• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

محمد رمضان فریادی کی فریاد کون سنے گا ؟

webmaster by webmaster
فروری 16, 2016
in First Page, Help line with Anjum sehrai, کالم
0
محمد رمضان فریادی کی فریاد کون سنے گا ؟

HELp LINE with ANJUM SEHRAI

محمد رمضان فریادی کی فریاد کون سنے گا ؟
20160215_123109-1-1لیہ (صبح پا کستان ) محلہ فیض آباد لیہ کا 45 سالہ محمد رمضان فریدی سائیکل مرمت کا کام کرتا ہے ۔ وہ بچپن ہی سے سا ئیکل مرمت کا کام کر رہا ہے ۔ آج کل اسلم موڑ پہ ایک دکان کے باہر فٹ پا تھ پر اپنی دکان سجا ئے ہو ئے ہے ۔
محمد رمضان فریادی ی کے تین بچے ہیں ۔19 سال کی بڑی بیٹی عروج خانم ہے جو نہ صرف گو نگی اور بہری ہے بلکہ ذہنی معزور بھی ہے ۔ عروج خانم مقا می سپیشل ایجو کیشن سنٹر کی طا لبہ بھی ہے.  اس سے چھو ٹا بیٹا لعل حمیر حسین کی  عمر 14 سا ل کے قریب ہے اس کا تقریبا قد تین فٹ ہے اور وہ بھی گونگا بہرہ اور ذہنی مریض ہے
محمد رمضان فریادی کا ایک اور بیٹا عمیر حسین ہے وہ نار مل ہے اور آ ٹھویں کلاس میں زیر تعلیم ہے ۔ فریادی کے پاسد سر چھپا نے کے لئے اپنی چھت بھی نہیں ہے اور اسے اس کے بچوں کو اس کے سسرال والوں نے اپنے گھر میں جگہ دی ہو ئی ہے ۔

20160215_123210

فریادی آج صبح پا کستان کے دفتر اپنے ذہنی مریض بچے لعل حمیر حسین کے ساتھ آ یا وہ مجھ سے مشورہ کر نے آیا تھا کہ وہ کیا کرے ؟
وہ اپنی درد بھری کتھا سناتے ہو ئے رونے لگ گیا ۔ اس نے بہتے آ نسووّ ں کے ساتھ مجھے بتا یا کہ وہ 19 سال سے اپنے ذہنی معذ ور بچوں کا علاج کرا رہا ہے ۔ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ ان بچوں میں عمر کے ساتھ ساتھ ذہنی بہتری آ ئے گی ۔
معالج کہتے ہیں کہ کم از کم پندرہ سال تک دواءیں استعمال کراءو ۔
میں ان بچوں کا علاج کرا رہا ہوں ، ہمارے گھر میں فاقے ہو سکتے ہیں مگر بچوں کی دواءی کا نا غہ نہیں ہو تا ۔
کیا علاج سے کو ئی فا ئیدہ ہو رہا ہے ؟ میں نے فریادی سے پو چھا ۔ جی اب میری بیٹی آن اوں ابا اماں کہنے لگی ہے وہ اب اشارے سے روٹی بھی ما نگ لیتی ہے لیکن ابھی دیرہے ۔
مگر ۔۔اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں ۔۔مجھے یقین ہے کہ میرے بچے بھی صحت یاب ہو جا ءیں گے ۔
سر جی میں روزانہ سو ڈیرھ سو روپے کماتا ہوں مجھے سمجھ نہیں آ تی کہ میں ان سو ڈیڑھ سو روپوں سے بچوں کو روٹی کھلا ءوں یا دوائی خریدوں ؟
میں نے سب کو در خواستیں بجھوائی ہیں وزیر اعلی وزیر اعظم سمیت سب کو سارے ڈا کو منٹس کی کا پیاں لگا کے..مگر مجھے جواب تک نہیں ملا ۔
اب میں کیا کروں ؟ میں تھک گیا ہوں مجھے کچھ سمجھ نہیں آ تی ۔۔
آپ بڑے سیا نے ہیں آپ مجھے مشورہ دیں ۔۔ آ پ بتا ئیں میں کیا کروں میں اپنے ان معذور بچوں کا علاج کیسے کراءوں ادویات کے لئے پیسے کہاں سے لا ءوں ؟سو ڈیرھ روپے میں روٹی خریدوں یا دوائی
20160215_123228دو ستو فریادی کی فریاد مجھے دکھی کر گئی ۔ میری دا نشوری دھری کی دھری رہ گئی ۔ میں ان سوالوں کا کیا جواب دوں ؟ فریادی کے ان سوالوں کا جواب میرے پاس تو نہیں ؟
ہو سکتا ہے کہ آپ کے پاس ہو ۔
جو دوست محمد رمضان فریادی کے اس سوال کا جواب دینا چا ہیں وہ ان کے مو بائل نمبر پر کال کر کے ان سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔۔

