• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

گستاخان نبی صلی اللہ علیہ وصلعم کوبتلادو

webmaster by webmaster
مارچ 1, 2016
in First Page, کالم
0
گستاخان نبی صلی اللہ علیہ وصلعم کوبتلادو

گستاخان نبی صلی اللہ علیہ وصلعم کوبتلادو
شاہداقبال شامی
8637873220_358caf8e30_bدنیا میں 4قیمتی چیزیں جومحبت کے قابل ہیں، مال، جان،آبرو اور ایمان۔لیکن جب جان پرکوئی مصیبت آجائے تو مال کو قربان کردینا چائیے اورآبرو پر آفت آٹپکے توجان اور مال دونوں لگا دینا چائیے اور اگر ایمان پر زد پڑنے کا خوف ہو تومال،جان آبرو سب کو قربان کر دینا چائیے اور اگر ان سب کوقربان کر دینے کے بعد بھی ایمان سلامت رہتا ہے تو یہ سودا مہنگا نہیں بلکہ سستا ہے۔
آج ہمارا ایمان خطرے میں پڑا ہوا ہے ،آج پھرننگ انسانیت،ننگ ملت،اورننگ مذہب لوگوں نے ہمارے ایمان پر حملہ کیا ہے، آج پھر ہمارے خلاف قلم کی سازش جاری ہے، آج پھر ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وصلعم کی شان میں گستاخی کرکے ہماری دینی غیرت کو للکارا جارہاہے،آج ہمیں ان مسیلمہ کذاب کی اولادوں کے مقابلے میں روح صدیقؓ پیدا کرنے کی ضروت ہے، آج پھر محمد عربی صلی اللہ علیہ وصلعم کی مقدس آبرو پر دنیا کے ذلیل ترین قسم کے انسان نما بھیڑیوں نے حملہ کیاہے،آج ان کو بتانا پڑیگا، کہ آج بھی اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وصلعم کی حرمت وناموس پر کٹ مرنے کے لیے ہزاروں پروانے موجود ہیں۔آج میں تمام علماء،صلحاء،فقہاء،سجادہ نشین ،پیر ،مولوی،تبلیغی اور مجاہدین کویاد دہانی کرادینا چاہتا ہوں،کہ یاد رکھو! محمدصلی اللہ علیہ وصلعم ہیں تو خدا کی پہچان ہے،محمد ؐ ہیں تو قرآن ہے،محمد ہیں تو دین ہے، محمدؐ نہیں تو کچھ بھی نہیں،
سورہ توبہ میں اللہ کا ارشاد ہے ’’اے پیغمبرؐ! آپ ان لوگوں سے صاف صاف کہہ دیجیے اگر تمہارے ماں باپ،تمہاری اولاد،تمہارے بھائی،تمہاری بیویاں،تمہارا کنبہ قبیلہ،اور وہ تمہارا مال ودولت جس کو تم نے محنت سے کمایا ہے اور تمہاری وہ چلتی ہوئی تجارت جس کی کساد بازاری سے تم ڈرتے ہواور تمھارے رہنے کے وہ اچھے مقانات جو تم کو پسند ہیں ۔اللہ ،اللہ کے رسولؐ،اور اللہ کے دین کی راہ میں download (1)جدوجہد سے زیادہ محبوب ہیں تو انتظار کرو کہ اللہ تعالیٰ اپنا حکم اور فیصلہ نافذ کرے اور یاد رکھو اللہ نافرمان قوم کو ہدایت نہیں دیتا ،،
اگر ہم نے اب بھی آنکھ نہ کھولی اور اپنی غیرت ایمانی کامظاہرہ نہ کیاتو ہمدنیا کے ذلیل ترین قوموں میں شمار کیے جائیں گے ۔عزت رسول پر کٹ مرنا اور ناموس رسالت پر جان لٹادینا ابدی کامرانی کی دلیل ہے۔
