ملتان ۔ یوم پاکستان کے سلسلے میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد
یوم پاکستان کے سلسلے میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد ملتان(صبح پا کستان ) یوم پاکستان کے سلسلے ...
یوم پاکستان کے سلسلے میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد ملتان(صبح پا کستان ) یوم پاکستان کے سلسلے ...
یوم پاکستان کی منا سبت سے میجر عزیز بھٹی شہید روڈ کینٹ پر امن واک ملتان (صبح پا کستان )ہیلپرز ...
جہانزیب میموریل نمائشی پولو میچ ۔ آرمی ٹیم نے ٹا ئیٹل جیت لیا ملتان (پ ر )جہانزیب میموریل نمائشی پولو ...
عالمی یوم شہری دفاع کے حوالہ سے پا سنگ آؤٹ پریڈاور آگاہی واک ملتان(پ ر ) عالمی یوم شہری دفاع ...
چرچ آف پاکستان اور قومی امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام ’’امن سب کیلئے ‘‘ کے عنوان سے سیمینار کا ...
کینٹ بورڈ کے ممبر خورشید خان ایڈووکیٹ کے لئے دعائے صحت کی اپیل ملتان(صبح پاکستان ) کینٹ بورڈ کے ممبرسابق ...
کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد کی زیر صدارت کورہیڈکوارٹرز میں آرمی و سول انتظامیہ کے اعلیٰ حکام کا اجلاس ...
مہر فخر رضا ملانہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو ممبر کی نشست پر بلامقابلہ کامیاب ملتان(صبح پا کستان ...
ایگزیکٹو آفیسر ملتان کینٹ رانا محمد رفیق کے اعزاز میں الوداعی تقریب ملتان(صبح پا کستان ) مرکزی انجمن تاجران ملتان ...
کشمیر ہماری شہہ رگ حیات ہے ،حاجی فضل حسین خان ملتان(صبح پا کستان )صدر قومی امن کمیٹی پاکستان(کنٹونمنٹس پنجاب) وچےئرمین ...
لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...
Read moreDetails یوم پاکستان کے سلسلے میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد
ملتان(صبح پا کستان ) یوم پاکستان کے سلسلے میں یادگار شہداء پر ایک سادہ و پروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا جس کے مہمان خصوصی کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد تھے جنہوں نے یادگار شہدا پر سلامی دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔
یاد گار شہدا پر ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے کہا کہ ہمارے ملک کواِس وقت بے شمار اندرونی اور بیرونی مقابلوں کا سامنا ہے۔ مگرافواجِ پاکستان اور سیکورٹی کے دیگر ادارے خصوصاََ سول آرمڈ فورسسزاور پولیس کے ساتھ مل کر اپنے فرائض کی ادائیگی میں در پیش تمام خطرات کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہیں اورہر طرح کے ناپاک عزائم ناکام بنا نے کے لیے پر عزم ہیں۔انہوں نے کہا کہ آج یوم پاکستان کی تقریب ضرب عضب کی کامیابی کے مر ہونِ منت ہے جو بہت جلد پایہ تکمیل پہنچ جائے گا۔
آرمی کی مایہ ناز یونٹ کی طرف سے سپیشل ڈرل سکارڈ نے اپنے بہترین فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے حاضرین کو اپنے توجہ کا مرکز بنائے رکھا۔یاد گارِ شہدا پر منعقد کی جانے والی اِ س پر رونق تقریب میں پاک آرمی کے آفیسران اور جوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