محمد رمضان فریادی نزدجناح پارک محلہ فیض آ باد لیہ ۔پا کستان

Muhammad Ramzan Faryadi

  mob . oo923055909096

   UBL cobarah road layyah  Acount .#0204831211

Previous Post

پسِ آئینہ ….. عفت

Next Post

جمن شاہ کی خبریں ۔۔۔ مہر زاہدسر فراز واندر سے

Next Post

جمن شاہ کی خبریں ۔۔۔ مہر زاہدسر فراز واندر سے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب ،  معیشت کے استحکام  کے لئے 14 نکاتی فیصلوں کا اعلان
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب ، معیشت کے استحکام کے لئے 14 نکاتی فیصلوں کا اعلان

by webmaster
مارچ 10, 2026
0

اسلام آباد ۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران ، مشرق وسطٰی اور خلیج سمیت پورے خطے میں جنگی صورتحال...

Read moreDetails
امریکی و اسرائیلی حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوگئے: انا للہ و انا الیہ راجعون

امریکی و اسرائیلی حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوگئے: انا للہ و انا الیہ راجعون

مارچ 1, 2026
ملتان ۔پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیرِ اہتمام پراسیکیوٹرز اور پولیس کے تفتیشی افسران کے لیے تین روزہ تربیتی ورکشاپ  کا انعقاد

ملتان ۔پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیرِ اہتمام پراسیکیوٹرز اور پولیس کے تفتیشی افسران کے لیے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

فروری 21, 2026
عمران خان کو اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا، محسن نقوی

عمران خان کو اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا، محسن نقوی

فروری 13, 2026
مریم نواز نے لاہور ڈویژن کا اجلاس بلالیا، آج پھر ریلی نکالیں گی

پنجاب بھر میں کھیلوں کے حوالے سے بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

فروری 11, 2026

HELp LINE with ANJUM SEHRAI

محمد رمضان فریادی کی فریاد کون سنے گا ؟ 20160215_123109-1-1لیہ (صبح پا کستان ) محلہ فیض آباد لیہ کا 45 سالہ محمد رمضان فریدی سائیکل مرمت کا کام کرتا ہے ۔ وہ بچپن ہی سے سا ئیکل مرمت کا کام کر رہا ہے ۔ آج کل اسلم موڑ پہ ایک دکان کے باہر فٹ پا تھ پر اپنی دکان سجا ئے ہو ئے ہے ۔ محمد رمضان فریادی ی کے تین بچے ہیں ۔19 سال کی بڑی بیٹی عروج خانم ہے جو نہ صرف گو نگی اور بہری ہے بلکہ ذہنی معزور بھی ہے ۔ عروج خانم مقا می سپیشل ایجو کیشن سنٹر کی طا لبہ بھی ہے.  اس سے چھو ٹا بیٹا لعل حمیر حسین کی  عمر 14 سا ل کے قریب ہے اس کا تقریبا قد تین فٹ ہے اور وہ بھی گونگا بہرہ اور ذہنی مریض ہے محمد رمضان فریادی کا ایک اور بیٹا عمیر حسین ہے وہ نار مل ہے اور آ ٹھویں کلاس میں زیر تعلیم ہے ۔ فریادی کے پاسد سر چھپا نے کے لئے اپنی چھت بھی نہیں ہے اور اسے اس کے بچوں کو اس کے سسرال والوں نے اپنے گھر میں جگہ دی ہو ئی ہے ۔

