• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ پو لیس ان ایکشن ،7لاکھ سے زائدمالیت کا مال مسروقہ شہریوں کو واپس

webmaster by webmaster
اپریل 5, 2016
in First Page
0

لیہ پو لیس ان ایکشن ،7لاکھ سے زائدمالیت کا مال مسروقہ شہریوں کو واپس
dpo shoلیہ(صبح پا کستان)ضلعی پولیس شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کیلئے سرگرم عمل ہے ،عوام کو قیمتی مال ومتاع سے محروم کرنے والے نقب زن گینگ چالان عدالت ۔ڈی پی او لیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء۔7لاکھ سے زائدمالیت کا مال مسروقہ شہریوں کو واپس ،شہریوں کا پولیس کی کارکردگی پر اظہاراطمینان ۔تفصیلات کے مطابق ماڈل پولیس اسٹیشن نے حالیہ ایام میں گرفتارہونے والا نقب زن گینگ بلال عرف بلاکھرادیاسرغنہ سمیت 5ارکان کو متعددمقدمات میں چالان کیا دوران تفتیش ملزمان سے نقب زنی کے دوران لوگوں کے گھروں سے مسروقہ کیاگیا قیمتی مال ومتاع قانونی پراسیس کے بعد مالکان کے حوالے کیاگیا ڈی پی او لیہ نے شہریوں محمدرمضان،محمدفاروق،ضیاء اللہ خان،محمدعمران انصاری،وصی الدین کو 7لاکھ سے زائد مالیت اورایک عددموٹرسائیکل جوکہ دوران ریمانڈملزمان سے برآمدکئے گئے دفترپولیس میں شہریوں کے حوالے کئے اس موقع پر ڈی پی او نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ

s

ضلعی پولیس شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کیلئے سرگرم عمل ہے اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف ہمہ وقت توانائیاں صرف کی جارہی ہیں جس کی بدولت تفتیشی مراحل کی کامیابی کے ساتھ ساتھ مال مسروقہ کی بھی برآمدگی کاعمل جاری ہے شہریوں نے مال مسروقہ کی واپسی پر اظہارمسرت کرتے ہوئے ضلعی پولیس کی کارکردگی پر اظہاراطمینان کیا اور پولیس کی کارکردگی کو سراہا اس موقع پر ایس ایچ او سٹی انسپکٹر فرحت رسول اور تفتیشی افسر اے ایس آئی عطاء میراں بھی موجودتھے ڈی پی او نے ایس ایچ او کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ٹیم میں شامل اے ایس آئی عطاء میراں ، انچارج سی آئی اے سٹا ف ریاض احمد کانسٹیبلان حفیظ احمد،رشیداحمد کو تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کے احکامات جاری کئے۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ میں جدید ترین ریجنل ہسپتال کی اشد ضرورت ہے ۔ ملک غلام حیدر تھند

Next Post

مسلح افواج پر قوم کا اعتماد ہی ہمارا اصل اثاثہ ہے۔ جنرل راحیل شریف

Next Post

مسلح افواج پر قوم کا اعتماد ہی ہمارا اصل اثاثہ ہے۔ جنرل راحیل شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ پو لیس ان ایکشن ،7لاکھ سے زائدمالیت کا مال مسروقہ شہریوں کو واپس dpo shoلیہ(صبح پا کستان)ضلعی پولیس شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کیلئے سرگرم عمل ہے ،عوام کو قیمتی مال ومتاع سے محروم کرنے والے نقب زن گینگ چالان عدالت ۔ڈی پی او لیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء۔7لاکھ سے زائدمالیت کا مال مسروقہ شہریوں کو واپس ،شہریوں کا پولیس کی کارکردگی پر اظہاراطمینان ۔تفصیلات کے مطابق ماڈل پولیس اسٹیشن نے حالیہ ایام میں گرفتارہونے والا نقب زن گینگ بلال عرف بلاکھرادیاسرغنہ سمیت 5ارکان کو متعددمقدمات میں چالان کیا دوران تفتیش ملزمان سے نقب زنی کے دوران لوگوں کے گھروں سے مسروقہ کیاگیا قیمتی مال ومتاع قانونی پراسیس کے بعد مالکان کے حوالے کیاگیا ڈی پی او لیہ نے شہریوں محمدرمضان،محمدفاروق،ضیاء اللہ خان،محمدعمران انصاری،وصی الدین کو 7لاکھ سے زائد مالیت اورایک عددموٹرسائیکل جوکہ دوران ریمانڈملزمان سے برآمدکئے گئے دفترپولیس میں شہریوں کے حوالے کئے اس موقع پر ڈی پی او نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ

s

ضلعی پولیس شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کیلئے سرگرم عمل ہے اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف ہمہ وقت توانائیاں صرف کی جارہی ہیں جس کی بدولت تفتیشی مراحل کی کامیابی کے ساتھ ساتھ مال مسروقہ کی بھی برآمدگی کاعمل جاری ہے شہریوں نے مال مسروقہ کی واپسی پر اظہارمسرت کرتے ہوئے ضلعی پولیس کی کارکردگی پر اظہاراطمینان کیا اور پولیس کی کارکردگی کو سراہا اس موقع پر ایس ایچ او سٹی انسپکٹر فرحت رسول اور تفتیشی افسر اے ایس آئی عطاء میراں بھی موجودتھے ڈی پی او نے ایس ایچ او کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ٹیم میں شامل اے ایس آئی عطاء میراں ، انچارج سی آئی اے سٹا ف ریاض احمد کانسٹیبلان حفیظ احمد،رشیداحمد کو تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کے احکامات جاری کئے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.