• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جمن شاہ کی خبریں ۔۔۔ مہر زاہدسر فراز واندر سے

webmaster by webmaster
فروری 15, 2016
in First Page
0

مزدور محمد اجمل ہونٹوں کی عجیب بیماری میں مبتلا
ajmalجمن شاہ (صبح پاکستان)چک نمبر148کا رہائشی مزدور محمد اجمل ہونٹوں کی عجیب بیماری میں مبتلا ہو گیا، دوسال قبل ہونٹ پر ہونے والی سوزش سے شہری بولنے، کھانے ، پینے کے دوران تکلیف کا سامنا، ڈاکٹروں نے لاہور کے ہسپتالوں سے علاج تجویز کر دیا۔ نچلے ہونٹ پر ہونے والی سوزش کے باعث مزدور محمد اجمل کو ہر وقت درد جبکہ ہونٹ میں پیپ بھرنے سے شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ شہری محمد اجمل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہونٹ پر بننے والی عجیب سوزش نے اس کی زندگی تکلیف دہ بنا دی ہے، کھانے ، پینے، بولنے میں بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اب سوزش اتنی بڑھ چکی ہے کہ لوگ میرا چہرہ دیکھنے سے بھی نفرت کر تے ہیں اس نے کہاکہ لیہ، ملتان کے ڈاکٹروں سے متعدد بار چیک اپ کرایا مگر کچھ افاقہ نہ ہوا تو انہوں نے مجھے لاہور ریفر کیا جبکہ میں غریب مزدور شخص ہو ں اور گزشتہ چھ ماہ سے مزدوری بھی نہیں کر پا رہا ۔ محمد اجمل نے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف، بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض و دیگر مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ علاج کرانے میں مدد کی جائے۔

کم سردی پڑنے کے باعث پولٹری، گرم کپڑوں ، کوئلہ کے کارروبار متا ثر
جمن شاہ(صبح پا کستان ) گزشتہ سالوں کی نسبت کم سردی پڑنے کے باعث پولٹری، گرم کپڑوں ، کوئلہ کے کارروبار سے وابستہ شدید خسارے سے دوچار ہو گئے، حکومت کارروبار بہتر کرنے کے لئے معاونت کر ے ، کارروبار سے وابستہ افراد کا مطالبہ۔امسال سردی نہ پڑنے سے موسم سے وابستہ افراد کا کارروبار شدید مالی بحران کا شکار ہو گیا۔ ملک بھر میں پولٹری کی صنعت سے وابستہ افراد بڑے خسارے سے دوچار نظر آتے ہیں، انڈوں کی فروخت و قیمتوں میں مندی، برائیلر مرغی کے گوشت کا کم استعمال نے پولٹری کے کارروبار کو زوال تک پہنچا دیاہے جس سے بڑے بڑے پولٹری فارم مالکان کارروبار ختم کرتے نظر آتے ہیں۔ سردی کم پڑنے کی وجہ سے موسم سے قبل گرم کپڑوں کا سٹاک رکھنے والے دوکاندار ، ڈیلرز کم کپڑا فروخت ہونے کے باعث شدید پریشان ہیں ، لنڈ ے کے کارروبار سے وابستہ ڈیلرز بھی سیل لگانے کے باوجود گرم کپڑوں کی فروخت میں مکمل طور پر ناکام نظر آئے جبکہ کوئلہ کی فروخت میں بھی نمایاں کمی واقع ہو ئی ہے۔ پولٹری، گرم کپڑوں، کوئلہ و دیگر کارروبار سے وابستہ افراد نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ان کی مالی معاونت کی جائے ۔
پاکستان تحریک انصاف کی ممبر سازی مہم عروج پر
جمن شاہ (صبح پا کستان )پاکستان تحریک انصاف کی ممبر سازی مہم عروج پر پہنچی گئی، رہنماؤں کا ہزاروں کی تعداد میں ممبر بننے کا دعوی۔ پی ٹی آئی کی جاری ممبر سازی مہم کے مرحلے میں کارکنان نے مختلف مقامات پر ممبر سازی کیمپ لگائے جا رہے ہیں جس کے نتیجے میں تحصیل لیہ سے پچاس ہزار کے لگ بھگ ممبر بن چکے ہیں ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے رہنماؤں مہر شاہد اقبال میلوانہ، مہر ثناء اللہ واندر، محمد اعظم سوکی نے مہم کے دوران میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شہری ملک میں بڑھتے ہوئے مسائل کے حل اور اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کے لئے عمران خان کا انتخاب کرتے ہوئے ممبر سازی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ کرپٹ اور ملک کھانے والے سیاستدانوں کو پیچھے دھکیل کر نئے پاکستان کے قیام کے لئے شہری عمران خان کا بھر پور ساتھ دیں۔ اس موقع پر کارکنان کی بڑھ تعداد موجود تھی جنہوں نے عمران خان کے حق میں نعرے لگائے۔

