ملتان ۔الیکٹرانک میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن جنوبی پنجاب کا اجلاس ۔مسافر طیارہ حادثہ پر اظہار افسوس
ملتان( صبح پا کستان)الیکٹرانک میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن جنوبی پنجاب کا اجلاس چیف ایگزیکٹو ذیشان مرتضیٰ کی زیر صدارت منعقد ...
ملتان( صبح پا کستان)الیکٹرانک میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن جنوبی پنجاب کا اجلاس چیف ایگزیکٹو ذیشان مرتضیٰ کی زیر صدارت منعقد ...
ملتان ( صبح پا کستان) قومی امن کمیٹی پاکستان ، ہیلپرز بزنس کونسل اور ہیلتھ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے زیر ...
Lt.General Ishfaq Nadeem Ahmad ملتان (صبح پا کستان )فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن انسٹیٹیوشنزملتان ریجن کی سالانہ تقریبِ تقسیم انعامات کا انعقاد ...
ملتان (پ ر ) ڈی ایچ اے ملتان کے زیر اہتمام شروع ہونے والی تین روزہ پہلی تھل جیپ ریلی ...
ملتان گریثرن ایجوکیشن سسٹم کی سالانہ 2015-16کی تقریبِ تقسیم انعامات کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے بہترین ...
پاکستان اےئر فورس کے سابق چیف وارنٹ آفیسر الحاج راؤ عبدالجبار رزاقی انتقال کرگئے ملتان (صبح پا کستان )راؤ محمد ...
ملتان کور کی طرف سے چناب مریان بوٹ کلب اور سیلنگ ٹریننگ سکول کا افتتاح ملتان (صبح پا کستان )کمانڈر ...
یوم پاکستان کے سلسلے میں یادگار شہدا پر پروقار تقریب کا انعقاد ملتان(صبح پا کستان ) یوم پاکستان کے سلسلے ...
یوم پاکستان کی منا سبت سے میجر عزیز بھٹی شہید روڈ کینٹ پر امن واک ملتان (صبح پا کستان )ہیلپرز ...
جہانزیب میموریل نمائشی پولو میچ ۔ آرمی ٹیم نے ٹا ئیٹل جیت لیا ملتان (پ ر )جہانزیب میموریل نمائشی پولو ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
ملتان( صبح پا کستان)الیکٹرانک میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن جنوبی پنجاب کا اجلاس چیف ایگزیکٹو ذیشان مرتضیٰ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ابیٹ آباد میں مسافر طیارہ حادثہ کے نتیجہ میں جاں بحق ہونے والے افر د کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔اجلاس میں نے انتہائی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے دعا بھی کی ہے اورکہ کہا ہے کہ ہم لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور اچانک پیش آنے والے دلخراش واقعہ میں ہونے والے جانی نقصان پر پوری قوم سوگوار ہے۔اجلاس میں صدر پریس کلب شکیل انجم، وائس چےئرمین مجلس عاملہ الیکٹرانک میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن جنوبی پنجاب عادل چوہدری، صفدر علی بخاری، طارق عبداللہ، عبدالرؤوف مان، ایاز علی شیخ، عبادت علی، محبوب حسین چغتائی، عمر فاروق،ریاض بیگ، سلیم بھٹی، فاروق ثانی، جمال الدین ، افتخار احمد، حمیرا شفیق اوردیگر شریک تھے۔
