• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔جہانزیب میموریل نمائشی پولو میچ ۔ آرمی ٹیم نے ٹا ئیٹل جیت لیا

webmaster by webmaster
مارچ 21, 2016
in First Page, Layyah Sports
0
ملتان ۔جہانزیب میموریل نمائشی پولو میچ ۔ آرمی ٹیم نے ٹا ئیٹل جیت لیا

جہانزیب میموریل نمائشی پولو میچ ۔ آرمی ٹیم نے ٹا ئیٹل جیت لیا
Polo March PIc...Mulملتان (پ ر )جہانزیب میموریل نمائشی پولو میچ 2016کے سلسلے میں کھیلا جانے والا فائنل میچ آرمی اور بیک ہاؤس کی ٹیموں کے مابین ’’جہانزیب پولو کلب‘‘ ملتان میں روایتی جوش وجذبے کے ساتھ اختتام پذیر ہوا جس میں آرمی ٹیم نے اچھے کھیل اور ٹیم سپرٹ کی بدولت فتح حاصل کی۔
گریژن کمانڈر میجر جنرل حسنات عامر گیلانی نے تقریب کے مہمان خصوصی کی حیثیت سے جیتنے والی ٹیم کو کرسٹل ہارس ہیڈ شیلڈ پیش کی ۔نمائشی ٹورنامنٹ میں شامل ٹیموں نے جہاں روایتی کھیل کا بظاہر پیش کیا ۔وہاں کھیل اور کھلاڑی کی روایات کو بھی زندہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں دونوں ٹیموں کی جانب سے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کیلئے بھرپور کھیل کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔ آرمی ٹیم نے مجموعی طورپر4سکور کرکے ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم ہونے کا اعزاز حاصل کیا جبکہ بیک ہاؤس 3سکور کیساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔
فائنل میچ کو دیکھنے کیلئے شائقین کی کثیر تعداد نے شرکت کی اختتامی تقریب کے دوران گھڑ سوار بچوں کے درمیان فیملی کھیل ، میوزیکل چئیر، نیزہ بازی اور رسہ کشی کا مقابلہ بھی ہوا جس نے حاضرین کی خصوصی توجہ حاصل کی اور اس سے محظوظ ہوئے۔

Post Views: 36
Tags: multan news
Previous Post

ایجو کیٹرز کی بھرتی کے لئے ضلع لیہ میں 71آسامیوں کا اضا فہ

Next Post

ملتان ۔ یوم پاکستان کی منا سبت سے میجر عزیز بھٹی شہید روڈ کینٹ پر امن واک

Next Post

ملتان ۔ یوم پاکستان کی منا سبت سے میجر عزیز بھٹی شہید روڈ کینٹ پر امن واک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

جہانزیب میموریل نمائشی پولو میچ ۔ آرمی ٹیم نے ٹا ئیٹل جیت لیا Polo March PIc...Mulملتان (پ ر )جہانزیب میموریل نمائشی پولو میچ 2016کے سلسلے میں کھیلا جانے والا فائنل میچ آرمی اور بیک ہاؤس کی ٹیموں کے مابین ’’جہانزیب پولو کلب‘‘ ملتان میں روایتی جوش وجذبے کے ساتھ اختتام پذیر ہوا جس میں آرمی ٹیم نے اچھے کھیل اور ٹیم سپرٹ کی بدولت فتح حاصل کی۔ گریژن کمانڈر میجر جنرل حسنات عامر گیلانی نے تقریب کے مہمان خصوصی کی حیثیت سے جیتنے والی ٹیم کو کرسٹل ہارس ہیڈ شیلڈ پیش کی ۔نمائشی ٹورنامنٹ میں شامل ٹیموں نے جہاں روایتی کھیل کا بظاہر پیش کیا ۔وہاں کھیل اور کھلاڑی کی روایات کو بھی زندہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں دونوں ٹیموں کی جانب سے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کیلئے بھرپور کھیل کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔ آرمی ٹیم نے مجموعی طورپر4سکور کرکے ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم ہونے کا اعزاز حاصل کیا جبکہ بیک ہاؤس 3سکور کیساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔ فائنل میچ کو دیکھنے کیلئے شائقین کی کثیر تعداد نے شرکت کی اختتامی تقریب کے دوران گھڑ سوار بچوں کے درمیان فیملی کھیل ، میوزیکل چئیر، نیزہ بازی اور رسہ کشی کا مقابلہ بھی ہوا جس نے حاضرین کی خصوصی توجہ حاصل کی اور اس سے محظوظ ہوئے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.