• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ جنو بی پنجا ب انوٹیشن بیڈ منٹن ٹورنا منٹ کا افتتا ح

webmaster by webmaster
مارچ 26, 2016
in First Page, Layyah Sports
0
لیہ ۔ جنو بی پنجا ب انوٹیشن بیڈ منٹن ٹورنا منٹ کا افتتا ح

جنو بی پنجا ب انوٹیشن بیڈ منٹن ٹورنا منٹ کا افتتا ح
Pic From Layyah 26-03-2016 (1)لیہ (صبح پا کستان)ضلع حکو مت لیہ کھیلو ں کے فروغ و کھیلاڑیو ں کی سر پرستی اور انہیں مواقع فراہم کر نے کے لئے ضلع بھر میں مختلف کھیلوں کے ٹورنا منٹس منعقد کروا رہی ہے اور کھیلا ڑیو ں کو کھیلوں کی سرگرمیوں میں اضا فہ کے لئے 11نئے کھیل کے میدان کثیر لا گت سے بنا ئے جا رہے ہیں یہ بات ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے جنو بی پنجا ب انوٹیشن بیڈ منٹن ٹورنا منٹ کے      افتتا ح کے موقع پر سپو رٹس کیمپلکس لیہ میں کہی ۔ ڈی سی ا ولیہ راناگلزار احمد کا کھیلا ڑیوں و آفیشلز سے تعارف کروایا گیا اور ڈ ی سی او نے ٹو رنا منٹ کا با قاعدہ افتتا ح کیا ۔ اس موقع پر ڈی او سپو رٹس سیف الرحمن نے بتا یا کہ ٹو رنا منٹ میں بہاولنگر ، وہا ڑی ، لو دھراں ، راجن پور ، بھکر ، بہاولپور ، مظفر گڑھ ، ڈیرہ غازی خان ، سرگو دھا ، خا نیوال اور لیہ ضلعوں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ٹو رنا منٹ کا فائنل 30ما رچ کو شام 8بجے ہو گا ۔پہلے روز کے میچوں میں تین ڈبل میچ کھیلے گئے جس میں دو میچ بھکر اور ایک میچ ضلع وہاڑی کی ٹیم نے جیتا ۔ ٹو رنا منٹ میں ڈی او سی محبوب احمد ، جی اے آر ارشد احمد وٹو ، ڈی او انڈسٹری محمد عبد اللہ کے علا وہ شائقین کی بڑی تعداد نے میچ دیکھے ۔

Pic From Layyah 26-03-2016 (1) - Copy

Post Views: 23
Tags: layyah news
Previous Post

ملتان کور کی طرف سے چناب مریان بوٹ کلب اور سیلنگ ٹریننگ سکول کا افتتاح

Next Post

لیگی دادگیری … خضرکلاسرا

Next Post
لیگی دادگیری … خضرکلاسرا

لیگی دادگیری ... خضرکلاسرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

جنو بی پنجا ب انوٹیشن بیڈ منٹن ٹورنا منٹ کا افتتا ح Pic From Layyah 26-03-2016 (1)لیہ (صبح پا کستان)ضلع حکو مت لیہ کھیلو ں کے فروغ و کھیلاڑیو ں کی سر پرستی اور انہیں مواقع فراہم کر نے کے لئے ضلع بھر میں مختلف کھیلوں کے ٹورنا منٹس منعقد کروا رہی ہے اور کھیلا ڑیو ں کو کھیلوں کی سرگرمیوں میں اضا فہ کے لئے 11نئے کھیل کے میدان کثیر لا گت سے بنا ئے جا رہے ہیں یہ بات ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے جنو بی پنجا ب انوٹیشن بیڈ منٹن ٹورنا منٹ کے      افتتا ح کے موقع پر سپو رٹس کیمپلکس لیہ میں کہی ۔ ڈی سی ا ولیہ راناگلزار احمد کا کھیلا ڑیوں و آفیشلز سے تعارف کروایا گیا اور ڈ ی سی او نے ٹو رنا منٹ کا با قاعدہ افتتا ح کیا ۔ اس موقع پر ڈی او سپو رٹس سیف الرحمن نے بتا یا کہ ٹو رنا منٹ میں بہاولنگر ، وہا ڑی ، لو دھراں ، راجن پور ، بھکر ، بہاولپور ، مظفر گڑھ ، ڈیرہ غازی خان ، سرگو دھا ، خا نیوال اور لیہ ضلعوں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ٹو رنا منٹ کا فائنل 30ما رچ کو شام 8بجے ہو گا ۔پہلے روز کے میچوں میں تین ڈبل میچ کھیلے گئے جس میں دو میچ بھکر اور ایک میچ ضلع وہاڑی کی ٹیم نے جیتا ۔ ٹو رنا منٹ میں ڈی او سی محبوب احمد ، جی اے آر ارشد احمد وٹو ، ڈی او انڈسٹری محمد عبد اللہ کے علا وہ شائقین کی بڑی تعداد نے میچ دیکھے ۔

Pic From Layyah 26-03-2016 (1) - Copy

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.