لدھانہ کی طالبات کا منفرد اعزاز ، ایم اے سوشیالوجی پارٹ فرسٹ کے امتحان میں پہلی چھ پوزیشنز
جمن شاہ (صبح پا کستان)ہمت جواں تو کامیابیاں ہی کامیابیاں، لدھانہ کی طالبات کا منفرد اعزاز، ایم اے سوشیالوجی پارٹ فرسٹ کے امتحان میں پہلی چھ پوزیشنز ،شہریوں کا پرنسپل ساجد کریم میلوانہ کو مبارکباد، شہر میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔ لیہ کے پسماندہ ترین قصبہ لدھانہ کے کالج لدھانہ کالج آف سوشل سائنسز کی طالبات رخسانہ بی بی نے پانچ نمبروں میں سے رخسانہ بی نی348نمبر حاصل کر کے پہلی، نجمہ کوثر نے 343نمبر حاصل کرکے دوسری، نغمہ بی بی ، عائشہ اقبال نے 340نمبر حاصل کر کے تیسری سدرہ بشیر نے 336نمبر حاصل کر کے چوتھی جبکہ 333نمبر حاصل کر کے پانچویں پوزیشن حاصل کر کے ریکارڈ قائم کر دیا۔شاندار کامیابی پر شہریوں نے پرنسپل ساجد کریم میلوانہ، شاہد اقبال میلوانہ ، طالبات اور والدین کو مبارکباد پیش کی جبکہ شہریوں نے پرنسپل کو مٹھائیاں بھی پیش کیں۔

Tags: jaman shah news
Previous Post

محمد رمضان فریادی کی فریاد کون سنے گا ؟

Next Post

ملتان ۔ کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد کی زیر صدارت آرمی و سول انتظامیہ کا اعلی سطحی اجلاس

Next Post

ملتان ۔ کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد کی زیر صدارت آرمی و سول انتظامیہ کا اعلی سطحی اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

مزدور محمد اجمل ہونٹوں کی عجیب بیماری میں مبتلا ajmalجمن شاہ (صبح پاکستان)چک نمبر148کا رہائشی مزدور محمد اجمل ہونٹوں کی عجیب بیماری میں مبتلا ہو گیا، دوسال قبل ہونٹ پر ہونے والی سوزش سے شہری بولنے، کھانے ، پینے کے دوران تکلیف کا سامنا، ڈاکٹروں نے لاہور کے ہسپتالوں سے علاج تجویز کر دیا۔ نچلے ہونٹ پر ہونے والی سوزش کے باعث مزدور محمد اجمل کو ہر وقت درد جبکہ ہونٹ میں پیپ بھرنے سے شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ شہری محمد اجمل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہونٹ پر بننے والی عجیب سوزش نے اس کی زندگی تکلیف دہ بنا دی ہے، کھانے ، پینے، بولنے میں بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اب سوزش اتنی بڑھ چکی ہے کہ لوگ میرا چہرہ دیکھنے سے بھی نفرت کر تے ہیں اس نے کہاکہ لیہ، ملتان کے ڈاکٹروں سے متعدد بار چیک اپ کرایا مگر کچھ افاقہ نہ ہوا تو انہوں نے مجھے لاہور ریفر کیا جبکہ میں غریب مزدور شخص ہو ں اور گزشتہ چھ ماہ سے مزدوری بھی نہیں کر پا رہا ۔ محمد اجمل نے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف، بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض و دیگر مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ علاج کرانے میں مدد کی جائے۔

