• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان کا اکلوتا خورشید شاہ پارک میرج گارڈن میں تبدیل

webmaster by webmaster
اپریل 7, 2016
in First Page
0

کوٹ سلطان کا اکلوتا خورشید شاہ پارک میرج گارڈن میں تبدیل
pix7کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے سبب کوٹ سلطان کا اکلوتا خورشید شاہ پارک میرج گارڈن میں تبدیل ،آئے روز شادی کی تقریبات سے پارک کوڑا کرکٹ سے اٹ گیا ۔تفصیل کے مطابق ریلوے اراضی پر 30لاکھ روپے کی مالیت سے تعمیر کیا جانے والا خورشید شاہ پارک شہریوں کے لیے تفریح کی سہولیات تو نہ دے سکا مگر با اثر افراد کے لیے شادی ہال کا کام بخو بی سر انجام دے رہا ہے ،گذشتہ کئی روز سے پارک میں شادیوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے پارک کی ہڈیوں ،کاغذ اور شاپروں سے بھر چکا ہے علاوہ ازیں ان تقریبات کی وجہ سے پارک کی چاردیواری ٹوٹ چکی ہے ،شہریوں محمد یوسف ،محمد ریاض ،محمد خلیل ،محمد فرقان ،محمد ضمیر حسین ،احسن اقبال اور دیگر نے ڈی سی او لیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ پارک کو میرج گارڈن میں تبدیل کرنے والے عناصر کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے اور انتظامیہ پارک میں تفریحی کی بہتر سہولیات فراہم کرے تاکہ شہریوں کو تفریحی کے بہتر مواقع میسر آ سکیں ۔

Post Views: 39
Tags: kot sultan news
Previous Post

لیہ ۔ ممکنہ سیلا ب کی صورتحا ل سے نمٹنے کے لئے پیشگی حفاظتی پلا ن کی تیاری کے لئے اجلاس

Next Post

کوٹ سلطان ۔ تعلیمی اداروں کی سیکورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ،شاہد رضوان مہوٹہ

Next Post

کوٹ سلطان ۔ تعلیمی اداروں کی سیکورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ،شاہد رضوان مہوٹہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

کوٹ سلطان کا اکلوتا خورشید شاہ پارک میرج گارڈن میں تبدیل pix7کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے سبب کوٹ سلطان کا اکلوتا خورشید شاہ پارک میرج گارڈن میں تبدیل ،آئے روز شادی کی تقریبات سے پارک کوڑا کرکٹ سے اٹ گیا ۔تفصیل کے مطابق ریلوے اراضی پر 30لاکھ روپے کی مالیت سے تعمیر کیا جانے والا خورشید شاہ پارک شہریوں کے لیے تفریح کی سہولیات تو نہ دے سکا مگر با اثر افراد کے لیے شادی ہال کا کام بخو بی سر انجام دے رہا ہے ،گذشتہ کئی روز سے پارک میں شادیوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے پارک کی ہڈیوں ،کاغذ اور شاپروں سے بھر چکا ہے علاوہ ازیں ان تقریبات کی وجہ سے پارک کی چاردیواری ٹوٹ چکی ہے ،شہریوں محمد یوسف ،محمد ریاض ،محمد خلیل ،محمد فرقان ،محمد ضمیر حسین ،احسن اقبال اور دیگر نے ڈی سی او لیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ پارک کو میرج گارڈن میں تبدیل کرنے والے عناصر کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے اور انتظامیہ پارک میں تفریحی کی بہتر سہولیات فراہم کرے تاکہ شہریوں کو تفریحی کے بہتر مواقع میسر آ سکیں ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.