• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پرائس کنٹرول ایکٹ کے موثر نفاذ کو یقینی بنا نے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لا ئے جا ئیں ، رانا گلزار احمد

webmaster by webmaster
فروری 4, 2016
in First Page
0

پرائس کنٹرول ایکٹ کے موثر نفاذ کو یقینی بنا نے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لا ئے جا ئیں ،  رانا گلزار احمد
Pic From Layyah 04-02-2016لیہ (صبح پا کستان) پرائس کنٹر ول کمیٹیو ں کی فعال و متحرک معاونت و مشاورت سے پرائس کنٹرول ایکٹ کے موثر نفاذ کو یقینی بنا نے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لا ئے جا ئیں تا کہ صارفین کے معاشی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنا یا جا سکے ۔ یہ ہد ایا ت ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے ڈسٹرکٹ پرائس کنٹر ول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اجلا س میں اے ڈی سی ڈاکٹر لبنیٰ نذیر ، ڈی او سی محبو ب احمد ، اے سی لیہ منظور احمد خان چانڈیہ ، اے سی کر وڑ محمد تنو یر یزداں ، اے سی چوبا رہ جا م آفتا ب حسین ، ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو ، صدر انجمن تا جران واحد بخش باروی ، صد ر انجمن تا جران کروڑ حا جی مختیار حسین ،تا جر نما ئندوں و ما رکیٹ کمیٹی کے حکا م نے شرکت کی ۔اجلاس میں مختلف اشیا ء خوردو نو ش کے نر خو ں میں کمی کی گئی اور اشیا ء کی رسد و طلب کا جا ئزہ لیا گیا ۔ اجلاس سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈی سی ا ولیہ نے کہا کہ پرائس کنٹرول کمیٹیو ں نے صارفین کے نما ئندگا ن ، تا جر کمیو نٹی اور انتظا می افسران کے ما بین موثر رابطو ں کو فروغ دے کر اشیا ء خو ردو نو ش کی مقررہ نر خو ں پر فراہمی کو یقینی بنا نے کے لئے کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ پر ائس کنٹرول کمیٹی کا فورم انتظا میہ ، صارفین و تا جر نما ئندوں کے ما بین بہتر و مو ثر رابطوں کو فروغ دے کر جہا ں صارفین کے حقو ق کے تحفظ کو یقینی بنا تا ہے وہیں تا جر کمیو نٹی کو درپیش مختلف مسائل کے فوری حل کر کے انہیں ساز گار ما حول میں کا روبا ری سر گر میا ں جا ری رکھنے کے لئے ما حو ل فراہم کر نے کا بہتر ین فورم بھی ہے ۔

Pic From Layyah 04-02-2016

Post Views: 40
Tags: layyah news
Previous Post

ماں ولی …. تحریر : انجم صحرائی

Next Post

لیہ ۔ 5 فروری ، پاکستان بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایاجائے گا

Next Post

لیہ ۔ 5 فروری ، پاکستان بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایاجائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

پرائس کنٹرول ایکٹ کے موثر نفاذ کو یقینی بنا نے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لا ئے جا ئیں ،  رانا گلزار احمد Pic From Layyah 04-02-2016لیہ (صبح پا کستان) پرائس کنٹر ول کمیٹیو ں کی فعال و متحرک معاونت و مشاورت سے پرائس کنٹرول ایکٹ کے موثر نفاذ کو یقینی بنا نے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لا ئے جا ئیں تا کہ صارفین کے معاشی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنا یا جا سکے ۔ یہ ہد ایا ت ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے ڈسٹرکٹ پرائس کنٹر ول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اجلا س میں اے ڈی سی ڈاکٹر لبنیٰ نذیر ، ڈی او سی محبو ب احمد ، اے سی لیہ منظور احمد خان چانڈیہ ، اے سی کر وڑ محمد تنو یر یزداں ، اے سی چوبا رہ جا م آفتا ب حسین ، ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو ، صدر انجمن تا جران واحد بخش باروی ، صد ر انجمن تا جران کروڑ حا جی مختیار حسین ،تا جر نما ئندوں و ما رکیٹ کمیٹی کے حکا م نے شرکت کی ۔اجلاس میں مختلف اشیا ء خوردو نو ش کے نر خو ں میں کمی کی گئی اور اشیا ء کی رسد و طلب کا جا ئزہ لیا گیا ۔ اجلاس سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈی سی ا ولیہ نے کہا کہ پرائس کنٹرول کمیٹیو ں نے صارفین کے نما ئندگا ن ، تا جر کمیو نٹی اور انتظا می افسران کے ما بین موثر رابطو ں کو فروغ دے کر اشیا ء خو ردو نو ش کی مقررہ نر خو ں پر فراہمی کو یقینی بنا نے کے لئے کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ پر ائس کنٹرول کمیٹی کا فورم انتظا میہ ، صارفین و تا جر نما ئندوں کے ما بین بہتر و مو ثر رابطوں کو فروغ دے کر جہا ں صارفین کے حقو ق کے تحفظ کو یقینی بنا تا ہے وہیں تا جر کمیو نٹی کو درپیش مختلف مسائل کے فوری حل کر کے انہیں ساز گار ما حول میں کا روبا ری سر گر میا ں جا ری رکھنے کے لئے ما حو ل فراہم کر نے کا بہتر ین فورم بھی ہے ۔

Pic From Layyah 04-02-2016

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.