• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی یاد میں ریلی

webmaster by webmaster
دسمبر 8, 2016
in First Page
0

pattiملتان ( صبح پا کستان) قومی امن کمیٹی پاکستان ، ہیلپرز بزنس کونسل اور ہیلتھ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 16دسمبر سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے حوالہ سے جامع مسجد روڈ ملتان کینٹ پر واک ریلی نکالی گئی ، جس میں چیف کو ارڈینیٹر غضنفر ملک ، مرکزی چیئرمین قومی امن کمیٹی پاکستان ، علامہ فاروق بخاری ، صدر شعبہ خواتین نرگس وزیر خان ، کلب عابد خان ، معظم وحید خواجہ ، قاری ابوبکر نقشبندی ، شیخ اقبال حسین اور رانا مبشر رئیس نے قیادت کی ، واک کے دوران خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا قوم سانحہ اے پی ایس کے معصوم شہیدوں کو نہیں بھولے ہم پاک فوج کے شہداء اور آرمی پبلک سکول کے معضوم شہیدون کو سلام پیش کرتے ہیں اور دہشت گردی کے خلاف افواج پاکستان کی جرات مندانہ کردار اور قربانیوں پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، واک میں کینٹ کے شہریوں اور ہیلتھ ورکرز کی بڑی تعداد شریک تھی ۔

patti

Tags: multan news
Previous Post

لیہ ۔صوبا ئی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلا نہ آج بکھری احمد خان کا دورہ کر یں گے متا ثرین میں امدادی اشیا ء تقسیم کا پروگرام

Next Post

لیہ ۔ ڈاکٹر ٘مختارحسین شاہ ڈائرکٹر جزل ہیلتھ پنجاب کو صدمہ ، بھائی انتقال کر گئے

Next Post

لیہ ۔ ڈاکٹر ٘مختارحسین شاہ ڈائرکٹر جزل ہیلتھ پنجاب کو صدمہ ، بھائی انتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

pattiملتان ( صبح پا کستان) قومی امن کمیٹی پاکستان ، ہیلپرز بزنس کونسل اور ہیلتھ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 16دسمبر سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے حوالہ سے جامع مسجد روڈ ملتان کینٹ پر واک ریلی نکالی گئی ، جس میں چیف کو ارڈینیٹر غضنفر ملک ، مرکزی چیئرمین قومی امن کمیٹی پاکستان ، علامہ فاروق بخاری ، صدر شعبہ خواتین نرگس وزیر خان ، کلب عابد خان ، معظم وحید خواجہ ، قاری ابوبکر نقشبندی ، شیخ اقبال حسین اور رانا مبشر رئیس نے قیادت کی ، واک کے دوران خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا قوم سانحہ اے پی ایس کے معصوم شہیدوں کو نہیں بھولے ہم پاک فوج کے شہداء اور آرمی پبلک سکول کے معضوم شہیدون کو سلام پیش کرتے ہیں اور دہشت گردی کے خلاف افواج پاکستان کی جرات مندانہ کردار اور قربانیوں پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، واک میں کینٹ کے شہریوں اور ہیلتھ ورکرز کی بڑی تعداد شریک تھی ۔

patti

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.