• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کمشنر ڈیرہ غازیخان کا دورہ لیہ

webmaster by webmaster
فروری 14, 2016
in First Page
0

کمشنر ڈیرہ غازیخان کا دورہ لیہ
علاقہ نشیب میں دریا بردگی کے عمل کا شکا ر تمام ایریا کی تفصیلی رپو رٹ بھجوائی جا ئے ۔ محمد یثرب کمشنر ڈیرہ غازیخان
Pic From Layyah 14-02-2016(a)لیہ (صبح پا کستان )کمشنر ڈیرہ غازی خا ن محمد یثرب نے محکمہ انہار کے حکا م کو ہد ایت کی ہے کہ بکھری احمد خان حفاظتی سٹڈ بند وں میں دریا بر دگی کے عمل کو روکنے کے ترقیاتی کا م کو جلد پا یہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے فوری اقداما ت عمل میں لا ئیں اور ضلع لیہ کے نشیبی علا قوں میں دریا بردگی کے عمل کو مستقل بنیا دوں پر روکنے کے لئے ما ڈل سٹڈی پراجیکٹ کو بھی سرعت سے مکمل کیا جا ئے تا کہ نشیبی علا قوں کے مکینو ں کے معاشی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنا یا جا سکے یہ با ت انہو ں نے آج یہا ں بکھری احمد خان کے مقام پر دریا ئے سندھ کے

Pic From Layyah 14-02-2016(a)

کٹا ؤ کی زد میں آنے والے سٹڈ بندوں پر ترقیا تی کا م کے معائنہ کے موقع پر کہی ۔ ایم پی اے مہر اعجاز احمد اچلا نہ بھی موجو د تھے ، اس موقع پر ایکسئین انہار مہر ریاض حسین ، ایس ڈی او چوہدری محمد افضل نے بریفنگ کے دوران سٹڈ بندوں کی مضبوطی کے لئے کا م کی رفتار ، فنڈز کی فراہمی ، ما ڈل سٹڈی پراجیکٹ و دریا کے کٹا ؤ کے با رے میں تفصیلی طور پر بریفنگ دی ۔ مہر اعجاز احمد اچلا نہ ممبر صوبا ئی اسمبلی نے کمشنر کو بتا یا کہ بکھری احمد خان کے علاقے دریا کے کٹا ؤ کی زد میں ہیں قبل ازیں سدرن پنجا ب ڈویلپمنٹ پر وگرام سے 53.29ملین روپے کی لا گت سے یہ سٹڈ بند بنا ئے گئے تھے جو اب دریا ئے سندھ کے کٹا ؤ کی زد میں ہیں جس سے ان علا قوں کا انفراسٹیکچر سکو لز ، ہیلتھ سنٹربھی دریا کی کٹا ؤ کا شکار ہو سکتے ہیں اس لیے کٹا ؤ کو فوری طور پر روکنے کے لئے اقداما ت

Pic From Layyah 14-02-2016

کی ضرورت ہے ۔اسی طرح کمشنر ڈی جی خان نے موقع پر موجود متاثرین سے سٹڈ بندوں کی تعمیر ، کا م کی رفتار و دیگر امو ر کے بارے میں دریا فت کیا ۔ کمشنر ڈی جی خان نے معائنہ کے بعد محکمہ انہار کے حکام کو ہد ایت کی کہ وہ فلفور کٹا ؤ کے عمل کو روکنے کے لئے پتھر ڈالنے کا کا م تیزی سے مکمل کریں تا کہ مزید اراضی دریا کے کٹا ؤ سے محفوظ رہے انہو ں نے اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان چانڈیہ کو ہدایت کی کہ وہ دریا بردگی کے عمل کا شکا ر تمام ایریا کی رپو رٹ تفصیلی طور پر تیار کر کے بھجوائی جا ئے تا کہ پنجا ب حکو مت سے ریلیف اقداما ت عمل میں لا ئے جا ئیں ۔

Post Views: 33
Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم ٫ قصاب مافیابمقابلہ ڈی سی او لیہ اور اجڑتی مٹن مارکیٹ

