لیہ ۔ ای ڈی او ایجو کیشن پر لہراتا شکشتہ قو می پر چم
ہو ئے ہیں کس قدر بے تو فیق فقیہان حرم ۔ ای ڈی او ایجو کیشن پر لہراتا شکشتہ قو ...
ہو ئے ہیں کس قدر بے تو فیق فقیہان حرم ۔ ای ڈی او ایجو کیشن پر لہراتا شکشتہ قو ...
سر بر ا ہ پاکستان عوامی راج جمشید خان دستی لیہ کا دورہ کریں گے لیہ(صبح پا کستان )سر بر ...
ممکنہ سیلا ب کی صورتحا ل سے نمٹنے کے لئے پیشگی حفاظتی پلا ن کی تیاری کے لئے اجلاس لیہ ...
مزوروں کو اینٹوں کی مقرر شدہ اجرت کی ادائیگی یقینی بنائیں گے ۔جی اے آر ارشد احمد وٹو لیہ (صبح ...
ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈیوٹی ڈاکٹر کی غیر حاضری ،7 بچوں کے باپ نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی ...
انسداد ڈینگی ڈے کے موقع پر لا ئیو سٹا ک کیمپلکس لیہ میں واک کا انعقاد لیہ (صبح پا کستان) ...
لیہ ۔ مضافات کی خبریں رپورٹ ۔ زاہد واندر پریس رپورٹر چیئر مین جانی خان تنگوانی کا بائی پاس آپریشن ...
اتحاد بین مسلمین کے فروغ کے لئے اراکین امن کمیٹی کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ، ڈی سی ...
لیہ پو لیس ان ایکشن ،7لاکھ سے زائدمالیت کا مال مسروقہ شہریوں کو واپس لیہ(صبح پا کستان)ضلعی پولیس شہریوں کے ...
لیہ میں جدید ترین ریجنل ہسپتال کی اشد ضرورت ہے ۔ ملک غلام حیدر تھند لیہ(صبح پا کستان) سابق ضلع ...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsہو ئے ہیں کس قدر بے تو فیق فقیہان حرم ۔
ای ڈی او ایجو کیشن پر لہراتا شکشتہ قو می پر چم
لیہ(صبح پا کستان) ای ڈی او تعلیم دفترپر لہراتا جھنڈا تار تار، تفصیل کے مطابق محکمہ تعلیم لیہ کے ضلع لیہ میں تعلیم کے سب سے بڑے دفتر ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفس لیہ کے انٹری گیٹ کی دیوار پر پر قومی پرچم آویزاں ہے آویزاں پرچم کی شکشتہ حالت زار اور اس کا تار تار حال رو رو کر اس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ محکمہ تعلیم کے اس مرکزی دفتر میں آنے اور جانے والے ہر خاص وعام شہری وسائل،ماتحت اہلکاران سے ای ڈی او تعلیم تک کے تمام افسران میں سے کسی ایک کی بھی نظروں میں یہ نہ آسکا ہے جہاں قومی پرچم کی حالت تار تار ہے وہیں سابقہ ای ڈی او تعلیم طاہرہ شفیق چشتی کی خیر مقدمی پینا فلیکس بھی آویزں ہے سبقہ ای ڈی او تعلیم لیہ کے عرصہ تعیناتی لیہ کے دوران قومی پرچم کی طرف کسی کا دھیان نہ گیا اور حال ہی میں تعینات ہو نے والے نئے ای ڈی او تعلیم چوہدری محمد منشاءبھی خیر آ جا رہے ہیں مگر شاید یہ سارا منظر ابھی تک ان کی نگاہوں سے اوجھل رہا ہے ۔ امید ہے کہ نئے ای ڈی او تعلیم اپنے دفتر پر لگے شکشتہ قو می پرچم کو فوری طور پر تبدیل کرتے ہوئے محب وطن پا کستانی کا ثبوت دیں گے ۔