• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ کشمیر ہماری شہہ رگ حیات ہے ،حاجی فضل حسین خان

webmaster by webmaster
فروری 6, 2016
in First Page
0

کشمیر ہماری شہہ رگ حیات ہے ،حاجی فضل حسین خان
PIC PRESS RELEASE 05 FEB 2016ملتان(صبح پا کستان )صدر قومی امن کمیٹی پاکستان(کنٹونمنٹس پنجاب) وچےئرمین ہیلپرز بز نس کونسل حاجی فضل حسین خان، چیف کوارڈی نیٹر غضنفر ملک، کلب عابد خان، معظم وحید خواجہ اور رانا مبشر رئیس نے قائداعظم شاپنگ سنٹر ملتان کینٹ میں5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ مظاہرہ کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سرکاری کی طرف مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی اور حریت پسند مسلمانوں پر مظالم کی پرزور مذمت کرتے ہیں اس ضمن میں اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری کی بے حسی اور ذومعنی کردار افسوس ناک ہے۔ کشمیر ہماری شہہ رگ حیات ہے۔ ہم اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کشمیر میں مودی سرکاری کی طرف سے مظالم بند کرائے جائیں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مظلوم کشمیریوں کو حق خودارادیت دیاجائے۔ مظاہرے کے دوران تحریک آزادی کشمیر کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور دعا کرائی گئی۔مظاہرے میں کینٹ کے تاجر اور شہری شریک تھے۔

PIC PRESS RELEASE 05 FEB 2016

Post Views: 42
Tags: multan news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔الخدمت گروپ کے امیدواران برائے انجمن تاجران کی نامزدگی کا اعلان

Next Post

جنرل راحیل کو ’بااختیار جوائنٹ چیفس آف سٹاف‘ بنایا جائے: اکرام سہگل

Next Post

جنرل راحیل کو ’بااختیار جوائنٹ چیفس آف سٹاف‘ بنایا جائے: اکرام سہگل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

کشمیر ہماری شہہ رگ حیات ہے ،حاجی فضل حسین خان PIC PRESS RELEASE 05 FEB 2016ملتان(صبح پا کستان )صدر قومی امن کمیٹی پاکستان(کنٹونمنٹس پنجاب) وچےئرمین ہیلپرز بز نس کونسل حاجی فضل حسین خان، چیف کوارڈی نیٹر غضنفر ملک، کلب عابد خان، معظم وحید خواجہ اور رانا مبشر رئیس نے قائداعظم شاپنگ سنٹر ملتان کینٹ میں5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ مظاہرہ کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سرکاری کی طرف مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی اور حریت پسند مسلمانوں پر مظالم کی پرزور مذمت کرتے ہیں اس ضمن میں اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری کی بے حسی اور ذومعنی کردار افسوس ناک ہے۔ کشمیر ہماری شہہ رگ حیات ہے۔ ہم اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کشمیر میں مودی سرکاری کی طرف سے مظالم بند کرائے جائیں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مظلوم کشمیریوں کو حق خودارادیت دیاجائے۔ مظاہرے کے دوران تحریک آزادی کشمیر کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور دعا کرائی گئی۔مظاہرے میں کینٹ کے تاجر اور شہری شریک تھے۔

PIC PRESS RELEASE 05 FEB 2016

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.