• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔عالمی یوم شہری دفاع کے حوالہ سے پا سنگ آؤٹ پریڈاور آگاہی واک

webmaster by webmaster
مارچ 1, 2016
in First Page
0

عالمی یوم شہری دفاع کے حوالہ سے پا سنگ آؤٹ پریڈاور آگاہی واک
mulpic...03ملتان(پ ر ) عالمی یوم شہری دفاع کے حوالہ سے سول ڈیفنس ہیڈکوارٹر ریلوے روڈ پر تنظیم شہری دفاع اور فائربریگیڈکی طرف سے منعقدہ پاسنگ آؤٹ پریڈاور آگاہی واک کے دوران خطاب کرتے ہوئے سول ڈیفنس آفیسر رانا طارق وحید نے کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں یکم مارچ کو یوم شہری دفاع اور نئی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے عنوان سے منایاجارہا ہے۔ شہری دفاع کی تربیت حاصل کرنا ہر فرد کا قومی وملی فریضہ ہے۔ تنظیم شہری دفاع جذبہ حب الوطنی کیساتھ ملک اور قوم کیلئے رضاکارانہ خدمات سرانجام دے رہی ہے۔ قدرتی اور سماوی آفات بشمول زلزلہ، سیلاب اور ممکنہ ایمرجنسی حالات میں ضروری ہے کہ ہر گھرانے میں کم از کم ایک فرد شہری دفاع کی تربیت حاصل کرے۔ واک کے دوران ڈپٹی سول ڈیفنس آفیسر سیدہ سحرش ارشاد، چیف کوارڈینیٹر ہیلپرز بزنس غضنفر ملک، فائیرآفیسر حق نواز، گروپ وارڈنز محمد یعقوب، خواجہ دلشاد احمد، کلب عابد خان، رانا مبشر رئیس نے بھی خطاب کیا۔ اس دوران ریلوے روڈ پر شہری اور تاجروں میں عالمی یوم شہری دفاع کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے معلوماتی پمفلٹ اور کتابچے بھی تقسیم کیے گئے۔

mulpic...03

Post Views: 37
Tags: multan news
Previous Post

گستاخان نبی صلی اللہ علیہ وصلعم کوبتلادو

Next Post

استاد کے ساتھ بد تمیزی کر نے پر ڈی ایس پی چونیاں کو معطل کیا جائے ، محمد اقبال چوہان

Next Post

استاد کے ساتھ بد تمیزی کر نے پر ڈی ایس پی چونیاں کو معطل کیا جائے ، محمد اقبال چوہان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

عالمی یوم شہری دفاع کے حوالہ سے پا سنگ آؤٹ پریڈاور آگاہی واک mulpic...03ملتان(پ ر ) عالمی یوم شہری دفاع کے حوالہ سے سول ڈیفنس ہیڈکوارٹر ریلوے روڈ پر تنظیم شہری دفاع اور فائربریگیڈکی طرف سے منعقدہ پاسنگ آؤٹ پریڈاور آگاہی واک کے دوران خطاب کرتے ہوئے سول ڈیفنس آفیسر رانا طارق وحید نے کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں یکم مارچ کو یوم شہری دفاع اور نئی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے عنوان سے منایاجارہا ہے۔ شہری دفاع کی تربیت حاصل کرنا ہر فرد کا قومی وملی فریضہ ہے۔ تنظیم شہری دفاع جذبہ حب الوطنی کیساتھ ملک اور قوم کیلئے رضاکارانہ خدمات سرانجام دے رہی ہے۔ قدرتی اور سماوی آفات بشمول زلزلہ، سیلاب اور ممکنہ ایمرجنسی حالات میں ضروری ہے کہ ہر گھرانے میں کم از کم ایک فرد شہری دفاع کی تربیت حاصل کرے۔ واک کے دوران ڈپٹی سول ڈیفنس آفیسر سیدہ سحرش ارشاد، چیف کوارڈینیٹر ہیلپرز بزنس غضنفر ملک، فائیرآفیسر حق نواز، گروپ وارڈنز محمد یعقوب، خواجہ دلشاد احمد، کلب عابد خان، رانا مبشر رئیس نے بھی خطاب کیا۔ اس دوران ریلوے روڈ پر شہری اور تاجروں میں عالمی یوم شہری دفاع کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے معلوماتی پمفلٹ اور کتابچے بھی تقسیم کیے گئے۔

mulpic...03

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.