• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

تحریک انصاف نے پیٹرول کی قیمت میں کم کمی کے خلاف6 فروری کو ملک گیر احتجاج کی کال دے دی

webmaster by webmaster
فروری 2, 2016
in First Page
0

تحریک انصاف نے پیٹرول کی قیمت میں کم کمی کے خلاف6 فروری کو ملک گیر احتجاج کی کال دے دی
Imran-Khan-Chairman-Pakistan-Tehreek-e-Insafاسلام آباد( مانیٹرننگ ڈیسک) تحریک انصاف نے پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کے خلاف 6 فروری کو حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔

اسلام آباد میں عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کا اہم اجلاس ہوا جس میں پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی، گیس پر اضافی ٹیکس اور غیر شفاف نجکاری پر غور کیا گیا جب کہ اجلاس میں 6 فروری کو حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطا بق تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف پیٹرول کی قیمت میں کم کمی کے خلاف ملک گیر مظاہرے کرے گی جب کہ قومی مفادات کونسل کو اعتماد میں لیے بغیر اداروں کی نجکاری کی جارہی ہے اور گیس پر ٹیکس لگانے سمیت کسانوں اور ورکرز پر بوجھ ڈالا جارہا ہے اس لیے تحریک انصاف ان تمام مظالم کے خلاف احتجاج کرے گی۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مظاہروں کا باضابطہ اعلان عمران خان کل پریس کانفرنس میں کریں گے جبکہ اجلاس میں عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف غریبوں کا استحصال نہیں ہونے دے گی۔

Post Views: 52
Tags: PtI news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ منشیات فروش غلام شبیر عرف مٹھو گرفتار ،34کپیاں دیسی شراب برآمد

Next Post

لیہ ۔ محکمہ انہار کی ناقص کارکردگی کے خلاف کسانوں کا احتجاج

Next Post

لیہ ۔ محکمہ انہار کی ناقص کارکردگی کے خلاف کسانوں کا احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

تحریک انصاف نے پیٹرول کی قیمت میں کم کمی کے خلاف6 فروری کو ملک گیر احتجاج کی کال دے دی Imran-Khan-Chairman-Pakistan-Tehreek-e-Insafاسلام آباد( مانیٹرننگ ڈیسک) تحریک انصاف نے پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کے خلاف 6 فروری کو حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔

اسلام آباد میں عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کا اہم اجلاس ہوا جس میں پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی، گیس پر اضافی ٹیکس اور غیر شفاف نجکاری پر غور کیا گیا جب کہ اجلاس میں 6 فروری کو حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطا بق تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف پیٹرول کی قیمت میں کم کمی کے خلاف ملک گیر مظاہرے کرے گی جب کہ قومی مفادات کونسل کو اعتماد میں لیے بغیر اداروں کی نجکاری کی جارہی ہے اور گیس پر ٹیکس لگانے سمیت کسانوں اور ورکرز پر بوجھ ڈالا جارہا ہے اس لیے تحریک انصاف ان تمام مظالم کے خلاف احتجاج کرے گی۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مظاہروں کا باضابطہ اعلان عمران خان کل پریس کانفرنس میں کریں گے جبکہ اجلاس میں عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف غریبوں کا استحصال نہیں ہونے دے گی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.