• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ زمانہ امن ہو جنگ شہری دفاع کے امور سے آگاہی ایک مسلمہ حقیقت ہے ، ڈسٹرکٹ آفسیر کوارڈی نیشن محبوب احمد

webmaster by webmaster
مارچ 1, 2016
in First Page
0

زمانہ امن ہو جنگ شہری دفاع کے امور سے آگاہی ایک مسلمہ حقیقت ہے ، ڈسٹرکٹ آفسیر کوارڈی نیشن محبوب احمد
ؒ ٰpic 1-3-16 Bلیہ( صبح پا کستان )قدرتی آفات و حادثات کے لیے اورجنگ و دہشت گردی کے واقعات میں نقصانات کو کم سے کم کرنے اور زیادہ سے زیادہ تحفظ وبچاو کے لیے شہری دفاع کا کردار ہمیشہ کلیدی حیثت کا رہا ہے اور بین الااقوامی طور پر یوم شہری دفاع منانے کی بنیادی روح بھی آگاہی اور تربیت کے عمل کو مزید وسعت دینے کی جانب اہم پیش رفت ہے یہ بات ڈسٹرکٹ آفسیر کوارڈی نیشن محبوب احمد نے عالمی یوم شہری دفاع کے موقع پر ڈی پی ایس لیہ میں منعقدہ آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے ڈی او سول ڈیفنس محمد حنیف قادری نے سول ڈیفنس کی تاریخی حثیت اغراض و مقاصد ،حادثات سے بچاو کی تدابیر اور محکمہ کی خدمات کے بارئے میں تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔چیف وارڈن مہر محمد اقبال سمرا وڈپٹی چیف وارڈن نزہت یاسمین ایڈوکیٹ نے خطاب کرتے ہوئے

pic 1-3-16

قدرتی آفات و حادثات میں تحفظ بچاو فرسٹ ایڈکی فراہمی و تربیتی امور کے بارے میں اور سول ڈیفنس کے قیام رضاکار مرد و خواتین کے لیے یونیفارم کی فراہمی اورخواتین کی تلاشی کے لیے بارپردہ مقامات بنانے کے بارئے میں آگاہ کیا ۔صدر انجمن تاجران واحد بخش باروری نے خطاب کرتے ہوئے شہری دفاع سے استفادہ کے لیے مزید وسائل کی ضرورت اور منظم آگاہی کے لیے مہم چلانے کے ضرورت پر زور دیااور سول ڈیفنس کی تنظیمیں یونین کونسل اور وارڈ کی سطح تک قائم کرنے کے لیے کام کرنے کے لیے آگاہ کیا۔پرنسپل ڈی پی ایس بوائزونگ غلام عباس بخاری نے این سی سی کی تربیت دوبارہ شروع کرنے اور سیکورٹی اداروں کی طرح شہری دفاع کے ادارے کو بھی منظم خطوط پر جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے غلام اصغر نے شہری دفاع سے اگاہی کے لیے غیر سرکاری تنظیموں کے موثر کردار پر روشی ڈالی۔ڈی او سی محبوب احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زمانہ امن ہو جنگ شہری دفاع کے امور سے آگاہی ایک مسلمہ حقیقت ہے جس کے ذریعے حادثات ،دہشت گردی ،سیلاب ،زلزلہ،و کسی قسم کی ایمرجنسی میں شہریوں کی موثر تربیت کے زریعے شہریوں کی زندگیوں کو محفوظ بنایا جاسکتا ہے۔تقریب میں ای ڈی صحت ڈاکٹرامیر عبداللہ سامیٹہ،انچارج 1122عنایت بلوچ ،ڈی ایس پی طاہر مقصود ،ڈی او سوشل ویلفیر غلام مصطفی ، اے ڈی کالجز ساجد حسین ،کونسلر ظفر اقبال کے علاوہ ،محکمہ صحت ،پولیس ،1122،تعلیم ،کالجز سے مرد وخواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
قبل ازیں عالمی یوم دفاع کے موقع پر شعوراجاگر کرنے کے لیے ڈی او سی محبوب احمد کی قیادت میں ،1122آفس سے ڈی پی ایس تک ریلی نکالی گئی ریلی میں سرکاری نیم سرکاری ،خودمختیار اداروں کے ملازمین ،افسران ،تعلیمی اداروں کے طلباء، اساتذہ ،غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندہ افراد و مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔شرکاء نے حادثات سے بچاو ،ایمرجنسی ،ریسکیو ،فرسٹ ایڈ کی تربیت اور بچاو و حفاظت کی تر بیت سے آگاہی کے بینر و پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔

