منشیات فروش غلام شبیر عرف مٹھو گرفتار ،34کپیاں دیسی شراب برآمد
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) مشہور زمانہ منشیات فروش غلام شبیر عرف مٹھو گرفتار ،دیسی شراب برآمد ۔تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے اے ایس آئی مہر جاوید کلاسرہ کی قیادت میں مشہور زمانہ منشیات فروش غلام شبیر عرف مٹھو کے ڈیرے پہ چھاپہ مارا اور ملز م کو گرفتار کر کے اس سے 34کپیاں دیسی شراب برآمد کر لی ۔ملزم کے خلاف تھانہ کوٹ سلطان میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








