• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بستی سرائی میں محفل میلاد کی تقریب کا انعقاد

webmaster by webmaster
مارچ 26, 2016
in First Page
0

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بستی سرائی میں محفل میلاد کی تقریب کا انعقاد
pix 25 - Copyکوٹ سلطان (صبح پا کستان ) پیغمبر آخر الزمان حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و صلعم کے نقش قدم پر چل کر دنیا و آخرت میں کامیابی حا صل کی جا سکتی ہے ،نبی کا میلاد عرش پر بھی منایا گیا ،ان خیالات کا اظہا ر حافظ محمد صادق سلیم مدنی نے سندر پبلک سکول کے زیر اہتمام گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بستی سرائی میں محفل میلاد کی تقریب سے خطاب میں کیا انہوں نے کہا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و صلعم پوری انسانیت کے لیے رحمت بن کر آئے آپ صلی اللہ علیہ و صلعم کی آمد سے جہالت کے اندھیرے چھٹ گئے اور نور کا سورج طلوع ہو ا آپ صلی اللہ علیہ و صلعم کے اسوہ حسنہ پر چل کر دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے ،قاری محمد عدنان عطاری ،محمد معاذ مصطفی،محمد اسد عباس،محمد یونس،علیزا ساجد اور دیگر نے نعت خوانی کی جبکہ کہ آخر میں ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی ۔محفل میں،محمد اظہر عباس بھٹی ،ملک محسن رضا،ملک احسن رضا،خضر عباس بھٹی ،شاہد جبار چوہدری، محمد اعظم نیازی،جام محمد اشرف،ڈاکٹر ارشد جام،محمد اکبر،غلام صدیق،محمد نوازاور دیگر نے علاوہ اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

pix 25

Post Views: 31
Tags: kotsultan news
Previous Post

لیہ ۔ سپرنگ فیسٹیول 2016 ،بی زیڈ یو بہادر سب کیمپس میں فلاور اینڈ پیٹ شو

Next Post

ملتان کور کی طرف سے چناب مریان بوٹ کلب اور سیلنگ ٹریننگ سکول کا افتتاح

Next Post

ملتان کور کی طرف سے چناب مریان بوٹ کلب اور سیلنگ ٹریننگ سکول کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بستی سرائی میں محفل میلاد کی تقریب کا انعقاد pix 25 - Copyکوٹ سلطان (صبح پا کستان ) پیغمبر آخر الزمان حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و صلعم کے نقش قدم پر چل کر دنیا و آخرت میں کامیابی حا صل کی جا سکتی ہے ،نبی کا میلاد عرش پر بھی منایا گیا ،ان خیالات کا اظہا ر حافظ محمد صادق سلیم مدنی نے سندر پبلک سکول کے زیر اہتمام گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بستی سرائی میں محفل میلاد کی تقریب سے خطاب میں کیا انہوں نے کہا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و صلعم پوری انسانیت کے لیے رحمت بن کر آئے آپ صلی اللہ علیہ و صلعم کی آمد سے جہالت کے اندھیرے چھٹ گئے اور نور کا سورج طلوع ہو ا آپ صلی اللہ علیہ و صلعم کے اسوہ حسنہ پر چل کر دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے ،قاری محمد عدنان عطاری ،محمد معاذ مصطفی،محمد اسد عباس،محمد یونس،علیزا ساجد اور دیگر نے نعت خوانی کی جبکہ کہ آخر میں ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی ۔محفل میں،محمد اظہر عباس بھٹی ،ملک محسن رضا،ملک احسن رضا،خضر عباس بھٹی ،شاہد جبار چوہدری، محمد اعظم نیازی،جام محمد اشرف،ڈاکٹر ارشد جام،محمد اکبر،غلام صدیق،محمد نوازاور دیگر نے علاوہ اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

pix 25

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.