Previous Post

مٹی کا گھڑا۔۔۔ تحریر ۔۔ مقبول جنجو عہ

Next Post

گستاخان نبی صلی اللہ علیہ وصلعم کوبتلادو

Next Post
گستاخان نبی صلی اللہ علیہ وصلعم کوبتلادو

گستاخان نبی صلی اللہ علیہ وصلعم کوبتلادو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

زمانہ امن ہو جنگ شہری دفاع کے امور سے آگاہی ایک مسلمہ حقیقت ہے ، ڈسٹرکٹ آفسیر کوارڈی نیشن محبوب احمد ؒ ٰpic 1-3-16 Bلیہ( صبح پا کستان )قدرتی آفات و حادثات کے لیے اورجنگ و دہشت گردی کے واقعات میں نقصانات کو کم سے کم کرنے اور زیادہ سے زیادہ تحفظ وبچاو کے لیے شہری دفاع کا کردار ہمیشہ کلیدی حیثت کا رہا ہے اور بین الااقوامی طور پر یوم شہری دفاع منانے کی بنیادی روح بھی آگاہی اور تربیت کے عمل کو مزید وسعت دینے کی جانب اہم پیش رفت ہے یہ بات ڈسٹرکٹ آفسیر کوارڈی نیشن محبوب احمد نے عالمی یوم شہری دفاع کے موقع پر ڈی پی ایس لیہ میں منعقدہ آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے ڈی او سول ڈیفنس محمد حنیف قادری نے سول ڈیفنس کی تاریخی حثیت اغراض و مقاصد ،حادثات سے بچاو کی تدابیر اور محکمہ کی خدمات کے بارئے میں تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔چیف وارڈن مہر محمد اقبال سمرا وڈپٹی چیف وارڈن نزہت یاسمین ایڈوکیٹ نے خطاب کرتے ہوئے

pic 1-3-16

قدرتی آفات و حادثات میں تحفظ بچاو فرسٹ ایڈکی فراہمی و تربیتی امور کے بارے میں اور سول ڈیفنس کے قیام رضاکار مرد و خواتین کے لیے یونیفارم کی فراہمی اورخواتین کی تلاشی کے لیے بارپردہ مقامات بنانے کے بارئے میں آگاہ کیا ۔صدر انجمن تاجران واحد بخش باروری نے خطاب کرتے ہوئے شہری دفاع سے استفادہ کے لیے مزید وسائل کی ضرورت اور منظم آگاہی کے لیے مہم چلانے کے ضرورت پر زور دیااور سول ڈیفنس کی تنظیمیں یونین کونسل اور وارڈ کی سطح تک قائم کرنے کے لیے کام کرنے کے لیے آگاہ کیا۔پرنسپل ڈی پی ایس بوائزونگ غلام عباس بخاری نے این سی سی کی تربیت دوبارہ شروع کرنے اور سیکورٹی اداروں کی طرح شہری دفاع کے ادارے کو بھی منظم خطوط پر جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے غلام اصغر نے شہری دفاع سے اگاہی کے لیے غیر سرکاری تنظیموں کے موثر کردار پر روشی ڈالی۔ڈی او سی محبوب احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زمانہ امن ہو جنگ شہری دفاع کے امور سے آگاہی ایک مسلمہ حقیقت ہے جس کے ذریعے حادثات ،دہشت گردی ،سیلاب ،زلزلہ،و کسی قسم کی ایمرجنسی میں شہریوں کی موثر تربیت کے زریعے شہریوں کی زندگیوں کو محفوظ بنایا جاسکتا ہے۔تقریب میں ای ڈی صحت ڈاکٹرامیر عبداللہ سامیٹہ،انچارج 1122عنایت بلوچ ،ڈی ایس پی طاہر مقصود ،ڈی او سوشل ویلفیر غلام مصطفی ، اے ڈی کالجز ساجد حسین ،کونسلر ظفر اقبال کے علاوہ ،محکمہ صحت ،پولیس ،1122،تعلیم ،کالجز سے مرد وخواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ قبل ازیں عالمی یوم دفاع کے موقع پر شعوراجاگر کرنے کے لیے ڈی او سی محبوب احمد کی قیادت میں ،1122آفس سے ڈی پی ایس تک ریلی نکالی گئی ریلی میں سرکاری نیم سرکاری ،خودمختیار اداروں کے ملازمین ،افسران ،تعلیمی اداروں کے طلباء، اساتذہ ،غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندہ افراد و مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔شرکاء نے حادثات سے بچاو ،ایمرجنسی ،ریسکیو ،فرسٹ ایڈ کی تربیت اور بچاو و حفاظت کی تر بیت سے آگاہی کے بینر و پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.