لیہ (صبح پا کستان )ڈائریکٹڑ جزل ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر مختار حسین شاہ اور سید گلزار حسین شاہ کو نسلر کے بڑے بھاءی سید ظفر علی شاہ بقضاءے الہی وفات پا گءے اناللہ و انا الیہ راجعون ۔
مرحوم کی نمازہ جنازہ ڈیرھ بجے مرکزی عید گاہ لیہ ادا کی جاءے گی ۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails






