• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔الخدمت گروپ کے امیدواران برائے انجمن تاجران کی نامزدگی کا اعلان

webmaster by webmaster
فروری 6, 2016
in First Page
0

الخدمت گروپ کے امیدواران برائے انجمن تاجران کی نامزدگی کا اعلان
05-02-16کوٹ سلطان (صبح پا کستان) الخدمت گروپ کے امیدواران برائے انجمن تاجران کی نامزدگی کا اعلان ۔ مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی تاجران کی کثیر تعداد کی نامزدکردہ امیدواران کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی ۔تفصیل کے مطابق کوٹ سلطان کے ایک مقامی شوروم میں تاجران کا بہت بڑا اجتماع منعقد ہوا جس میں الخدمت گروپ کے چیئر مین ڈاکٹر خلیل احمد چوہدری نے اپنے پینل کے امیدواران کی نامزدگی سے قبل اپنے گروپ کا منشور بیان کرتے ہوئے کہا کہ تاجران کے جان ومال کا تحفظ، چوکیدارانہ نظام کی فعالیت ، مریضوں کی سہولت کے لیے ایمبولینس کی فراہمی ،اہم اور ضروری اعلانات کے لیے اندرون شہر اور گنجان آباد علاقوں میں لاؤ ڈ سپیکر کا انتظام اور ناگہانی آفات کی صورت میں مو ثر کر دار کی انجام دہی اولین ترجیحات ہیں ۔ انہوں نے مولوی اللہ ڈتہ کو صدر ، بنی خان کوسینئر نائب صدر ، عابد قریشی کو نائب صدر اول ، چوہدری اشفاق احمد فاکو کو نائب صدر دوئم ، اللہ نواز سرگانی کو جنرل سیکرٹری ، مہر اصغر پپوکو جوائنٹ سیکرٹری ، حسن علی بلوچ کو ڈپٹی سیکرٹری ، محمد رمضان پپو کو پریس سیکرٹری ، محمد رضوان مغل کو فنانس سیکرٹری اور محمد رضوان خان پٹھان کو سپیکرکے لیے نامزدگی کا اعلان کیا ۔ سینئر قانون دان حاجی خالد محمود بز می ا ور سید نعیم علی شاہ ایڈووکیٹ لیگل ایڈوائزرہوں گے ۔ اجتماع میں مختلف شعبہ ہائے جات سے تعلق رکھنے والی تاجران کی کثیر تعداد نے الخدمت گروپ کے نامزد کردہ امیدواروں کی بھرپور حمایت کا یقین دلایا۔

05-02-16
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

Tags: kot sultan news
Previous Post

لیہ کروڑ اور چو بارہ میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقاریب

Next Post

ملتان ۔ کشمیر ہماری شہہ رگ حیات ہے ،حاجی فضل حسین خان

Next Post

ملتان ۔ کشمیر ہماری شہہ رگ حیات ہے ،حاجی فضل حسین خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

الخدمت گروپ کے امیدواران برائے انجمن تاجران کی نامزدگی کا اعلان 05-02-16کوٹ سلطان (صبح پا کستان) الخدمت گروپ کے امیدواران برائے انجمن تاجران کی نامزدگی کا اعلان ۔ مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی تاجران کی کثیر تعداد کی نامزدکردہ امیدواران کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی ۔تفصیل کے مطابق کوٹ سلطان کے ایک مقامی شوروم میں تاجران کا بہت بڑا اجتماع منعقد ہوا جس میں الخدمت گروپ کے چیئر مین ڈاکٹر خلیل احمد چوہدری نے اپنے پینل کے امیدواران کی نامزدگی سے قبل اپنے گروپ کا منشور بیان کرتے ہوئے کہا کہ تاجران کے جان ومال کا تحفظ، چوکیدارانہ نظام کی فعالیت ، مریضوں کی سہولت کے لیے ایمبولینس کی فراہمی ،اہم اور ضروری اعلانات کے لیے اندرون شہر اور گنجان آباد علاقوں میں لاؤ ڈ سپیکر کا انتظام اور ناگہانی آفات کی صورت میں مو ثر کر دار کی انجام دہی اولین ترجیحات ہیں ۔ انہوں نے مولوی اللہ ڈتہ کو صدر ، بنی خان کوسینئر نائب صدر ، عابد قریشی کو نائب صدر اول ، چوہدری اشفاق احمد فاکو کو نائب صدر دوئم ، اللہ نواز سرگانی کو جنرل سیکرٹری ، مہر اصغر پپوکو جوائنٹ سیکرٹری ، حسن علی بلوچ کو ڈپٹی سیکرٹری ، محمد رمضان پپو کو پریس سیکرٹری ، محمد رضوان مغل کو فنانس سیکرٹری اور محمد رضوان خان پٹھان کو سپیکرکے لیے نامزدگی کا اعلان کیا ۔ سینئر قانون دان حاجی خالد محمود بز می ا ور سید نعیم علی شاہ ایڈووکیٹ لیگل ایڈوائزرہوں گے ۔ اجتماع میں مختلف شعبہ ہائے جات سے تعلق رکھنے والی تاجران کی کثیر تعداد نے الخدمت گروپ کے نامزد کردہ امیدواروں کی بھرپور حمایت کا یقین دلایا۔

05-02-16 رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.