• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اداریہ … گذ شتہ چند دنوں سے بڑ ھٹی ہو ئی ڈکیٹی کی یہ وارداتیں بہر حال ایک سوا لیہ نشان ہیں ؟

webmaster by webmaster
دسمبر 8, 2016
in First Page
0

508-%d8%a7%d8%af%d8%a7%d8%b1%db%8c%db%81گذ شتہ چند ہفتوں سے یوں تو پورے پنجاب خصو صا لا ہور میں لاء اینڈ آ رڈر کی حالت ایک سوالیہ نشان بنی ہوئی جہا نگیر بدر کے نماز جنازہ میں پی پی پی کے اہم ترین مرکزی رہنماؤں کے ساتھ جیب تراشی کی وارداتیں اور حال ہی میں حکو متی ایم پی اے کے ساتھ معروف سڑک پر اسٹریٹ کرائم کی واردات ، آ ئے روز کی ڈکیتی اور اغواکی خبروں کے تنا ظر میں اگر دیکھا جائے تو امن و امان اور لاء اینڈ آرڈر کی صورت حال پورے صو بے میں خا صی تشویشناک ہے ۔ لیکن جنو بی پنجاب خصو صا ضلع لیہ میں پچھلے چند مہینوں سے خا صا سکون تھا اکا دکا چھو ٹی موٹی وارداتوں کے علاوہ کو ئی ایسی بڑی واردات نہیں ہو ئی تھی جس پر تشویش کا اظہار کیا جا سکتا لیکن پچھلے چند دنوں سے توا تر کے ساتھ ہو نے والی ڈکیتی کی خبروں نے شہر یوں میں ایک بار پھر احساس عدم تحفظ پیدا کر دیا ہے ۔ابھی گذ شتہ دنوں چک150ٹی ڈی اے کے رہائشی سعید جوتہ نے اپنے بیٹے اعجاز کے ہمراہ ایم سی بی سے سترہ لا کھ روپے کا چیک کیش کرایا وہ کیش لے کر اپنی گاڑی میں گھر جا رہے تھے جب وہ بہادر موڑ کے لنک روڈ پر پہنچے تو چک نمبر139ٹی ڈی اے کے قریب ایک چوک پر 125موٹر سائیکل سوار داکووں نے انہیں روکا مزاحمت کر نے پر فائرنگ کر کے باپ بیٹے کو زخمی کیا اور رقم لوٹ کر فرار ہو گئے ۔ اس سے قبل بھی ڈکیتی اور چوری کے کئی واقعات اسی ایک ہفتہ میں سا منے آ چکے ہیں ۔۔

یادش بخیر سابق ڈی پی او غازی صلاح الدین کے دور میں بھی ڈکیتیوں کی وارداتیں اتنی زیادہ ہو ئی تھیں کہ انجمن تاجران اور سول سو ئٹی کو احتجاج ریکارڈ کرانے کے لئے سڑ کوں پر آ نا پڑا تھا ۔ اس دور میں بھی ہو نے والی ڈکیتی کی وارداتوں میں125موٹر سا ئیکل سوار ڈکیت ما فیا ملوث تھا اور حال میں ہو نے والی ڈکیتی کی وارداتوں میں بھی موٹر سا ئیکل سوار ڈکیت ملوث ہیں ۔ اگر بنظر غائر دیکھا جائے تو ماضی میں ہو نے والی ڈکیتی کی وارداتوں اور حال میں ہو نے والی ڈکیتیوں کا طریقہ کار تقریبا ایک جیسا ہے ماضی میں بھی واردا تیئے دن دیہاڑے بڑے اطمینان کے ساتھ قا نون کا مذاق اڑا تے تھے اور آ ج بھی یہ وارداتیں دن دیہاڑے ہو رہی ہیں ۔۔
یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمد علی نے جب سے لیہ پو لیس کا چارج سنبھالا ہے مجموعی طور پر ضلع لیہ میں لاء اینڈ آ رڈر کی  صورت حال خا صی بہتر اور اطمینان بخش رہی ہے لیکن گذ شتہ چند دنوں سے بڑ ھٹی ہو ئی ڈکیٹی کی یہ وارداتیں بہر حال ایک سوا لیہ نشان ہیں ؟

