• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مسلح افواج پر قوم کا اعتماد ہی ہمارا اصل اثاثہ ہے۔ جنرل راحیل شریف

webmaster by webmaster
اپریل 5, 2016
in First Page
0

مسلح افواج پر قوم کا اعتماد ہی ہمارا اصل اثاثہ ہے۔ جنرل راحیل شریف
RaheelSharif_1666950fراولپنڈی (ما نیٹرننگ ڈیسک )آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ مسلح افواج پر قوم کا اعتماد ہی ہمارا اصل اثاثہ ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پر آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پبی میں تربیتی علاقے کا دورہ کیا اور پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلوں کی اختتامی تقریب دیکھی۔ اس موقع پر آرمی چیف نے جسمانی تربیت اور ٹیم ورک کی اہمیت کو اجاگر کیا اور کھیلوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں میں انعامات بھی تقسیم کئے۔

جنرل راحیل شریف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پاک فوج ہر قسم کی صورت حال کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور تمام چیلنجز کا موثر طور پر سامنا کیا جائے گا، مسلح افواج پر قوم کا اعتماد ہی ہمارا اصل اثاثہ ہے۔۔ انھوں نے کہا کہ فوری اور موثر جواب دینے کے لئے پاک فوج کو بہترین جسمانی تربیت کا حامل ہونا چاہیئے، قربانی اور حب الوطنی کا جذبہ ہمیں مصیبت میں مضبوط قوت عطا کرتاہے، ہم قوم کی توقعات پر ہمیشہ پورااتریں گے۔
Source .express news

Post Views: 45
Tags: National News
Previous Post

لیہ پو لیس ان ایکشن ،7لاکھ سے زائدمالیت کا مال مسروقہ شہریوں کو واپس

Next Post

پانامہ لیکس سکینڈل، عمران خان نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کر دیا

Next Post

پانامہ لیکس سکینڈل، عمران خان نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

مسلح افواج پر قوم کا اعتماد ہی ہمارا اصل اثاثہ ہے۔ جنرل راحیل شریف RaheelSharif_1666950fراولپنڈی (ما نیٹرننگ ڈیسک )آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ مسلح افواج پر قوم کا اعتماد ہی ہمارا اصل اثاثہ ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پر آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پبی میں تربیتی علاقے کا دورہ کیا اور پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلوں کی اختتامی تقریب دیکھی۔ اس موقع پر آرمی چیف نے جسمانی تربیت اور ٹیم ورک کی اہمیت کو اجاگر کیا اور کھیلوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں میں انعامات بھی تقسیم کئے۔

جنرل راحیل شریف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پاک فوج ہر قسم کی صورت حال کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور تمام چیلنجز کا موثر طور پر سامنا کیا جائے گا، مسلح افواج پر قوم کا اعتماد ہی ہمارا اصل اثاثہ ہے۔۔ انھوں نے کہا کہ فوری اور موثر جواب دینے کے لئے پاک فوج کو بہترین جسمانی تربیت کا حامل ہونا چاہیئے، قربانی اور حب الوطنی کا جذبہ ہمیں مصیبت میں مضبوط قوت عطا کرتاہے، ہم قوم کی توقعات پر ہمیشہ پورااتریں گے۔ Source .express news

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.