20160215_123210

فریادی آج صبح پا کستان کے دفتر اپنے ذہنی مریض بچے لعل حمیر حسین کے ساتھ آ یا وہ مجھ سے مشورہ کر نے آیا تھا کہ وہ کیا کرے ؟ وہ اپنی درد بھری کتھا سناتے ہو ئے رونے لگ گیا ۔ اس نے بہتے آ نسووّ ں کے ساتھ مجھے بتا یا کہ وہ 19 سال سے اپنے ذہنی معذ ور بچوں کا علاج کرا رہا ہے ۔ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ ان بچوں میں عمر کے ساتھ ساتھ ذہنی بہتری آ ئے گی ۔ معالج کہتے ہیں کہ کم از کم پندرہ سال تک دواءیں استعمال کراءو ۔ میں ان بچوں کا علاج کرا رہا ہوں ، ہمارے گھر میں فاقے ہو سکتے ہیں مگر بچوں کی دواءی کا نا غہ نہیں ہو تا ۔ کیا علاج سے کو ئی فا ئیدہ ہو رہا ہے ؟ میں نے فریادی سے پو چھا ۔ جی اب میری بیٹی آن اوں ابا اماں کہنے لگی ہے وہ اب اشارے سے روٹی بھی ما نگ لیتی ہے لیکن ابھی دیرہے ۔ مگر ۔۔اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں ۔۔مجھے یقین ہے کہ میرے بچے بھی صحت یاب ہو جا ءیں گے ۔ سر جی میں روزانہ سو ڈیرھ سو روپے کماتا ہوں مجھے سمجھ نہیں آ تی کہ میں ان سو ڈیڑھ سو روپوں سے بچوں کو روٹی کھلا ءوں یا دوائی خریدوں ؟ میں نے سب کو در خواستیں بجھوائی ہیں وزیر اعلی وزیر اعظم سمیت سب کو سارے ڈا کو منٹس کی کا پیاں لگا کے..مگر مجھے جواب تک نہیں ملا ۔ اب میں کیا کروں ؟ میں تھک گیا ہوں مجھے کچھ سمجھ نہیں آ تی ۔۔ آپ بڑے سیا نے ہیں آپ مجھے مشورہ دیں ۔۔ آ پ بتا ئیں میں کیا کروں میں اپنے ان معذور بچوں کا علاج کیسے کراءوں ادویات کے لئے پیسے کہاں سے لا ءوں ؟سو ڈیرھ روپے میں روٹی خریدوں یا دوائی 20160215_123228دو ستو فریادی کی فریاد مجھے دکھی کر گئی ۔ میری دا نشوری دھری کی دھری رہ گئی ۔ میں ان سوالوں کا کیا جواب دوں ؟ فریادی کے ان سوالوں کا جواب میرے پاس تو نہیں ؟ ہو سکتا ہے کہ آپ کے پاس ہو ۔ جو دوست محمد رمضان فریادی کے اس سوال کا جواب دینا چا ہیں وہ ان کے مو بائل نمبر پر کال کر کے ان سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔۔

محمد رمضان فریادی نزدجناح پارک محلہ فیض آ باد لیہ ۔پا کستان

Muhammad Ramzan Faryadi

  mob . oo923055909096

   UBL cobarah road layyah  Acount .#0204831211

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.