• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ مزوروں کو اینٹوں کی مقرر شدہ اجرت کی ادائیگی یقینی بنائیں گے ۔جی اے آر ارشد احمد وٹو

webmaster by webmaster
اپریل 7, 2016
in First Page
0

مزوروں کو اینٹوں کی مقرر شدہ اجرت کی ادائیگی یقینی بنائیں گے ۔جی اے آر ارشد احمد وٹو
Pic From Layyah 07-04-2016لیہ (صبح پا کستان )چائلڈ لیبر کے خا تمے ، مزدوروں کو اینٹوں کی مقرر شدہ اجرت کی ادائیگی اور مقررہ نرخوں پر پختہ اینٹیں فروختگی کو یقینی بنا نے کے لئے صارف کمیٹیاں ، ضلعی انتظا میہ اور بھٹہ ما لکا ن مشترکہ طور پر کو ششیں بروئے کار لا رہی ہیں یہ با ت جی اے آر ارشد احمد وٹو نے بھٹہ ما لکا ن ، مزدور نما ئند وں و صارف نما ئندوں کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان چانڈیہ ، اے سی کر وڑ محمد تنو یر یزداں ، اے سی چوبا رہ جا م آفتا ب حسین ،ڈی او لیبر ضیغم عباس بخا ری ، ڈاکٹر محمد تسلیم اختر و دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی ، اجلاس میں بھٹہ مزدوروں کے نما ئند وں نے اجرت میں اضا فے و دیگر مسائل ، اسی طرح صارف نما ئندوں نے پختہ اینٹوں کی مقررہ نر خوں پر فراہمی جبکہ صدر بھٹہ ایسوسی ایشن نو ر خان نے چائلڈ لیبر پر عملد درآمد اور نر خوں میں ردو بدل کے بارے میں تفصیلی طور پر آگا ہ کیا ، جی اے آر نے اجلاس سے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ بھٹہ ما لکا ن حکومتی ہدایات کی روشنی میں اٹھا ئے گئے اقداما ت پر با ہمی تعاون و مشاورت کے ذریعے عملدرآمد کو یقینی بنا نے کے لئے انتظا می افسران سے تعاون کر یں ، انہو ں نے اس سلسلہ میں لو کل گو رنمنٹ و لیبر کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنے نما ئندے تمام بھٹہ جا ت پر جا کر بھجوا کے ان مسائل کے حل کو یقینی بنا ئیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ مزدوروں کو مقرر شدہ اجرت و مقررہ نرخوں پر اینٹوں کی فروختگی کو یقینی بنا نے کے لئے پرائس کنٹر ول مجسٹریٹس خصوصی مہم کے ذریعے معائنہ کر تے رہیں گے ۔

Pic From Layyah 07-04-2016

Post Views: 39
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ . ایم ایم روڈ پر بس اور ٹرالرمیں تصادم ، 17 افراد جاں بحق 42 زخمی

Next Post

لیہ ۔ ممکنہ سیلا ب کی صورتحا ل سے نمٹنے کے لئے پیشگی حفاظتی پلا ن کی تیاری کے لئے اجلاس

Next Post

لیہ ۔ ممکنہ سیلا ب کی صورتحا ل سے نمٹنے کے لئے پیشگی حفاظتی پلا ن کی تیاری کے لئے اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

مزوروں کو اینٹوں کی مقرر شدہ اجرت کی ادائیگی یقینی بنائیں گے ۔جی اے آر ارشد احمد وٹو Pic From Layyah 07-04-2016لیہ (صبح پا کستان )چائلڈ لیبر کے خا تمے ، مزدوروں کو اینٹوں کی مقرر شدہ اجرت کی ادائیگی اور مقررہ نرخوں پر پختہ اینٹیں فروختگی کو یقینی بنا نے کے لئے صارف کمیٹیاں ، ضلعی انتظا میہ اور بھٹہ ما لکا ن مشترکہ طور پر کو ششیں بروئے کار لا رہی ہیں یہ با ت جی اے آر ارشد احمد وٹو نے بھٹہ ما لکا ن ، مزدور نما ئند وں و صارف نما ئندوں کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان چانڈیہ ، اے سی کر وڑ محمد تنو یر یزداں ، اے سی چوبا رہ جا م آفتا ب حسین ،ڈی او لیبر ضیغم عباس بخا ری ، ڈاکٹر محمد تسلیم اختر و دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی ، اجلاس میں بھٹہ مزدوروں کے نما ئند وں نے اجرت میں اضا فے و دیگر مسائل ، اسی طرح صارف نما ئندوں نے پختہ اینٹوں کی مقررہ نر خوں پر فراہمی جبکہ صدر بھٹہ ایسوسی ایشن نو ر خان نے چائلڈ لیبر پر عملد درآمد اور نر خوں میں ردو بدل کے بارے میں تفصیلی طور پر آگا ہ کیا ، جی اے آر نے اجلاس سے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ بھٹہ ما لکا ن حکومتی ہدایات کی روشنی میں اٹھا ئے گئے اقداما ت پر با ہمی تعاون و مشاورت کے ذریعے عملدرآمد کو یقینی بنا نے کے لئے انتظا می افسران سے تعاون کر یں ، انہو ں نے اس سلسلہ میں لو کل گو رنمنٹ و لیبر کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنے نما ئندے تمام بھٹہ جا ت پر جا کر بھجوا کے ان مسائل کے حل کو یقینی بنا ئیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ مزدوروں کو مقرر شدہ اجرت و مقررہ نرخوں پر اینٹوں کی فروختگی کو یقینی بنا نے کے لئے پرائس کنٹر ول مجسٹریٹس خصوصی مہم کے ذریعے معائنہ کر تے رہیں گے ۔

Pic From Layyah 07-04-2016

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.