• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ محکمہ انہار کی ناقص کارکردگی کے خلاف کسانوں کا احتجاج

webmaster by webmaster
فروری 2, 2016
in First Page
0

محکمہ انہار کی ناقص کارکردگی کے خلاف کسانوں کا احتجاج
farmer protestلیہ(صبح پاکستان)محکمہ انہار کی ناقص کارکردگی، نہروں کی بھل صفائی نہ ہونے، نہروں میں محکمہ انہار کے افسران کی ملی بھگت سے ٹھوکر بنانے کے خلاف لدھانہ کے کاشتکاروں نے لیہ روڈ بلاک کر شدید احتجاج کیا۔ کسانوں کے احتجاج کے باعث گھنٹوں سٹرک بلا ک رہی جس کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ کریم مائنر کی اپنی مدد آپ کے تحت بھل صفائی کرنے والے کاشتکاروں نے محکمہ انہار کے افسران کی ناقص کارکردگی جن میں سالوں سے نہروں کی بھل صفائی نہ ہونے، افسران کی رشوت کے باعث بڑے زمیندار وں کی جانب سے موگے کے آگے ٹھوکر بنانے ، پانی چوری ، ٹیل تک پانی کی پوری مقدار نہ پہنچنے، نہریں پکی نہ ہونے اور بیلداروں کی ناقص کارکردگی کے خلاف گزشتہ روڈ لدھانہ لیہ سٹرک بلاک کر کے شدیداحتجاج کیا اور سڑک پر ٹائر جلائے جس سے سٹرک کے دونوں

farmer protest

اطراف میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ کاشتکاروں نے الزام عائد کیا کہ ایکسئین محکمہ انہار انجم نوشاد، ایس ڈی او قاضی ایوب و دیگر محکمہ انہار کا عملہ بڑے زمیندار وں سے رشوت لے کر موگوں کے آگے ٹھوکریں بنا لیتے ہیں جس سے ٹیل کے کاشتکاروں تک پورا پانی نہیں ملتا اور ان کی فصلیں متاثر ہو تی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ محکمہ انہار کے افسران کو نہر کی بھل صفائی کرانے اور دیگر مسائل کے حل کے لئے بارہا درخواستیں دیں مگر کوئی ایکشن نہیں لیا گیا جس کے باعث ہماری فصلوں کو پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ کسان نے کہاکہ نہری کی ابتدا ء میں بھل صفائی کرا کے باقی نہر کی بھل صفائی کسانوں کو خود کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں جو سراسر نا انصافی ہے۔ بعد ازاں وائس چیئر مین یونین کونسل 164مہر اسلم میلوانہ و تھانہ پیر جگی پولیس نے مظاہرین سے مذاکرا ت کئے اور سٹرک کھولنے کا کہا جس پر مظاہرین نے سٹرک کھول دی۔ مظاہرین سے مذاکرا ت کرنے کے لئے محکمہ انہار کی طرف سے اور سیئر پہنچے جنہوں نے مطالبات تسلیم کرنے کا وعدہ کیا جس پر مظاہرین پر امن طور پر منشتر ہوگئے۔
رپورٹ ۔ مہر زاہد واندر پریس رپورٹر

Post Views: 13
Tags: layyah news
Previous Post

تحریک انصاف نے پیٹرول کی قیمت میں کم کمی کے خلاف6 فروری کو ملک گیر احتجاج کی کال دے دی

Next Post

لالہ زار ۔ چار دیواری کے بغیر گورٹمنٹ ہا ئی سکول کی سیکورٹی ایک سوالیہ نشان ؟

Next Post

لالہ زار ۔ چار دیواری کے بغیر گورٹمنٹ ہا ئی سکول کی سیکورٹی ایک سوالیہ نشان ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

محکمہ انہار کی ناقص کارکردگی کے خلاف کسانوں کا احتجاج farmer protestلیہ(صبح پاکستان)محکمہ انہار کی ناقص کارکردگی، نہروں کی بھل صفائی نہ ہونے، نہروں میں محکمہ انہار کے افسران کی ملی بھگت سے ٹھوکر بنانے کے خلاف لدھانہ کے کاشتکاروں نے لیہ روڈ بلاک کر شدید احتجاج کیا۔ کسانوں کے احتجاج کے باعث گھنٹوں سٹرک بلا ک رہی جس کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ کریم مائنر کی اپنی مدد آپ کے تحت بھل صفائی کرنے والے کاشتکاروں نے محکمہ انہار کے افسران کی ناقص کارکردگی جن میں سالوں سے نہروں کی بھل صفائی نہ ہونے، افسران کی رشوت کے باعث بڑے زمیندار وں کی جانب سے موگے کے آگے ٹھوکر بنانے ، پانی چوری ، ٹیل تک پانی کی پوری مقدار نہ پہنچنے، نہریں پکی نہ ہونے اور بیلداروں کی ناقص کارکردگی کے خلاف گزشتہ روڈ لدھانہ لیہ سٹرک بلاک کر کے شدیداحتجاج کیا اور سڑک پر ٹائر جلائے جس سے سٹرک کے دونوں

farmer protest

اطراف میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ کاشتکاروں نے الزام عائد کیا کہ ایکسئین محکمہ انہار انجم نوشاد، ایس ڈی او قاضی ایوب و دیگر محکمہ انہار کا عملہ بڑے زمیندار وں سے رشوت لے کر موگوں کے آگے ٹھوکریں بنا لیتے ہیں جس سے ٹیل کے کاشتکاروں تک پورا پانی نہیں ملتا اور ان کی فصلیں متاثر ہو تی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ محکمہ انہار کے افسران کو نہر کی بھل صفائی کرانے اور دیگر مسائل کے حل کے لئے بارہا درخواستیں دیں مگر کوئی ایکشن نہیں لیا گیا جس کے باعث ہماری فصلوں کو پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ کسان نے کہاکہ نہری کی ابتدا ء میں بھل صفائی کرا کے باقی نہر کی بھل صفائی کسانوں کو خود کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں جو سراسر نا انصافی ہے۔ بعد ازاں وائس چیئر مین یونین کونسل 164مہر اسلم میلوانہ و تھانہ پیر جگی پولیس نے مظاہرین سے مذاکرا ت کئے اور سٹرک کھولنے کا کہا جس پر مظاہرین نے سٹرک کھول دی۔ مظاہرین سے مذاکرا ت کرنے کے لئے محکمہ انہار کی طرف سے اور سیئر پہنچے جنہوں نے مطالبات تسلیم کرنے کا وعدہ کیا جس پر مظاہرین پر امن طور پر منشتر ہوگئے۔ رپورٹ ۔ مہر زاہد واندر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.