• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ کروڑ اور چو بارہ میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقاریب

webmaster by webmaster
فروری 5, 2016
in First Page
0

لیہ کروڑ اور چو بارہ میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقاریب
downloadلیہ (صبح پا کستان)ڈی سی او لیہ راناگلزار احمد نے کہا ہے کہ کشمیر پا کستا ن کی شہ رگ ہے اور کشمیریو ں بھا ئیوں کی لازوال و شاندار جدو جہد کے نتیجہ میں کشمیر پا کستا ن کا حصہ بن کر رہے گا اور یو م یکجہتی کشمیر پا کستانی عوام کی جا نب سے کشمیر یو ں کی حق خود ارادیت کے لئے جہد و جہد میں سیاسی ، سفارتی اور اخلا قی بنیا دوں پر پا ئیدار کمنٹمنٹ کا منہ بو لتا ثبو ت ہے یہ با ت انہو ں نے یو م یکجہتی کشمیر کے موقع پر گو رنمنٹ ایم سی سیکنڈری سکو ل میں منعقدہ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ تقریب میں

Pic From Layyah 05-02-2016

اے ڈی سی ڈاکٹر لبنیٰ نذیر ، اے سی لیہ منظور احمد خان چانڈیہ ، ای ڈی او تعلیم طا ہرہ شفیق چشتی ، پر نسپل شرافت علی بسرا ، صدر انجمن تا جران واحد بخش باروی ، ضلعی افسران اعجاز احمد تبسم ، ڈی ایس پی اکبر خا ن نیازی ، مہر محمد اقبال سمرا ، ضیغم عباس ، ڈی ایس پی محمد طا ہر ، ظفر اللہ سندھو ، ڈی او زراعت فیض محمد کندی ، ڈی او سوشل ویلفیئر چوہدری غلام مصطفی ، ڈی ڈی صحت ڈاکٹر طا ہر افتخار چوہدری ، حاجی محمد صادق ، سرکاری افسران و طلبا ء و طا لبا ت کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ تقریب سے سلطا ن منظور ، محمد فیصل ، فضل عباس ، واجد نواز ، طا ہر نذیر نے بھی یو م کشمیر کے حوالے سے اپنے خیا لا ت کا اظہار کیا ۔

Pic From Layyah 05-02-2016(a)
چوبارہ ۔ ضلع لیہ میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر تحصیل چوبا رہ میں ہیڈ ماسٹر خا لد محمو د لنگڑیا ل کی صدارت میں سیمینار منعقد ہو اجس میں طلبا ء نے یو م یکجہتی کشمیرمنا نے کے اغراض و مقاصد سے شرکا ء کو آگا ہ کیا ۔

کروڑ ۔ ضلع لیہ میں یو م یکجہتی کشمیر کے موقع پر گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل ریلوے روڈ کر وڑ میں ہیڈ ماسٹر حفیظ اللہ کی صدارت میں سیمینار منعقد ہوا بعد ازاں کشمیر ی بھا ئیوں اظہار یکجہتی کے لئے ریلی نکا لی گئی ۔

Tags: layyah news
Previous Post

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کے خصو صی پیغا مات

Next Post

کوٹ سلطان ۔الخدمت گروپ کے امیدواران برائے انجمن تاجران کی نامزدگی کا اعلان

Next Post

کوٹ سلطان ۔الخدمت گروپ کے امیدواران برائے انجمن تاجران کی نامزدگی کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ کروڑ اور چو بارہ میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقاریب downloadلیہ (صبح پا کستان)ڈی سی او لیہ راناگلزار احمد نے کہا ہے کہ کشمیر پا کستا ن کی شہ رگ ہے اور کشمیریو ں بھا ئیوں کی لازوال و شاندار جدو جہد کے نتیجہ میں کشمیر پا کستا ن کا حصہ بن کر رہے گا اور یو م یکجہتی کشمیر پا کستانی عوام کی جا نب سے کشمیر یو ں کی حق خود ارادیت کے لئے جہد و جہد میں سیاسی ، سفارتی اور اخلا قی بنیا دوں پر پا ئیدار کمنٹمنٹ کا منہ بو لتا ثبو ت ہے یہ با ت انہو ں نے یو م یکجہتی کشمیر کے موقع پر گو رنمنٹ ایم سی سیکنڈری سکو ل میں منعقدہ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ تقریب میں

Pic From Layyah 05-02-2016

اے ڈی سی ڈاکٹر لبنیٰ نذیر ، اے سی لیہ منظور احمد خان چانڈیہ ، ای ڈی او تعلیم طا ہرہ شفیق چشتی ، پر نسپل شرافت علی بسرا ، صدر انجمن تا جران واحد بخش باروی ، ضلعی افسران اعجاز احمد تبسم ، ڈی ایس پی اکبر خا ن نیازی ، مہر محمد اقبال سمرا ، ضیغم عباس ، ڈی ایس پی محمد طا ہر ، ظفر اللہ سندھو ، ڈی او زراعت فیض محمد کندی ، ڈی او سوشل ویلفیئر چوہدری غلام مصطفی ، ڈی ڈی صحت ڈاکٹر طا ہر افتخار چوہدری ، حاجی محمد صادق ، سرکاری افسران و طلبا ء و طا لبا ت کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ تقریب سے سلطا ن منظور ، محمد فیصل ، فضل عباس ، واجد نواز ، طا ہر نذیر نے بھی یو م کشمیر کے حوالے سے اپنے خیا لا ت کا اظہار کیا ۔

Pic From Layyah 05-02-2016(a) چوبارہ ۔ ضلع لیہ میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر تحصیل چوبا رہ میں ہیڈ ماسٹر خا لد محمو د لنگڑیا ل کی صدارت میں سیمینار منعقد ہو اجس میں طلبا ء نے یو م یکجہتی کشمیرمنا نے کے اغراض و مقاصد سے شرکا ء کو آگا ہ کیا ۔ کروڑ ۔ ضلع لیہ میں یو م یکجہتی کشمیر کے موقع پر گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل ریلوے روڈ کر وڑ میں ہیڈ ماسٹر حفیظ اللہ کی صدارت میں سیمینار منعقد ہوا بعد ازاں کشمیر ی بھا ئیوں اظہار یکجہتی کے لئے ریلی نکا لی گئی ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.