• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ . ایم ایم روڈ پر بس اور ٹرالرمیں تصادم ، 17 افراد جاں بحق 42 زخمی

webmaster by webmaster
اپریل 7, 2016
in First Page
0

 ایم ایم روڈ پر بس اور ٹرالرمیں تصادم ، 17 افراد جاں بحق 42 زخمی

944331_825543317578631_5324188513573258316_nلیہ (صبح پا کستان)لیہ سے راولپنڈی جانیوالی اے سی بس ایم ایم روڈ پر ٹرالر سے ٹکرا گئی ، خوفناک حادثے میں 17 افراد جاں بحق 42 زخمی ، میتیں گھروں کو روانہ ، تفصیلات کے مطابق لیہ سے راولپنڈی کیلئے براستہ چوک اعظم میانوالی روانہ ہونیوالی مقامی ٹرانسپورٹ کمپنی کی اے سی بس ایم ایم روڈ پر قصبہ ہرنولی کے قریب ٹرالر سے ٹکرا گئی ۔ حادثہ اس قدر خوفناک تھا کہ بس کے پرخچے اڑ گئے ، پٹرولنگ پولیس ہرنولی موڑ کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق حادثے میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر سمیت 17 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 42 مسافر شدید زخمی ہوئے ، زخمیوں اور میتوں کو گاڑی کی باڈی کاٹ کر نکالا گیا معلومات کے مطابق حادثہ اوورٹیکنگ کے دوران سامنے سے آنیوالے ٹرالر سے ٹکرانے پر پیش آیا ۔ وفات پانیوالوں میں بس نمبری 6555 کے ڈرائیور کرم حسین کا تعلق تحصیل چوبارہ جبکہ کنڈیکٹر جمشید کا تعلق ہیڈ مست علی تحصیل چوبارہ سے تھا ، حادثے میں بس کا ہلیپر محمد اصغر وڑائچ بھی زخمی ہوا ، حادثے میں مرنے والے زیادہ افراد کا تعلق ایم ایم روڈ پرواقع قصبہ حافظ والا ، ہنگو ، دلے والا، میانوالی اور فتح پور کے قریبی چک 217 ٹی ڈی اے سے تھا ۔ ریسکیو ٹیموں نے میتیں ورثاءکے حوالے کردیں جبکہ حادثے میں زخمی ہونیوالوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا جن میں سے 8 افراد کی حالت تشویشناک بنائی جاتی ہے ۔

Post Views: 39
Previous Post

ارضِ پاک :غنڈوں میں پھنسی رضیہ ….. محمدعماراحمد

Next Post

لیہ ۔ مزوروں کو اینٹوں کی مقرر شدہ اجرت کی ادائیگی یقینی بنائیں گے ۔جی اے آر ارشد احمد وٹو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026

 ایم ایم روڈ پر بس اور ٹرالرمیں تصادم ، 17 افراد جاں بحق 42 زخمی

944331_825543317578631_5324188513573258316_nلیہ (صبح پا کستان)لیہ سے راولپنڈی جانیوالی اے سی بس ایم ایم روڈ پر ٹرالر سے ٹکرا گئی ، خوفناک حادثے میں 17 افراد جاں بحق 42 زخمی ، میتیں گھروں کو روانہ ، تفصیلات کے مطابق لیہ سے راولپنڈی کیلئے براستہ چوک اعظم میانوالی روانہ ہونیوالی مقامی ٹرانسپورٹ کمپنی کی اے سی بس ایم ایم روڈ پر قصبہ ہرنولی کے قریب ٹرالر سے ٹکرا گئی ۔ حادثہ اس قدر خوفناک تھا کہ بس کے پرخچے اڑ گئے ، پٹرولنگ پولیس ہرنولی موڑ کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق حادثے میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر سمیت 17 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 42 مسافر شدید زخمی ہوئے ، زخمیوں اور میتوں کو گاڑی کی باڈی کاٹ کر نکالا گیا معلومات کے مطابق حادثہ اوورٹیکنگ کے دوران سامنے سے آنیوالے ٹرالر سے ٹکرانے پر پیش آیا ۔ وفات پانیوالوں میں بس نمبری 6555 کے ڈرائیور کرم حسین کا تعلق تحصیل چوبارہ جبکہ کنڈیکٹر جمشید کا تعلق ہیڈ مست علی تحصیل چوبارہ سے تھا ، حادثے میں بس کا ہلیپر محمد اصغر وڑائچ بھی زخمی ہوا ، حادثے میں مرنے والے زیادہ افراد کا تعلق ایم ایم روڈ پرواقع قصبہ حافظ والا ، ہنگو ، دلے والا، میانوالی اور فتح پور کے قریبی چک 217 ٹی ڈی اے سے تھا ۔ ریسکیو ٹیموں نے میتیں ورثاءکے حوالے کردیں جبکہ حادثے میں زخمی ہونیوالوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا جن میں سے 8 افراد کی حالت تشویشناک بنائی جاتی ہے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.