ملا زمین کو ہد ایت کی گئی ہے کہ سروس سنٹر پر آنے والے تمام کسٹمر ز کو روزانہ کی بنیا د پر ہی سہو لیا ت فراہم کر نے لئے کو ئی دقیقہ فروگزاشت نہ کیا جا ئے ۔اور انہیں اراضی معاملا ت کے لئے پہلے آئیے اور پہلے پا ئیے کی بنیاد پر ٹو کن نمبرز کی سختی سے پا بندی کر تے ہو ئے تمام معاملا ت کو نمٹایا جا ئے ۔ جس کے لئے سخت ما نیٹرنگ کا عمل بھی جا ری ہے ۔ انہو ں نے مزید بتا یا کہ گزشتہ ما ہ کے دوران 284نقولا ت جا ری کی گئیں جس کے لئے 188850روپے فیس اسی طرح 481انتقال اراضی کے معاملا ت کو نمٹا تے ہو ئے 4698760روپے فیس وصول کر کے سرکا ری خزانہ میں جمع کرائی گئی ۔ جبکہ درستگی کے 1565معاملا ت کو بھی حل کیا گیا ہے انہو ں نے مزید بتا یا کہ فسٹ شفٹ میں کاشتکاروں و زمینداروں کے حصول نقول و انتقالا ت و دیگر معاملا ت کو نمٹایا جا رہا ہے جبکہ سیکنڈ شفٹ میں ریکارڈ کی درستگی و اندراج کا عمل مکمل کیا جا رہا ہے انہو ں نے مزید کہا کہ سنٹر پر آنے والے تمام کاشتکار و زمیندار کسی بھی شکایت اورمسئلہ کے حل کے لئے ان کے آفس سے رجو ع کرسکتے ہیں جن کو فوری طور پر نمٹا یا جا ئے گا ۔
چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کے نفاذ کے جا ئزہ کے لئے اسسٹنٹ کمشنر کے سر پرا ئز وزٹ ۔
لیہ (صبح پا کستان) اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان چانڈیہ نے ضلع لیہ میں چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کے نفاذ کے جا ئزہ کے لئے شاہین برکس کمپی و چانڈ برکس کمپنی چوک اعظم کا اچانک معائنہ کیا اور بٹھوں پر کا م کر نے والے مزدوروں سے کہا کہ وہ اپنے بچوں کو اینٹیں بنا نے کے کا م پر مت لگا ئیں اسی طرح انہوں نے بٹھ ما لکا ن محمد زمان و شیر خان کو ہدایت کی کہ وہ چائلڈ پر وٹیکشن ایکٹ پر عمل درآمد کو یقینی بنا ئیں ورنہ ان کے خلاف تا دیبی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔ بعد ازاں انہو ں نے گو رنمنٹ بوائز سیکنڈری سکو ل کو ٹلہ حاجی شاہ و گو رنمنٹ گرلز سیکنڈری سکو ل کو ٹلہ حاجی شاہ میں سیکورٹی انتظا ما ت کے جا ئزہ کے لئے معائنہ کیا ۔ جہا ں سیکورٹی گا رڈز اپنی خدما ت سرانجا م دے رہے تھے ۔ اے سی لیہ نے سکو لو ں میں واک تھرو گیٹس کی تنصیب کے لئے اقداما ت عمل میں لا نے کی ہدایت کی ۔
خواتین کو بہبود آبادی کی سہو لیا ت فراہم کر نے کے لئے سرجری کیمپ کا سہہ روزہ پروگرام
لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں خواتین کو بہبود آبادی کی سہو لیا ت فراہم کر نے کے لئے ما ہ رواں میں تین سرجری کیمپ لگا ئے جا رہے ہیں جہا ں خواتین کو تمام ضروری طبی سہو لیا ت و ادویا ت فراہم کی جا ئیں گی ۔ یہ با ت ڈسٹرکٹ پا پو لیشن ویلفیئر آفیسر لیہ محمد عرفان جی نے ایف ایچ سی کر وڑ میں سرجی کیمپ کے انتظا ما ت کا جا ئزہ لینے کے موقع پر کہی ۔ اس موقع پر انہو ں نے فیلڈ سٹا ف کو ہدایت کی کہ سرجری کیمپس سے آگا ہی کے لئے تمام مو بلا ئزر اپنی خد ما ت محنت و لگن سے سر انجا م دیں اس موقع پر ڈپٹی پا پو لیشن ویلفیئر آفیسر لیہ جا وید اشرف نے بر یفنگ کے دوران بتا یا کہ 20فروری کو ٹی ایچ کیو لیو ل ہسپتا ل فتح پور ، 22فروری کو ٹی ایچ کیو لیو ل ہسپتا ل چوک اعظم ، 25فروری ٹی ایچ کیو لیول ہسپتا ل کو ٹ سلطا ن میں سرجری کیمپس لگا ئے جا رہے ہیں ۔

