• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ ہائی کورٹ کے حکم امتناعی کے با وجود فریق مخالف نے زمین پر نا جا ئز قبضہ کر لیا

webmaster by webmaster
فروری 8, 2016
in First Page
0

ہائی کورٹ کے حکم امتناعی کے با وجود فریق مخالف نے زمین پر نا جا ئز قبضہ کر لیا
1کوٹ سلطان(مہر سر فراز واندر سے ) ہائی کورٹ کے حکم امتناعی کے باوجود با اثر شخصیات کی پشت پناہی سے سینکڑوں افراد نے 95کنال قیمتی اراضی پر دن دیہاڑے قبضہ کر لیا۔نقص امن کا خطرہ ، متاثرہ کی زمین پر قبضہ واگزار کر ایا جائے محمد سلیمان کی میڈیا سے گفتگو۔تفصیل کے مطابق ضلع لیہ کے زرخیز موضع وہنیوال میں کروڑوں روپے مالیتی 95کنال اراضی پر گزشتہ روز فریق مخالف نے اپنے درجنوں ساتھیوں کے ہمراہ دن دیہاڑے قبضہ کر کے محمد سلیمان کی اراضی پر ہل چلائے اور تعمیر شدہ کمرہ کو زمین بوس کر کے قبضہ کر لیا۔زرعی اراضی پر قبضہ گردی کے واقعہ کے متاثرہ محمد سلیمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تمام تر حالات و واقعات و دستاویزی ریکارڈ اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر لیہ کے فیصلہ کے خلا ف ہائی کورٹ ملتان بنچ کی جانب سے جاری شدہ حکم امتناعی کے باوجود شبیر حسین وغیر ہ نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں کے ہمراہ قانون کی دھجیاں اڑا دی ہیں اور حق دار کو اس کے جائز حق سے محروم کر دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ وہ اپنی ملکیتی اراضی کے تمام تر عدالتی احکامات رکھتا ہے اور کلیم الاٹی شادی وغیر ہ سے زمین خرید کی ہے۔ انہوں نے کہاکہ اراضی کے حق میں حکم امتناہی جاری شدہ ہے جس کی آئندہ تاریخ سماعت 15فروری 2016مقرر ہے۔ قبضہ گردی کی اطلاع ملنے پر تھانہ کوٹ سلطان پولیس کے اے ایس آئی محمد جاوید نے موقع پر پہنچ کر فریقین کو اپنے اپنے ثبوت ملکیت کے ہمراہ تھانہ کوٹ سلطان پیش ہونے اور قانون شکنی سے گریز کرنے کی ہدایت کی ۔ قبضہ کے مرتکب شبیر حسین نے کہاکہ ریونیو عدالت لیہ کا فیصلہ اس کے حق میں ہے۔

Tags: layyah news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ موٹر سائیکل اونٹ ریڑھے میں جا لگنے سے نوجوان جاں بحق

Next Post

کوہ نور ہیرا پا کستان کی ملکیت ہے برطا نیہ سے واپس لایا جا ئے ، ہا ئیکورٹ میں درخواست دائر

Next Post

کوہ نور ہیرا پا کستان کی ملکیت ہے برطا نیہ سے واپس لایا جا ئے ، ہا ئیکورٹ میں درخواست دائر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

ہائی کورٹ کے حکم امتناعی کے با وجود فریق مخالف نے زمین پر نا جا ئز قبضہ کر لیا 1کوٹ سلطان(مہر سر فراز واندر سے ) ہائی کورٹ کے حکم امتناعی کے باوجود با اثر شخصیات کی پشت پناہی سے سینکڑوں افراد نے 95کنال قیمتی اراضی پر دن دیہاڑے قبضہ کر لیا۔نقص امن کا خطرہ ، متاثرہ کی زمین پر قبضہ واگزار کر ایا جائے محمد سلیمان کی میڈیا سے گفتگو۔تفصیل کے مطابق ضلع لیہ کے زرخیز موضع وہنیوال میں کروڑوں روپے مالیتی 95کنال اراضی پر گزشتہ روز فریق مخالف نے اپنے درجنوں ساتھیوں کے ہمراہ دن دیہاڑے قبضہ کر کے محمد سلیمان کی اراضی پر ہل چلائے اور تعمیر شدہ کمرہ کو زمین بوس کر کے قبضہ کر لیا۔زرعی اراضی پر قبضہ گردی کے واقعہ کے متاثرہ محمد سلیمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تمام تر حالات و واقعات و دستاویزی ریکارڈ اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر لیہ کے فیصلہ کے خلا ف ہائی کورٹ ملتان بنچ کی جانب سے جاری شدہ حکم امتناعی کے باوجود شبیر حسین وغیر ہ نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں کے ہمراہ قانون کی دھجیاں اڑا دی ہیں اور حق دار کو اس کے جائز حق سے محروم کر دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ وہ اپنی ملکیتی اراضی کے تمام تر عدالتی احکامات رکھتا ہے اور کلیم الاٹی شادی وغیر ہ سے زمین خرید کی ہے۔ انہوں نے کہاکہ اراضی کے حق میں حکم امتناہی جاری شدہ ہے جس کی آئندہ تاریخ سماعت 15فروری 2016مقرر ہے۔ قبضہ گردی کی اطلاع ملنے پر تھانہ کوٹ سلطان پولیس کے اے ایس آئی محمد جاوید نے موقع پر پہنچ کر فریقین کو اپنے اپنے ثبوت ملکیت کے ہمراہ تھانہ کوٹ سلطان پیش ہونے اور قانون شکنی سے گریز کرنے کی ہدایت کی ۔ قبضہ کے مرتکب شبیر حسین نے کہاکہ ریونیو عدالت لیہ کا فیصلہ اس کے حق میں ہے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.