Previous Post

Breaking News

Next Post

لیہ ۔ چیئرمین ضلع کو نسل کے امیدوار بارے اچھی خبر ملے گی ۔ ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ

Next Post

لیہ ۔ چیئرمین ضلع کو نسل کے امیدوار بارے اچھی خبر ملے گی ۔ ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

508-%d8%a7%d8%af%d8%a7%d8%b1%db%8c%db%81گذ شتہ چند ہفتوں سے یوں تو پورے پنجاب خصو صا لا ہور میں لاء اینڈ آ رڈر کی حالت ایک سوالیہ نشان بنی ہوئی جہا نگیر بدر کے نماز جنازہ میں پی پی پی کے اہم ترین مرکزی رہنماؤں کے ساتھ جیب تراشی کی وارداتیں اور حال ہی میں حکو متی ایم پی اے کے ساتھ معروف سڑک پر اسٹریٹ کرائم کی واردات ، آ ئے روز کی ڈکیتی اور اغواکی خبروں کے تنا ظر میں اگر دیکھا جائے تو امن و امان اور لاء اینڈ آرڈر کی صورت حال پورے صو بے میں خا صی تشویشناک ہے ۔ لیکن جنو بی پنجاب خصو صا ضلع لیہ میں پچھلے چند مہینوں سے خا صا سکون تھا اکا دکا چھو ٹی موٹی وارداتوں کے علاوہ کو ئی ایسی بڑی واردات نہیں ہو ئی تھی جس پر تشویش کا اظہار کیا جا سکتا لیکن پچھلے چند دنوں سے توا تر کے ساتھ ہو نے والی ڈکیتی کی خبروں نے شہر یوں میں ایک بار پھر احساس عدم تحفظ پیدا کر دیا ہے ۔ابھی گذ شتہ دنوں چک150ٹی ڈی اے کے رہائشی سعید جوتہ نے اپنے بیٹے اعجاز کے ہمراہ ایم سی بی سے سترہ لا کھ روپے کا چیک کیش کرایا وہ کیش لے کر اپنی گاڑی میں گھر جا رہے تھے جب وہ بہادر موڑ کے لنک روڈ پر پہنچے تو چک نمبر139ٹی ڈی اے کے قریب ایک چوک پر 125موٹر سائیکل سوار داکووں نے انہیں روکا مزاحمت کر نے پر فائرنگ کر کے باپ بیٹے کو زخمی کیا اور رقم لوٹ کر فرار ہو گئے ۔ اس سے قبل بھی ڈکیتی اور چوری کے کئی واقعات اسی ایک ہفتہ میں سا منے آ چکے ہیں ۔۔

یادش بخیر سابق ڈی پی او غازی صلاح الدین کے دور میں بھی ڈکیتیوں کی وارداتیں اتنی زیادہ ہو ئی تھیں کہ انجمن تاجران اور سول سو ئٹی کو احتجاج ریکارڈ کرانے کے لئے سڑ کوں پر آ نا پڑا تھا ۔ اس دور میں بھی ہو نے والی ڈکیتی کی وارداتوں میں125موٹر سا ئیکل سوار ڈکیت ما فیا ملوث تھا اور حال میں ہو نے والی ڈکیتی کی وارداتوں میں بھی موٹر سا ئیکل سوار ڈکیت ملوث ہیں ۔ اگر بنظر غائر دیکھا جائے تو ماضی میں ہو نے والی ڈکیتی کی وارداتوں اور حال میں ہو نے والی ڈکیتیوں کا طریقہ کار تقریبا ایک جیسا ہے ماضی میں بھی واردا تیئے دن دیہاڑے بڑے اطمینان کے ساتھ قا نون کا مذاق اڑا تے تھے اور آ ج بھی یہ وارداتیں دن دیہاڑے ہو رہی ہیں ۔۔ یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمد علی نے جب سے لیہ پو لیس کا چارج سنبھالا ہے مجموعی طور پر ضلع لیہ میں لاء اینڈ آ رڈر کی  صورت حال خا صی بہتر اور اطمینان بخش رہی ہے لیکن گذ شتہ چند دنوں سے بڑ ھٹی ہو ئی ڈکیٹی کی یہ وارداتیں بہر حال ایک سوا لیہ نشان ہیں ؟

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.