• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ایگزیکٹو آفیسر ملتان کینٹ رانا محمد رفیق کے اعزاز میں الوداعی تقریب

webmaster by webmaster
فروری 8, 2016
in First Page
0

ایگزیکٹو آفیسر ملتان کینٹ رانا محمد رفیق کے اعزاز میں الوداعی تقریب
PIC PRESS RELEASE 07 FEB 2016ملتان(صبح پا کستان ) مرکزی انجمن تاجران ملتان کینٹ اور ہیلپرز بزنس کونسل کی طرف سے ایگزیکٹو آفیسر ملتان کے ہونیوالے تبادلہ کے حوالہ سے ان کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی رانا محمد رفیق نے کہا کہ ملتان کینٹ میں تعیناتی کے دوران ملتان کینٹ کے تاجروں اور سول سوسائٹی نے ناقابل فراموش محبتیں دیں جنکو کبھی بھی نہیں بھول سکتا۔ ملتان کینٹ میں اپنا پن ملا اور ترقیاتی ادارے(کینٹ بورڈ) اور سول سوسائٹی میں ہم آہنگی اور بہترین ورکنگ ریلیشن شپ کی وجہ سے حوصلہ افزاء نتائج حاصل کئے۔ تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے مرکزی سیکرٹری جنرل معظم وحید خواجہ نے کہا کہ کینٹ کی تعمیر وترقی اور کینٹ بورڈ ریونیو میں اضافہ کے حوالہ سے تاجر برادری نے ہمیشہ مثالی تعاون کیا اور درپیش مسائل اور معاملات کو افہام وتفہیم سے حل کیا امید کرتے ہیں کہ کینٹ بورڈ حکام ملتان کینٹ اور معصوم الناس بالخصوص ٹیکس گذار تاجروں کے ساتھ خوشگواور تعلقات کو مضبوط بنائینگے۔تقریب میں ڈائریکٹر ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹس ملک محمد اسحاق، کرنل طاہر، کرنل نعیم، میجر اسد محمود، میجر عظیم، چےئرمین مرکزی انجمن تاجران ملک نذیر اعوان، سابق وائس پریذیڈنٹ کینٹ بورڈ حاجی فضل خان، ڈائریکٹر پی ٹی وی ملتان شفقت ملک، غضنفر ملک، کلب عابد خان، چوہدری محمود، رانا مبشر رئیس، خواجہ دلشاد، شیخ طاہر، باسط انصاری، اختر حسین اور محمد یعقوب سمیت دیگر شریک ہیں۔

PIC PRESS RELEASE 07 FEB 2016 (1)

Post Views: 46
Tags: multan news
Previous Post

لیہ کی خبریں

Next Post

تعلیمی سال کے آ غاز پر بھٹہ مزدور بچوں کے والدین کو ایک ہزار روپے دیں گے ۔ راجہ اشفاق وزیر تعلیم پنجاب

Next Post

تعلیمی سال کے آ غاز پر بھٹہ مزدور بچوں کے والدین کو ایک ہزار روپے دیں گے ۔ راجہ اشفاق وزیر تعلیم پنجاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

ایگزیکٹو آفیسر ملتان کینٹ رانا محمد رفیق کے اعزاز میں الوداعی تقریب PIC PRESS RELEASE 07 FEB 2016ملتان(صبح پا کستان ) مرکزی انجمن تاجران ملتان کینٹ اور ہیلپرز بزنس کونسل کی طرف سے ایگزیکٹو آفیسر ملتان کے ہونیوالے تبادلہ کے حوالہ سے ان کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی رانا محمد رفیق نے کہا کہ ملتان کینٹ میں تعیناتی کے دوران ملتان کینٹ کے تاجروں اور سول سوسائٹی نے ناقابل فراموش محبتیں دیں جنکو کبھی بھی نہیں بھول سکتا۔ ملتان کینٹ میں اپنا پن ملا اور ترقیاتی ادارے(کینٹ بورڈ) اور سول سوسائٹی میں ہم آہنگی اور بہترین ورکنگ ریلیشن شپ کی وجہ سے حوصلہ افزاء نتائج حاصل کئے۔ تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے مرکزی سیکرٹری جنرل معظم وحید خواجہ نے کہا کہ کینٹ کی تعمیر وترقی اور کینٹ بورڈ ریونیو میں اضافہ کے حوالہ سے تاجر برادری نے ہمیشہ مثالی تعاون کیا اور درپیش مسائل اور معاملات کو افہام وتفہیم سے حل کیا امید کرتے ہیں کہ کینٹ بورڈ حکام ملتان کینٹ اور معصوم الناس بالخصوص ٹیکس گذار تاجروں کے ساتھ خوشگواور تعلقات کو مضبوط بنائینگے۔تقریب میں ڈائریکٹر ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹس ملک محمد اسحاق، کرنل طاہر، کرنل نعیم، میجر اسد محمود، میجر عظیم، چےئرمین مرکزی انجمن تاجران ملک نذیر اعوان، سابق وائس پریذیڈنٹ کینٹ بورڈ حاجی فضل خان، ڈائریکٹر پی ٹی وی ملتان شفقت ملک، غضنفر ملک، کلب عابد خان، چوہدری محمود، رانا مبشر رئیس، خواجہ دلشاد، شیخ طاہر، باسط انصاری، اختر حسین اور محمد یعقوب سمیت دیگر شریک ہیں۔

PIC PRESS RELEASE 07 FEB 2016 (1)

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.