ہمارے نبیؐ کی شان اقدس میں گستاخی کرنے والو!نبی صلی اللہ علیہ وصلعم کی عزت وناموس پر حملہ کرنے والو! رات کے اندھیرے میں ڈرنے والو!بلی کی آواز پر چونک پڑنے والو!کتے کو دیکھ کر راستہ بدل جانے والو!سانپ اور بچھو کا صرف نام سن کر کانپنے والو!سلگتی ہوئی آگ کو دور سے دیکھ کر گھبرانے والو!تم ہمارا کیا مقابلہ کروگے ۔اگر تم اس غرور میں ہو کہ تمہارے پاس میڈیا ہے اسلحہ و ایٹم بم ہے اور جدید ٹیکنالوجی ہے تو ہمارے پاس بھی آقا نامدارؐ کی عزت وحرمت پرقربان کرنے کے لیے اپنی جان ،اپنی عزت اور اپنا مال ہے۔اگر یہ سب کچھ پیارے نبیؐ کی عزت و حرمت پر قربان ہوجائے تو بخدا یہ ہمارے لیے کائنات کا سب سے بڑا اعزاز ہو گا۔
اگر تمھارے پاس راج پال ،نتھورام،چرن داس رام گھوپال،نینوں مہاراج،تسلیما نسرین سلمان رشدی،آسیہ مسیح اورسلمان تاثیر جیسے ملعون ہیں، تو ہمارے پاسبھی شمع رسالت کے پروانے غازی علم الدین ؒ ، عبدالرشیدؒ ،مرید حسین ؒ ،حق نوازؒ ،عبدالعزیزؒ ، میاں محمدؒ ،محمدصدیقؒ ،غازی عامر چیمہ ؒ اورممتازقادری جیسے عاشقان نبیؐ بھی موجود ہیں جو گستاخان رسول کے سر کچل کے رکھ دیں گے اور خود اپنے لیے بیڑی ،ہتھکڑی،کال کوٹھڑی،پھانسی تک جانا اپنے لیے باعث فخر سمجھیں گے ۔
اے امن کے ٹھیکدارو اگر دنیا میں امن چاہتے ہو تو ہمارے مذہبی جذبات سے مت کھیلواور یہ جان رکھو کہ ہر راج پال کی گستاخیاں غازی علم الدین،ہر نتھو رام کی گالیاں غازی عبدالقیوم اور ہر اخبار کی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وصلعم کے خلاف خاکے غازی عامر چیمہ پیدا کرتے رہیں گے اور آسیہ مسیح وسلمان تاثیر کے اقدامات سے ممتازقادری جیسے لوگ اٹھیں گے جو اپنے اسلاف کی تاریخ کو دوراں دے گے۔
میری تمام مسلم برادری سے ایک اہم اپیل ہے کہ ہمیں آج ہر سطح،ہر فورم،ہر جگہ پر ان اسلام اور ملک دشمنوں کے خلاف احتجاج کرنا ہو گا۔مگراحتجاج وہ جو مؤثر ہو ۔اب کی بار جلسے جلوس اور توڑ پھوڑ کے بجائے احتجاج ایسا ہو کہ تما م گستاخ قو موں اور تمام گستاخ لوگوں کو پتا چل جائے کہ اب بھی محمد عربی صلی اللہ علیہ وصلعم کے غلام زندہ ہے اور اپنے نبی صلی اللہ علیہ وصلعم کی حرمت پر اپنا تن من اور دھن سب لٹوانے کے لئے تیار ہیں اور اپنا سب کچھ لٹوا کے بھی اگر ان اسلام وملک دشمنوں کو زیر کر دیا تو سودا پھر بھی سستا ہے۔اب کے بار ان ملک وملت دشمنوں کامکمل طور پر معاشی بائیکاٹ کیا جائے اور ان کی ناک میں ایسا دم کیا جائے کہ پھر دنیا کی کسی بھی قوم کسی بھی شخص کو ہمارے کسی بھی مذہبی راہنما کی شان میں گستاخی کرنے کی ہمت نہ ہو۔

Logo-1
شاہد اقبال شامی
03126697071

Tags: urdu column byiqbal shami
Previous Post

لیہ ۔ زمانہ امن ہو جنگ شہری دفاع کے امور سے آگاہی ایک مسلمہ حقیقت ہے ، ڈسٹرکٹ آفسیر کوارڈی نیشن محبوب احمد