Next Post

ملتان ۔ مہر فخر رضا ملانہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو ممبر کی نشست پر بلامقابلہ کامیاب

Next Post

ملتان ۔ مہر فخر رضا ملانہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو ممبر کی نشست پر بلامقابلہ کامیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

کمشنر ڈیرہ غازیخان کا دورہ لیہ علاقہ نشیب میں دریا بردگی کے عمل کا شکا ر تمام ایریا کی تفصیلی رپو رٹ بھجوائی جا ئے ۔ محمد یثرب کمشنر ڈیرہ غازیخان Pic From Layyah 14-02-2016(a)لیہ (صبح پا کستان )کمشنر ڈیرہ غازی خا ن محمد یثرب نے محکمہ انہار کے حکا م کو ہد ایت کی ہے کہ بکھری احمد خان حفاظتی سٹڈ بند وں میں دریا بر دگی کے عمل کو روکنے کے ترقیاتی کا م کو جلد پا یہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے فوری اقداما ت عمل میں لا ئیں اور ضلع لیہ کے نشیبی علا قوں میں دریا بردگی کے عمل کو مستقل بنیا دوں پر روکنے کے لئے ما ڈل سٹڈی پراجیکٹ کو بھی سرعت سے مکمل کیا جا ئے تا کہ نشیبی علا قوں کے مکینو ں کے معاشی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنا یا جا سکے یہ با ت انہو ں نے آج یہا ں بکھری احمد خان کے مقام پر دریا ئے سندھ کے

Pic From Layyah 14-02-2016(a)

کٹا ؤ کی زد میں آنے والے سٹڈ بندوں پر ترقیا تی کا م کے معائنہ کے موقع پر کہی ۔ ایم پی اے مہر اعجاز احمد اچلا نہ بھی موجو د تھے ، اس موقع پر ایکسئین انہار مہر ریاض حسین ، ایس ڈی او چوہدری محمد افضل نے بریفنگ کے دوران سٹڈ بندوں کی مضبوطی کے لئے کا م کی رفتار ، فنڈز کی فراہمی ، ما ڈل سٹڈی پراجیکٹ و دریا کے کٹا ؤ کے با رے میں تفصیلی طور پر بریفنگ دی ۔ مہر اعجاز احمد اچلا نہ ممبر صوبا ئی اسمبلی نے کمشنر کو بتا یا کہ بکھری احمد خان کے علاقے دریا کے کٹا ؤ کی زد میں ہیں قبل ازیں سدرن پنجا ب ڈویلپمنٹ پر وگرام سے 53.29ملین روپے کی لا گت سے یہ سٹڈ بند بنا ئے گئے تھے جو اب دریا ئے سندھ کے کٹا ؤ کی زد میں ہیں جس سے ان علا قوں کا انفراسٹیکچر سکو لز ، ہیلتھ سنٹربھی دریا کی کٹا ؤ کا شکار ہو سکتے ہیں اس لیے کٹا ؤ کو فوری طور پر روکنے کے لئے اقداما ت

Pic From Layyah 14-02-2016

کی ضرورت ہے ۔اسی طرح کمشنر ڈی جی خان نے موقع پر موجود متاثرین سے سٹڈ بندوں کی تعمیر ، کا م کی رفتار و دیگر امو ر کے بارے میں دریا فت کیا ۔ کمشنر ڈی جی خان نے معائنہ کے بعد محکمہ انہار کے حکام کو ہد ایت کی کہ وہ فلفور کٹا ؤ کے عمل کو روکنے کے لئے پتھر ڈالنے کا کا م تیزی سے مکمل کریں تا کہ مزید اراضی دریا کے کٹا ؤ سے محفوظ رہے انہو ں نے اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان چانڈیہ کو ہدایت کی کہ وہ دریا بردگی کے عمل کا شکا ر تمام ایریا کی رپو رٹ تفصیلی طور پر تیار کر کے بھجوائی جا ئے تا کہ پنجا ب حکو مت سے ریلیف اقداما ت عمل میں لا ئے جا ئیں ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.