• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ممکنہ سیلا ب کی صورتحا ل سے نمٹنے کے لئے پیشگی حفاظتی پلا ن کی تیاری کے لئے اجلاس

webmaster by webmaster
اپریل 7, 2016
in First Page
0

ممکنہ سیلا ب کی صورتحا ل سے نمٹنے کے لئے پیشگی حفاظتی پلا ن کی تیاری کے لئے اجلاس
Pic From Layyah 07-04-2016(a)لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں ممکنہ سیلا ب کی صورتحا ل سے نمٹنے کے لئے پیشگی حفاظتی پلا ن کی تیاری کے لئے ڈی او سی محبوب احمد کی زیر صدارت اجلاس منعقدہو ا جس میں ملٹی میڈیا کے ذریعے ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے ایس او پی پر روشنی ڈالی گئی اور ضلع لیہ کے متعلقہ محکمو ں کی ذمہ داروں سے آگا ہ کیا گیا ۔ اجلاس میں ڈی او سی نے عدم اطمینان کا اظہار کر تے ہو ئے آئندہ دو دنوں میں اپنی اپنی ذمہ داریو ں کے مطا بق پیشگی حفاظتی اقداما ت کے لئے پلا ن مرتب کر نے کی ہد ایت کی اور آئندہ اجلاس میں پیش کر نے کی ضرورت پر زور دیا ۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان چانڈیہ ، اے سی کر وڑ محمد تنو یر یزداں ، اے سی چوبا رہ جا م آفتا ب حسین ،ڈی او لیبر ضیغم عباس بخا ری ، ڈاکٹر محمد تسلیم اختر ، ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو ، محمدحنیف محسن ، ٹی ایم او لیہ ، کروڑ ، چوبا رہ ، اے ڈی ایل جی ، ڈی او تعلیم ارشاد احمد ودیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔

Pic From Layyah 07-04-2016(a)

Post Views: 38
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ مزوروں کو اینٹوں کی مقرر شدہ اجرت کی ادائیگی یقینی بنائیں گے ۔جی اے آر ارشد احمد وٹو

Next Post

کوٹ سلطان کا اکلوتا خورشید شاہ پارک میرج گارڈن میں تبدیل

Next Post

کوٹ سلطان کا اکلوتا خورشید شاہ پارک میرج گارڈن میں تبدیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

ممکنہ سیلا ب کی صورتحا ل سے نمٹنے کے لئے پیشگی حفاظتی پلا ن کی تیاری کے لئے اجلاس Pic From Layyah 07-04-2016(a)لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں ممکنہ سیلا ب کی صورتحا ل سے نمٹنے کے لئے پیشگی حفاظتی پلا ن کی تیاری کے لئے ڈی او سی محبوب احمد کی زیر صدارت اجلاس منعقدہو ا جس میں ملٹی میڈیا کے ذریعے ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے ایس او پی پر روشنی ڈالی گئی اور ضلع لیہ کے متعلقہ محکمو ں کی ذمہ داروں سے آگا ہ کیا گیا ۔ اجلاس میں ڈی او سی نے عدم اطمینان کا اظہار کر تے ہو ئے آئندہ دو دنوں میں اپنی اپنی ذمہ داریو ں کے مطا بق پیشگی حفاظتی اقداما ت کے لئے پلا ن مرتب کر نے کی ہد ایت کی اور آئندہ اجلاس میں پیش کر نے کی ضرورت پر زور دیا ۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان چانڈیہ ، اے سی کر وڑ محمد تنو یر یزداں ، اے سی چوبا رہ جا م آفتا ب حسین ،ڈی او لیبر ضیغم عباس بخا ری ، ڈاکٹر محمد تسلیم اختر ، ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو ، محمدحنیف محسن ، ٹی ایم او لیہ ، کروڑ ، چوبا رہ ، اے ڈی ایل جی ، ڈی او تعلیم ارشاد احمد ودیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔

Pic From Layyah 07-04-2016(a)

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.