• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

Breaking News

webmaster by webmaster
دسمبر 8, 2016
in First Page
0

مسلم لیگ ن کی جانب سے چیئرمین ضلع کو نسل کے لئے ملک عمر علی اولکھ امیدوار کنفرم
ahmed-ali-aulakhمسلم لیگ ن کی جانب سے چیئرمین ضلع کو نسل کے لئے ملک عمر علی اولکھ  امیدوار کنفرم ۔ یہ دعوی اولکھ گروپ کی جانب سے کیا جا رہا ہے یاد رہے کہ بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے مقا می سطح پر مسلم لیگ ن دو دھڑوں اولکھ گروپ اور سواگ گروپ میں منقسم ہے اولکھ گروپ کی سر براہی سا بق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ جب کہ سواگ کی سر براہی صاحبزادہ فیض الحسن سواگ کر رہے ہیں ۔

اولکھ گروپ کو ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری ، صوبائی وزیر اعجاز احمد اچلانہ ، ایم پی اے چو ہدری اشفاق احمد جب کہ سواگ گروپ کو ایم پی اے قیصر خان مگسی اور سا بق ایم پی اے عبد الشکور سواگ کی حمایت حا صل ہے جب کہ تحریک انصاف کے ایم پی عبد المجید خان نیازی کے اراکین کی حمایت بھی سواگ گروپ کو حا صل ہو نے باتیں سننے میں آ رہی ہیں ۔سواگ گروپ کی جانب سے صاحبزادہ محبوب الحسن مسلم لیگ کی ٹکٹ کے امیدوار ہیں ۔۔

ملک عمر علی اولکھ سابق صوباءی وزیر ملک احمد علی اولکھ کے چھو ٹے بھاءی ہیں . عمر علی اولکھ اس سے قبل کروڑ ٹاءون کمیٹی کے چیئرمین اور ضلع کو نسل لیہ کے ممبر بھی رہ چکے ہیں ۔  آ گے آ گے دیکھئے ہو تا ہے کیا ؟

Post Views: 37
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ڈاکٹر ٘مختارحسین شاہ ڈائرکٹر جزل ہیلتھ پنجاب کو صدمہ ، بھائی انتقال کر گئے

Next Post

اداریہ … گذ شتہ چند دنوں سے بڑ ھٹی ہو ئی ڈکیٹی کی یہ وارداتیں بہر حال ایک سوا لیہ نشان ہیں ؟

Next Post

اداریہ ... گذ شتہ چند دنوں سے بڑ ھٹی ہو ئی ڈکیٹی کی یہ وارداتیں بہر حال ایک سوا لیہ نشان ہیں ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

مسلم لیگ ن کی جانب سے چیئرمین ضلع کو نسل کے لئے ملک عمر علی اولکھ امیدوار کنفرم ahmed-ali-aulakhمسلم لیگ ن کی جانب سے چیئرمین ضلع کو نسل کے لئے ملک عمر علی اولکھ  امیدوار کنفرم ۔ یہ دعوی اولکھ گروپ کی جانب سے کیا جا رہا ہے یاد رہے کہ بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے مقا می سطح پر مسلم لیگ ن دو دھڑوں اولکھ گروپ اور سواگ گروپ میں منقسم ہے اولکھ گروپ کی سر براہی سا بق صوبائی وزیر ملک احمد علی اولکھ جب کہ سواگ کی سر براہی صاحبزادہ فیض الحسن سواگ کر رہے ہیں ۔

اولکھ گروپ کو ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری ، صوبائی وزیر اعجاز احمد اچلانہ ، ایم پی اے چو ہدری اشفاق احمد جب کہ سواگ گروپ کو ایم پی اے قیصر خان مگسی اور سا بق ایم پی اے عبد الشکور سواگ کی حمایت حا صل ہے جب کہ تحریک انصاف کے ایم پی عبد المجید خان نیازی کے اراکین کی حمایت بھی سواگ گروپ کو حا صل ہو نے باتیں سننے میں آ رہی ہیں ۔سواگ گروپ کی جانب سے صاحبزادہ محبوب الحسن مسلم لیگ کی ٹکٹ کے امیدوار ہیں ۔۔

ملک عمر علی اولکھ سابق صوباءی وزیر ملک احمد علی اولکھ کے چھو ٹے بھاءی ہیں . عمر علی اولکھ اس سے قبل کروڑ ٹاءون کمیٹی کے چیئرمین اور ضلع کو نسل لیہ کے ممبر بھی رہ چکے ہیں ۔  آ گے آ گے دیکھئے ہو تا ہے کیا ؟

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.