Next Post

ملتان ۔عالمی یوم شہری دفاع کے حوالہ سے پا سنگ آؤٹ پریڈاور آگاہی واک

Next Post

ملتان ۔عالمی یوم شہری دفاع کے حوالہ سے پا سنگ آؤٹ پریڈاور آگاہی واک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

گستاخان نبی صلی اللہ علیہ وصلعم کوبتلادو شاہداقبال شامی 8637873220_358caf8e30_bدنیا میں 4قیمتی چیزیں جومحبت کے قابل ہیں، مال، جان،آبرو اور ایمان۔لیکن جب جان پرکوئی مصیبت آجائے تو مال کو قربان کردینا چائیے اورآبرو پر آفت آٹپکے توجان اور مال دونوں لگا دینا چائیے اور اگر ایمان پر زد پڑنے کا خوف ہو تومال،جان آبرو سب کو قربان کر دینا چائیے اور اگر ان سب کوقربان کر دینے کے بعد بھی ایمان سلامت رہتا ہے تو یہ سودا مہنگا نہیں بلکہ سستا ہے۔ آج ہمارا ایمان خطرے میں پڑا ہوا ہے ،آج پھرننگ انسانیت،ننگ ملت،اورننگ مذہب لوگوں نے ہمارے ایمان پر حملہ کیا ہے، آج پھر ہمارے خلاف قلم کی سازش جاری ہے، آج پھر ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وصلعم کی شان میں گستاخی کرکے ہماری دینی غیرت کو للکارا جارہاہے،آج ہمیں ان مسیلمہ کذاب کی اولادوں کے مقابلے میں روح صدیقؓ پیدا کرنے کی ضروت ہے، آج پھر محمد عربی صلی اللہ علیہ وصلعم کی مقدس آبرو پر دنیا کے ذلیل ترین قسم کے انسان نما بھیڑیوں نے حملہ کیاہے،آج ان کو بتانا پڑیگا، کہ آج بھی اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وصلعم کی حرمت وناموس پر کٹ مرنے کے لیے ہزاروں پروانے موجود ہیں۔آج میں تمام علماء،صلحاء،فقہاء،سجادہ نشین ،پیر ،مولوی،تبلیغی اور مجاہدین کویاد دہانی کرادینا چاہتا ہوں،کہ یاد رکھو! محمدصلی اللہ علیہ وصلعم ہیں تو خدا کی پہچان ہے،محمد ؐ ہیں تو قرآن ہے،محمد ہیں تو دین ہے، محمدؐ نہیں تو کچھ بھی نہیں، سورہ توبہ میں اللہ کا ارشاد ہے ’’اے پیغمبرؐ! آپ ان لوگوں سے صاف صاف کہہ دیجیے اگر تمہارے ماں باپ،تمہاری اولاد،تمہارے بھائی،تمہاری بیویاں،تمہارا کنبہ قبیلہ،اور وہ تمہارا مال ودولت جس کو تم نے محنت سے کمایا ہے اور تمہاری وہ چلتی ہوئی تجارت جس کی کساد بازاری سے تم ڈرتے ہواور تمھارے رہنے کے وہ اچھے مقانات جو تم کو پسند ہیں ۔اللہ ،اللہ کے رسولؐ،اور اللہ کے دین کی راہ میں download (1)جدوجہد سے زیادہ محبوب ہیں تو انتظار کرو کہ اللہ تعالیٰ اپنا حکم اور فیصلہ نافذ کرے اور یاد رکھو اللہ نافرمان قوم کو ہدایت نہیں دیتا ،، اگر ہم نے اب بھی آنکھ نہ کھولی اور اپنی غیرت ایمانی کامظاہرہ نہ کیاتو ہمدنیا کے ذلیل ترین قوموں میں شمار کیے جائیں گے ۔عزت رسول پر کٹ مرنا اور ناموس رسالت پر جان لٹادینا ابدی کامرانی کی دلیل ہے۔ ہمارے نبیؐ کی شان اقدس میں گستاخی کرنے والو!نبی صلی اللہ علیہ وصلعم کی عزت وناموس پر حملہ کرنے والو! رات کے اندھیرے میں ڈرنے والو!بلی کی آواز پر چونک پڑنے والو!کتے کو دیکھ کر راستہ بدل جانے والو!سانپ اور بچھو کا صرف نام سن کر کانپنے والو!سلگتی ہوئی آگ کو دور سے دیکھ کر گھبرانے والو!تم ہمارا کیا مقابلہ کروگے ۔اگر تم اس غرور میں ہو کہ تمہارے پاس میڈیا ہے اسلحہ و ایٹم بم ہے اور جدید ٹیکنالوجی ہے تو ہمارے پاس بھی آقا نامدارؐ کی عزت وحرمت پرقربان کرنے کے لیے اپنی جان ،اپنی عزت اور اپنا مال ہے۔اگر یہ سب کچھ پیارے نبیؐ کی عزت و حرمت پر قربان ہوجائے تو بخدا یہ ہمارے لیے کائنات کا سب سے بڑا اعزاز ہو گا۔ اگر تمھارے پاس راج پال ،نتھورام،چرن داس رام گھوپال،نینوں مہاراج،تسلیما نسرین سلمان رشدی،آسیہ مسیح اورسلمان تاثیر جیسے ملعون ہیں، تو ہمارے پاسبھی شمع رسالت کے پروانے غازی علم الدین ؒ ، عبدالرشیدؒ ،مرید حسین ؒ ،حق نوازؒ ،عبدالعزیزؒ ، میاں محمدؒ ،محمدصدیقؒ ،غازی عامر چیمہ ؒ اورممتازقادری جیسے عاشقان نبیؐ بھی موجود ہیں جو گستاخان رسول کے سر کچل کے رکھ دیں گے اور خود اپنے لیے بیڑی ،ہتھکڑی،کال کوٹھڑی،پھانسی تک جانا اپنے لیے باعث فخر سمجھیں گے ۔ اے امن کے ٹھیکدارو اگر دنیا میں امن چاہتے ہو تو ہمارے مذہبی جذبات سے مت کھیلواور یہ جان رکھو کہ ہر راج پال کی گستاخیاں غازی علم الدین،ہر نتھو رام کی گالیاں غازی عبدالقیوم اور ہر اخبار کی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وصلعم کے خلاف خاکے غازی عامر چیمہ پیدا کرتے رہیں گے اور آسیہ مسیح وسلمان تاثیر کے اقدامات سے ممتازقادری جیسے لوگ اٹھیں گے جو اپنے اسلاف کی تاریخ کو دوراں دے گے۔ میری تمام مسلم برادری سے ایک اہم اپیل ہے کہ ہمیں آج ہر سطح،ہر فورم،ہر جگہ پر ان اسلام اور ملک دشمنوں کے خلاف احتجاج کرنا ہو گا۔مگراحتجاج وہ جو مؤثر ہو ۔اب کی بار جلسے جلوس اور توڑ پھوڑ کے بجائے احتجاج ایسا ہو کہ تما م گستاخ قو موں اور تمام گستاخ لوگوں کو پتا چل جائے کہ اب بھی محمد عربی صلی اللہ علیہ وصلعم کے غلام زندہ ہے اور اپنے نبی صلی اللہ علیہ وصلعم کی حرمت پر اپنا تن من اور دھن سب لٹوانے کے لئے تیار ہیں اور اپنا سب کچھ لٹوا کے بھی اگر ان اسلام وملک دشمنوں کو زیر کر دیا تو سودا پھر بھی سستا ہے۔اب کے بار ان ملک وملت دشمنوں کامکمل طور پر معاشی بائیکاٹ کیا جائے اور ان کی ناک میں ایسا دم کیا جائے کہ پھر دنیا کی کسی بھی قوم کسی بھی شخص کو ہمارے کسی بھی مذہبی راہنما کی شان میں گستاخی کرنے کی ہمت نہ ہو۔

Logo-1 شاہد اقبال شامی 03126697071

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.