لیہ (صبح پا کستان) ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ نے کہا ہے کہ ضلع کو نسل لیہ کے امیدوار کے بارے مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت ابھی غور و خوض کر رہی ہے ۔ انشا ء اللہ اچھی خبر ملے گی ۔ یہ بات انہوں نے ڈاکٹر سید مختار شاہ کے بڑے بھائی سید ظفر شاہ کے جنازے کے بعد صبح پا کستان سے گفتگو کرتے ہو ئے کہی اس مو قع پر سا بق امیدوار صو بائی اسمبلی اطہر مقبول بھی مو جود تھے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








