• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ مہر فخر رضا ملانہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو ممبر کی نشست پر بلامقابلہ کامیاب

webmaster by webmaster
فروری 14, 2016
in First Page
0

مہر فخر رضا ملانہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو ممبر کی نشست پر بلامقابلہ کامیاب
IMG_20160213_202317ملتان(صبح پا کستان ) کنزیومرزرائٹس ایسوسی ایشن ملتان کے صدر مہر فخر رضا ملانہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے الیکشن2016-17میں ایگزیکٹو ممبر کی نشست پر بلامقابلہ کامیاب قرار دئیے گئے ہیں۔ہیلپرز بزنس کونسل اور کنزیومررائٹس ایسوسی ایشن ملتان کے عہدیداران پر مشتمل وفد نے گذشتہ روز ملانہ لاچمبر میں ان سے ملاقات کی ۔ اس دوران نومنتخب ممبر ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن مہر فخر رضا ملانہ ایڈووکیٹ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ کے وقار اور وکلاء برادری کے اعتماد کیلئے مثالی کردار ادا کرونگا اور سائل شہریوں کے درپیش مسائل اور معاملات کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کرونگا اور منتخب ہائیکورٹ بار

IMG_20160213_202317

ایسوسی ایشن کے ساتھ مضبوط اور کنگ ریلیشن شپ استوار کرونگا اور کنزیومرز کے حقوق کیلئے اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لا ؤنگا۔اس دوران مرکزی تاجر راہنماؤں غضنفر ملک، معظم وحید خواجہ، کلب عابد خان، چوہدری محمود علی، رانا مبشر رئیس اور شیخ تاجر طاہر نے مہر فخر رضا ملانہ کی بلامقابلہ کامیابی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ کنٹونمنٹ سول سوسائٹی ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے جمہوری عمل اور انتخابات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ انصاف کی فراہمی اور درپیش مسائل کے حل کیلئے وکلاء برادری کا کردار قابل ستائش وتحسین رہا ہے اس دوران خواجہ دلشاد احمد، باسط توقیر انصاری، رانا مقصود احمد، میاں بلال احمد ایڈووکیٹ، مہر منظر ملانہ ایڈووکیٹ بھی ملاقات میں شریک تھے۔

Post Views: 24
Tags: multan news
Previous Post

کمشنر ڈیرہ غازیخان کا دورہ لیہ

Next Post

کوٹ سلطان کی خبریں

Next Post

کوٹ سلطان کی خبریں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

مہر فخر رضا ملانہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو ممبر کی نشست پر بلامقابلہ کامیاب IMG_20160213_202317ملتان(صبح پا کستان ) کنزیومرزرائٹس ایسوسی ایشن ملتان کے صدر مہر فخر رضا ملانہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے الیکشن2016-17میں ایگزیکٹو ممبر کی نشست پر بلامقابلہ کامیاب قرار دئیے گئے ہیں۔ہیلپرز بزنس کونسل اور کنزیومررائٹس ایسوسی ایشن ملتان کے عہدیداران پر مشتمل وفد نے گذشتہ روز ملانہ لاچمبر میں ان سے ملاقات کی ۔ اس دوران نومنتخب ممبر ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن مہر فخر رضا ملانہ ایڈووکیٹ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ کے وقار اور وکلاء برادری کے اعتماد کیلئے مثالی کردار ادا کرونگا اور سائل شہریوں کے درپیش مسائل اور معاملات کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کرونگا اور منتخب ہائیکورٹ بار

IMG_20160213_202317

ایسوسی ایشن کے ساتھ مضبوط اور کنگ ریلیشن شپ استوار کرونگا اور کنزیومرز کے حقوق کیلئے اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لا ؤنگا۔اس دوران مرکزی تاجر راہنماؤں غضنفر ملک، معظم وحید خواجہ، کلب عابد خان، چوہدری محمود علی، رانا مبشر رئیس اور شیخ تاجر طاہر نے مہر فخر رضا ملانہ کی بلامقابلہ کامیابی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ کنٹونمنٹ سول سوسائٹی ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے جمہوری عمل اور انتخابات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ انصاف کی فراہمی اور درپیش مسائل کے حل کیلئے وکلاء برادری کا کردار قابل ستائش وتحسین رہا ہے اس دوران خواجہ دلشاد احمد، باسط توقیر انصاری، رانا مقصود احمد، میاں بلال احمد ایڈووکیٹ، مہر منظر ملانہ ایڈووکیٹ بھی ملاقات میں شریک تھے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.