• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

استاد کے ساتھ بد تمیزی کر نے پر ڈی ایس پی چونیاں کو معطل کیا جائے ، محمد اقبال چوہان

webmaster by webmaster
مارچ 1, 2016
in First Page
0

استاد کے ساتھ بد تمیزی کر نے پر ڈی ایس پی چونیاں کو معطل کیا جائے ، محمد اقبال چوہان

10365920_902538676481835_4745243350841388869_nچوک اعظم (صبح پا کستان )آل پاکستا ن پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر قصور کے ساتھ بد تمیزی کر نے پر ڈی ایس پی چونیاں کو معطل کیا جائے۔ محمد اقبال چوہان صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن پنجاب نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ ڈی ایس پی چونیاں بدتمیز آفیسر ہیں اور انہوں نے آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ضلع قصور کے صدر کے ساتھ نہ صرف بدتمیزی کرتے ہوئے نازیبا الفاظ استعمال کئے بلکہ انہیں سنگین نتائج کی دھمکیا ں بھی دیں ۔ ڈی ایس پی لیول کے آفیسر سے اس طرح کی بدسلوکی اور اختیارات سے تجاوز نہایت افسوسناک ہے انہوں نے کہا کہ اگر ایک ہفتہ کے اندر اندر ڈی ایس پی چونیاں کومعطل نہ کیا گیا تو آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی پنجاب بھر میں احتجاج کریگی۔ تحفظ ناموس رسالت ہر مسلمان کی زندگی اور موت کا سوال ہے۔حکومت کی طرف سے اس طرح کی پر امن ریلیوں پر منتظمین کو دھمکیاں دینا اور پرچے دینا انتہائی قبیج فعل ہوگا۔حکومت وقت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئں کہیں ایسا نہ ہو ممتاز قادری کی قربانی ایک تحریک بن جائے اور گلی گلی میں ممتاز قادری پھرتے نظر آئیں۔انہوں نے آر ۔پی ۔او قصور ، کمشنر لاہور، آئی جی پنجاب اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر ڈی ایس پی چونیاں کو معطل کر کے تادیبی کاروائی کی جائے تاکہ اعلیٰ آفیسرز کی طرف سے اس طرح کے غیر ذمہ دارانہ رویہ کی روک تھام ہو سکے۔
رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر پریس رپورٹر چوک اعظم

Post Views: 42
Tags: chok azam news
Previous Post

ملتان ۔عالمی یوم شہری دفاع کے حوالہ سے پا سنگ آؤٹ پریڈاور آگاہی واک

Next Post

لیہ ۔ ممتاز قادری کی غا ءبا نہ نمازہ جنازہ ادا کی گئی

Next Post

لیہ ۔ ممتاز قادری کی غا ءبا نہ نمازہ جنازہ ادا کی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

استاد کے ساتھ بد تمیزی کر نے پر ڈی ایس پی چونیاں کو معطل کیا جائے ، محمد اقبال چوہان

10365920_902538676481835_4745243350841388869_nچوک اعظم (صبح پا کستان )آل پاکستا ن پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر قصور کے ساتھ بد تمیزی کر نے پر ڈی ایس پی چونیاں کو معطل کیا جائے۔ محمد اقبال چوہان صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن پنجاب نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ ڈی ایس پی چونیاں بدتمیز آفیسر ہیں اور انہوں نے آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ضلع قصور کے صدر کے ساتھ نہ صرف بدتمیزی کرتے ہوئے نازیبا الفاظ استعمال کئے بلکہ انہیں سنگین نتائج کی دھمکیا ں بھی دیں ۔ ڈی ایس پی لیول کے آفیسر سے اس طرح کی بدسلوکی اور اختیارات سے تجاوز نہایت افسوسناک ہے انہوں نے کہا کہ اگر ایک ہفتہ کے اندر اندر ڈی ایس پی چونیاں کومعطل نہ کیا گیا تو آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی پنجاب بھر میں احتجاج کریگی۔ تحفظ ناموس رسالت ہر مسلمان کی زندگی اور موت کا سوال ہے۔حکومت کی طرف سے اس طرح کی پر امن ریلیوں پر منتظمین کو دھمکیاں دینا اور پرچے دینا انتہائی قبیج فعل ہوگا۔حکومت وقت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئں کہیں ایسا نہ ہو ممتاز قادری کی قربانی ایک تحریک بن جائے اور گلی گلی میں ممتاز قادری پھرتے نظر آئیں۔انہوں نے آر ۔پی ۔او قصور ، کمشنر لاہور، آئی جی پنجاب اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر ڈی ایس پی چونیاں کو معطل کر کے تادیبی کاروائی کی جائے تاکہ اعلیٰ آفیسرز کی طرف سے اس طرح کے غیر ذمہ دارانہ رویہ کی روک تھام ہو سکے۔ رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر پریس رپورٹر چوک اعظم

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.