انسداد ڈینگی ڈے کے موقع پر لا ئیو سٹا ک کیمپلکس لیہ میں واک کا انعقاد
لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں حکو مت پنجا ب کی ہد ایا ت پر 20لا کھ سے زائد چھوٹے بڑے مو یشیوں کو موسمی اثرات سے محفوظ رکھنے و انسداد ڈینگی کے لئے محکمہ لا ئیو سٹا ک منظم بنیا دوں پر ویکسی نیشن و آگا ہی کے لئے مہم چلا رہا ہے یہ با ت ڈی ایل او لیہ ڈاکٹر محمد طارق نے انسداد ڈینگی ڈے کے موقع پر لا ئیو سٹا ک کیمپلکس لیہ میں منعقد واک کے موقع پر کہی ۔ واک میں محکمہ لا ئیوسٹا ک کے ڈاکٹر ز و پیرا ویٹرنری سٹا ف نے شرکت کی ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








