• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان کور کی طرف سے چناب مریان بوٹ کلب اور سیلنگ ٹریننگ سکول کا افتتاح

webmaster by webmaster
مارچ 26, 2016
in First Page
0

ملتان کور کی طرف سے چناب مریان بوٹ کلب اور سیلنگ ٹریننگ سکول کا افتتاح
PIC...ISPR MULTAN 25 MARCHملتان (صبح پا کستان )کمانڈر ملتان کور لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے ملتان میں قاسم بیلہ کے قریب چناب مرینابوٹ کلب اورسیلنگ ٹریننگ سکول کا افتتاح کیا ۔اس موقع پر کمانڈر ملتان کور لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے کہا کہ بوٹ کلب جنوبی پنجاب کے لوگوں کے لئے پاک آرمی کی طرف سے ایک تحفہ ہے ۔
کور کمانڈر نے مزید کہاکہ بوٹ کلب میں تفریح کے ساتھ سا تھ ٹریننگ سکول بھی قائم کیاگیا ہے جس میں آرمی کے جوان عوام کو کشتی چلانا بھی سکھائیں گے تا کہ سیلاب کے دنوں میں یہ لوگ کسی بھی ناگہانی صورت حال سے نمٹنے اور سیلاب زدگان کی مدد کر سکیں ۔ اس موقع پر ملتان اور اس کے گردونواح کے عوام کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ۔

PIC...ISPR MULTAN 25 MARCH - Copy

Post Views: 35
Tags: multan news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بستی سرائی میں محفل میلاد کی تقریب کا انعقاد

Next Post

لیہ ۔ جنو بی پنجا ب انوٹیشن بیڈ منٹن ٹورنا منٹ کا افتتا ح

Next Post
لیہ ۔ جنو بی پنجا ب انوٹیشن بیڈ منٹن ٹورنا منٹ کا افتتا ح

لیہ ۔ جنو بی پنجا ب انوٹیشن بیڈ منٹن ٹورنا منٹ کا افتتا ح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ملتان کور کی طرف سے چناب مریان بوٹ کلب اور سیلنگ ٹریننگ سکول کا افتتاح PIC...ISPR MULTAN 25 MARCHملتان (صبح پا کستان )کمانڈر ملتان کور لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے ملتان میں قاسم بیلہ کے قریب چناب مرینابوٹ کلب اورسیلنگ ٹریننگ سکول کا افتتاح کیا ۔اس موقع پر کمانڈر ملتان کور لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے کہا کہ بوٹ کلب جنوبی پنجاب کے لوگوں کے لئے پاک آرمی کی طرف سے ایک تحفہ ہے ۔ کور کمانڈر نے مزید کہاکہ بوٹ کلب میں تفریح کے ساتھ سا تھ ٹریننگ سکول بھی قائم کیاگیا ہے جس میں آرمی کے جوان عوام کو کشتی چلانا بھی سکھائیں گے تا کہ سیلاب کے دنوں میں یہ لوگ کسی بھی ناگہانی صورت حال سے نمٹنے اور سیلاب زدگان کی مدد کر سکیں ۔ اس موقع پر ملتان اور اس کے گردونواح کے عوام کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ۔

PIC...ISPR MULTAN 25 MARCH - Copy

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.