Tags: layyah news
Previous Post

ضلع لیہ سمیت جنو بی پنجاب میں کالعدم تنظیموں ، دہشت گردوں اور سہو لت کاروں کے خلاف حکو مت متحرک

Next Post

ایگزیکٹو آفیسر ملتان کینٹ رانا محمد رفیق کے اعزاز میں الوداعی تقریب

Next Post

ایگزیکٹو آفیسر ملتان کینٹ رانا محمد رفیق کے اعزاز میں الوداعی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
کمپیو ٹرائزڈ ریوینو ریکارڈ سروسز سنٹر ،کاشتکار و زمیندار کسی بھی شکایت  کے حل کے لئے  آفس سے رجو ع کریں ۔ محمد شہزاد downloadلیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں کا شتکا روں و زمینداروں کو کمپیو ٹرائزڈ سروسز سنٹر پر اراضی معاملا ت کے سلسلہ میں فوری سہو لیات کی فراہمی کا عمل ڈبل شفٹ کے ذریعے کا م کر تے ہو ئے نمٹا یا جا رہا ہے اور سروسز سنٹر پر آنے والے تمام زمینداروں و کا شتکاروں کو روزانہ کی بنیاد پر
معاملا ت نمٹانے کے لئے ما نیٹرنگ کا عمل جا ری ہے جس کے تحت گزشتہ ما ہ 765اراضی معاملا ت کو نمٹا کر 48لا کھ 87ہزار 610روپے بطور فیس وصول کر کے سرکاری خزانہ میں جمع کرایا گیا ہے یہ بات انچار ج کمپیو ٹرائزڈ ریو نیوریکاڑ سروسز سنٹر لیہ محمد شہزاد نے سروس ریکارڈ سنٹر کی کا ر کر دگی بتا تے ہو ئے کہی ۔ محمد شہزاد نے بتا یا کہ سروس سنٹر کے تمام ملا زمین کو ہد ایت کی گئی ہے کہ سروس سنٹر پر آنے والے تمام کسٹمر ز کو روزانہ کی بنیا د پر ہی سہو لیا ت فراہم کر نے لئے کو ئی دقیقہ فروگزاشت نہ کیا جا ئے ۔اور انہیں اراضی معاملا ت کے لئے پہلے آئیے اور پہلے پا ئیے کی بنیاد پر ٹو کن نمبرز کی سختی سے پا بندی کر تے ہو ئے تمام معاملا ت کو نمٹایا جا ئے ۔ جس کے لئے سخت ما نیٹرنگ کا عمل بھی جا ری ہے ۔ انہو ں نے مزید بتا یا کہ گزشتہ ما ہ کے دوران 284نقولا ت جا ری کی گئیں جس کے لئے 188850روپے فیس اسی طرح 481انتقال اراضی کے معاملا ت کو نمٹا تے ہو ئے 4698760روپے فیس وصول کر کے سرکا ری خزانہ میں جمع کرائی گئی ۔ جبکہ درستگی کے 1565معاملا ت کو بھی حل کیا گیا ہے انہو ں نے مزید بتا یا کہ فسٹ شفٹ میں کاشتکاروں و زمینداروں کے حصول نقول و انتقالا ت و دیگر معاملا ت کو نمٹایا جا رہا ہے جبکہ سیکنڈ شفٹ میں ریکارڈ کی درستگی و اندراج کا عمل مکمل کیا جا رہا ہے انہو ں نے مزید کہا کہ سنٹر پر آنے والے تمام کاشتکار و زمیندار کسی بھی شکایت اورمسئلہ کے حل کے لئے ان کے آفس سے رجو ع کرسکتے ہیں جن کو فوری طور پر نمٹا یا جا ئے گا ۔
چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کے نفاذ کے جا ئزہ کے لئے اسسٹنٹ کمشنر کے سر پرا ئز وزٹ ۔ لیہ (صبح پا کستان) اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان چانڈیہ نے ضلع لیہ میں چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کے نفاذ کے جا ئزہ کے لئے شاہین برکس کمپی و چانڈ برکس کمپنی چوک اعظم کا اچانک معائنہ کیا اور بٹھوں پر کا م کر نے والے مزدوروں سے کہا کہ وہ اپنے بچوں کو اینٹیں بنا نے کے کا م پر مت لگا ئیں اسی طرح انہوں نے بٹھ ما لکا ن محمد زمان و شیر خان کو ہدایت کی کہ وہ چائلڈ پر وٹیکشن ایکٹ پر عمل درآمد کو یقینی بنا ئیں ورنہ ان کے خلاف تا دیبی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔ بعد ازاں انہو ں نے گو رنمنٹ بوائز سیکنڈری سکو ل کو ٹلہ حاجی شاہ و گو رنمنٹ گرلز سیکنڈری سکو ل کو ٹلہ حاجی شاہ میں سیکورٹی انتظا ما ت کے جا ئزہ کے لئے معائنہ کیا ۔ جہا ں سیکورٹی گا رڈز اپنی خدما ت سرانجا م دے رہے تھے ۔ اے سی لیہ نے سکو لو ں میں واک تھرو گیٹس کی تنصیب کے لئے اقداما ت عمل میں لا نے کی ہدایت کی ۔
خواتین کو بہبود آبادی کی سہو لیا ت فراہم کر نے کے لئے سرجری کیمپ کا سہہ روزہ پروگرام لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں خواتین کو بہبود آبادی کی سہو لیا ت فراہم کر نے کے لئے ما ہ رواں میں تین سرجری کیمپ لگا ئے جا رہے ہیں جہا ں خواتین کو تمام ضروری طبی سہو لیا ت و ادویا ت فراہم کی جا ئیں گی ۔ یہ با ت ڈسٹرکٹ پا پو لیشن ویلفیئر آفیسر لیہ محمد عرفان جی نے ایف ایچ سی کر وڑ میں سرجی کیمپ کے انتظا ما ت کا جا ئزہ لینے کے موقع پر کہی ۔ اس موقع پر انہو ں نے فیلڈ سٹا ف کو ہدایت کی کہ سرجری کیمپس سے آگا ہی کے لئے تمام مو بلا ئزر اپنی خد ما ت محنت و لگن سے سر انجا م دیں اس موقع پر ڈپٹی پا پو لیشن ویلفیئر آفیسر لیہ جا وید اشرف نے بر یفنگ کے دوران بتا یا کہ 20فروری کو ٹی ایچ کیو لیو ل ہسپتا ل فتح پور ، 22فروری کو ٹی ایچ کیو لیو ل ہسپتا ل چوک اعظم ، 25فروری ٹی ایچ کیو لیول ہسپتا ل کو ٹ سلطا ن میں سرجری کیمپس لگا ئے جا رہے ہیں ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.