کم سردی پڑنے کے باعث پولٹری، گرم کپڑوں ، کوئلہ کے کارروبار متا ثر جمن شاہ(صبح پا کستان ) گزشتہ سالوں کی نسبت کم سردی پڑنے کے باعث پولٹری، گرم کپڑوں ، کوئلہ کے کارروبار سے وابستہ شدید خسارے سے دوچار ہو گئے، حکومت کارروبار بہتر کرنے کے لئے معاونت کر ے ، کارروبار سے وابستہ افراد کا مطالبہ۔امسال سردی نہ پڑنے سے موسم سے وابستہ افراد کا کارروبار شدید مالی بحران کا شکار ہو گیا۔ ملک بھر میں پولٹری کی صنعت سے وابستہ افراد بڑے خسارے سے دوچار نظر آتے ہیں، انڈوں کی فروخت و قیمتوں میں مندی، برائیلر مرغی کے گوشت کا کم استعمال نے پولٹری کے کارروبار کو زوال تک پہنچا دیاہے جس سے بڑے بڑے پولٹری فارم مالکان کارروبار ختم کرتے نظر آتے ہیں۔ سردی کم پڑنے کی وجہ سے موسم سے قبل گرم کپڑوں کا سٹاک رکھنے والے دوکاندار ، ڈیلرز کم کپڑا فروخت ہونے کے باعث شدید پریشان ہیں ، لنڈ ے کے کارروبار سے وابستہ ڈیلرز بھی سیل لگانے کے باوجود گرم کپڑوں کی فروخت میں مکمل طور پر ناکام نظر آئے جبکہ کوئلہ کی فروخت میں بھی نمایاں کمی واقع ہو ئی ہے۔ پولٹری، گرم کپڑوں، کوئلہ و دیگر کارروبار سے وابستہ افراد نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ان کی مالی معاونت کی جائے ۔ پاکستان تحریک انصاف کی ممبر سازی مہم عروج پر جمن شاہ (صبح پا کستان )پاکستان تحریک انصاف کی ممبر سازی مہم عروج پر پہنچی گئی، رہنماؤں کا ہزاروں کی تعداد میں ممبر بننے کا دعوی۔ پی ٹی آئی کی جاری ممبر سازی مہم کے مرحلے میں کارکنان نے مختلف مقامات پر ممبر سازی کیمپ لگائے جا رہے ہیں جس کے نتیجے میں تحصیل لیہ سے پچاس ہزار کے لگ بھگ ممبر بن چکے ہیں ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے رہنماؤں مہر شاہد اقبال میلوانہ، مہر ثناء اللہ واندر، محمد اعظم سوکی نے مہم کے دوران میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شہری ملک میں بڑھتے ہوئے مسائل کے حل اور اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کے لئے عمران خان کا انتخاب کرتے ہوئے ممبر سازی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ کرپٹ اور ملک کھانے والے سیاستدانوں کو پیچھے دھکیل کر نئے پاکستان کے قیام کے لئے شہری عمران خان کا بھر پور ساتھ دیں۔ اس موقع پر کارکنان کی بڑھ تعداد موجود تھی جنہوں نے عمران خان کے حق میں نعرے لگائے۔

لدھانہ کی طالبات کا منفرد اعزاز ، ایم اے سوشیالوجی پارٹ فرسٹ کے امتحان میں پہلی چھ پوزیشنز جمن شاہ (صبح پا کستان)ہمت جواں تو کامیابیاں ہی کامیابیاں، لدھانہ کی طالبات کا منفرد اعزاز، ایم اے سوشیالوجی پارٹ فرسٹ کے امتحان میں پہلی چھ پوزیشنز ،شہریوں کا پرنسپل ساجد کریم میلوانہ کو مبارکباد، شہر میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔ لیہ کے پسماندہ ترین قصبہ لدھانہ کے کالج لدھانہ کالج آف سوشل سائنسز کی طالبات رخسانہ بی بی نے پانچ نمبروں میں سے رخسانہ بی نی348نمبر حاصل کر کے پہلی، نجمہ کوثر نے 343نمبر حاصل کرکے دوسری، نغمہ بی بی ، عائشہ اقبال نے 340نمبر حاصل کر کے تیسری سدرہ بشیر نے 336نمبر حاصل کر کے چوتھی جبکہ 333نمبر حاصل کر کے پانچویں پوزیشن حاصل کر کے ریکارڈ قائم کر دیا۔شاندار کامیابی پر شہریوں نے پرنسپل ساجد کریم میلوانہ، شاہد اقبال میلوانہ ، طالبات اور والدین کو مبارکباد پیش کی جبکہ شہریوں نے پرنسپل کو مٹھائیاں بھی پیش کیں۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.