• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد کی زیر صدارت آرمی و سول انتظامیہ کا اعلی سطحی اجلاس

webmaster by webmaster
فروری 15, 2016
in First Page
0

کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد کی زیر صدارت کورہیڈکوارٹرز میں آرمی و سول انتظامیہ کے اعلیٰ حکام کا اجلاس
Pic...01 ISPRملتان (صبح پا کستان ) کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد کی زیر صدارت کورہیڈکوارٹرز میں آرمی و سول انتظامیہ کے اعلیٰ حکام کا اجلاس منعقد ہو جس میں مجموعی طور پر موجودہ سیکورٹی صورت حال کے حوالے سے کیے جانے والے انتظامات کا جائزہ لیاگیا۔ اجلاس کے شرکاء نے اپنے متعلقہ محکموں کی جانب سے کیے جانے والے ممکنہ اقدامات کے حوالے سے مکمل بریفنگ بھی دی ۔
لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے مجموعی طور پر سیکورٹی صورت حال کی بہتری کیلئے ضروری ہدایات دیتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کے درمیان باہمی ہم آہنگی اور کامیابی کے تسلسل پر زور دیا۔ کور کمانڈر نے انٹیلی جنس اداروں کی مجموعی کارکردگی کو سراہتے ہوئے مزید بہتری کے لیے کہا۔

Pic...01 ISPR
اجلاس میں ملتان، ساہیوال، ڈی جی خان کے اضلاع میں کام کرنے والے چینی باشندوں کی سیکورٹی اور حفاظتی اقدامات پر خصوصی بات چیت بھی کی گئی جب کہ مجموعی سطح پر نیشنل ایکشن پلان کے نفاذ کے حوالے سے بھی جائزہ لیا گیا۔ مزید برآں کور کمانڈر نے ڈی جی خان اور گرد و نواح میں مجموعی سیکورٹی صورت حال کے لیے اقدامات کا بھی کہا۔
اجلاس کے دوران پاک فوج کی طرف سے مکمل یقین دہانی کرائی گئی کہ جب بھی سول انتظامیہ کو فوج کی مدد کی ضرورت پڑے گی پاک فوج کے افسران اور جوان محنت اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کا ر لا کر سول انتظامیہ کی بھرپور مدد بھی کریں گے۔
اجلاس میں اعلیٰ فوجی حکام کے علاوہ کمشنر ملتان، کمشنر ڈی جی خان، کمشنر ساہیوال، آر پی او ملتان،آر پی او ساہیوال، ڈائریکٹر سپیشل برانچ اور ڈائریکٹر آئی بی کے عہدیداران اور نمائندگان نے شرکت کی۔

Post Views: 29
Tags: multan news
Previous Post

جمن شاہ کی خبریں ۔۔۔ مہر زاہدسر فراز واندر سے

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ تعلیمی اداروں کی سیکورٹی پر کو ئی سمجھو تا نہیں ہو گا ۔ تنویر یزداں اسسٹنٹ کمشنر

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ تعلیمی اداروں کی سیکورٹی پر کو ئی سمجھو تا نہیں ہو گا ۔ تنویر یزداں اسسٹنٹ کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد کی زیر صدارت کورہیڈکوارٹرز میں آرمی و سول انتظامیہ کے اعلیٰ حکام کا اجلاس Pic...01 ISPRملتان (صبح پا کستان ) کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد کی زیر صدارت کورہیڈکوارٹرز میں آرمی و سول انتظامیہ کے اعلیٰ حکام کا اجلاس منعقد ہو جس میں مجموعی طور پر موجودہ سیکورٹی صورت حال کے حوالے سے کیے جانے والے انتظامات کا جائزہ لیاگیا۔ اجلاس کے شرکاء نے اپنے متعلقہ محکموں کی جانب سے کیے جانے والے ممکنہ اقدامات کے حوالے سے مکمل بریفنگ بھی دی ۔ لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے مجموعی طور پر سیکورٹی صورت حال کی بہتری کیلئے ضروری ہدایات دیتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کے درمیان باہمی ہم آہنگی اور کامیابی کے تسلسل پر زور دیا۔ کور کمانڈر نے انٹیلی جنس اداروں کی مجموعی کارکردگی کو سراہتے ہوئے مزید بہتری کے لیے کہا۔

Pic...01 ISPR اجلاس میں ملتان، ساہیوال، ڈی جی خان کے اضلاع میں کام کرنے والے چینی باشندوں کی سیکورٹی اور حفاظتی اقدامات پر خصوصی بات چیت بھی کی گئی جب کہ مجموعی سطح پر نیشنل ایکشن پلان کے نفاذ کے حوالے سے بھی جائزہ لیا گیا۔ مزید برآں کور کمانڈر نے ڈی جی خان اور گرد و نواح میں مجموعی سیکورٹی صورت حال کے لیے اقدامات کا بھی کہا۔ اجلاس کے دوران پاک فوج کی طرف سے مکمل یقین دہانی کرائی گئی کہ جب بھی سول انتظامیہ کو فوج کی مدد کی ضرورت پڑے گی پاک فوج کے افسران اور جوان محنت اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کا ر لا کر سول انتظامیہ کی بھرپور مدد بھی کریں گے۔ اجلاس میں اعلیٰ فوجی حکام کے علاوہ کمشنر ملتان، کمشنر ڈی جی خان، کمشنر ساہیوال، آر پی او ملتان،آر پی او ساہیوال، ڈائریکٹر سپیشل برانچ اور ڈائریکٹر آئی بی کے عہدیداران اور نمائندگان نے شرکت کی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.