موٹر سائیکل اونٹ ریڑھے میں جا لگنے سے نوجوان جاں بحق
کوٹ سلطان (فہیم ملک سے ) موٹر سائیکل اونٹ ریڑھے میں جا لگنے سے نوجوان جاں بحق۔تفصیل کے مطابق کوٹ سلطان کے نواحی علاقے پہاڑ پورکا رہائشی محمد سجاد ولد منظور حسین گر مانی سکنہ بیٹ خان والاپہاڑ پور سے واپس آ رہا تھا کہ کم روشنی کے سبب اونٹ ریڑھے سے ٹکرا گیا جس کے سبب موٹر سائیکل سوار محمد سجاد گرمانی شدیدزخمی ہو گیا بعدازاں زخمی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان میں لایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا ہے یاد رہے حادثہ میں جان بحق ہونے والے سجاد گرمانی کی پانچ ماہ قبل ہی شادی ہوئی ہے ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








