• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سپرنگ فیسٹیول 2016 ،بی زیڈ یو بہادر سب کیمپس میں فلاور اینڈ پیٹ شو

webmaster by webmaster
مارچ 26, 2016
in First Page
0

سپرنگ فیسٹیول 2016 ،بی زیڈ یو بہادر سب کیمپس میں فلاور اینڈ پیٹ شو
picلیہ(صبح پا کستان)سپرنگ فیسٹیول 2016 بی زیڈ یو بہادر سب کیمپس میں پہلا سالانہ ڈاگ شو تیس نسل والے کتوں کی شرکت ، ڈاگ شو کے مقابلہ کیلئے جج کے فرائض ڈاکٹر طارق ڈی ایل او لیہ اور ڈاکٹر شیخ صمد نے سرانجام دئیے۔ اس مقابلہ کے لیے مہمان خصوصی کیمپس ڈائریکٹر ڈاکٹر مبشر حسین تھے۔ ڈاکٹر محمد علی ، انچارج ویٹرنری کالج نے اس کامیاب ڈاگ شو منعقد کرانے پر ڈاکٹر مبشر رؤف ، اسسٹنٹ پروفیسر ،ویٹرنری کالج کو مبارکباد دی۔ اس مقابلے کا انعقاد کیمپس میں جاری سپرنگ فیسٹیول 2016 کا حصہ تھا۔ جس میں فلاور ایگزی بیشن کا انعقاد ہوا اور ڈینگی آگاہی واک بھی منعقد کرائی گئی۔ ڈاکٹر اعجاز رندھاوا ، پرنسپل کالج آف ایگریکلچر نے پھولوں کی نمائش کے کامیاب انعقاد پر ہارٹیکلچر ڈیپارٹمنٹ اور ایگریکلچر کالج کے ٹیچرز ، سٹاف اور طالب علموں کی کاوشوں کی تعریف کی۔ کیمپس ڈائریکٹر ڈاکٹر مبشر حسین نے کیمپس کے ٹیچرز و سٹاف اور سٹوڈنٹس کی اس ایونٹ کو بارش کے باوجود کامیاب بنانے پر شاباش دی۔ اس فلاور اینڈ پیٹ شو میں لیہ کے شہریوں نے بھرپور شرکت کی اور خوب سراہا۔

pic - Copy

Post Views: 31
Tags: layyah news
Previous Post

حقوقِ مرداں بل … تحریر:انعام الحق

Next Post

کوٹ سلطان ۔ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بستی سرائی میں محفل میلاد کی تقریب کا انعقاد

Next Post

کوٹ سلطان ۔ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بستی سرائی میں محفل میلاد کی تقریب کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

سپرنگ فیسٹیول 2016 ،بی زیڈ یو بہادر سب کیمپس میں فلاور اینڈ پیٹ شو picلیہ(صبح پا کستان)سپرنگ فیسٹیول 2016 بی زیڈ یو بہادر سب کیمپس میں پہلا سالانہ ڈاگ شو تیس نسل والے کتوں کی شرکت ، ڈاگ شو کے مقابلہ کیلئے جج کے فرائض ڈاکٹر طارق ڈی ایل او لیہ اور ڈاکٹر شیخ صمد نے سرانجام دئیے۔ اس مقابلہ کے لیے مہمان خصوصی کیمپس ڈائریکٹر ڈاکٹر مبشر حسین تھے۔ ڈاکٹر محمد علی ، انچارج ویٹرنری کالج نے اس کامیاب ڈاگ شو منعقد کرانے پر ڈاکٹر مبشر رؤف ، اسسٹنٹ پروفیسر ،ویٹرنری کالج کو مبارکباد دی۔ اس مقابلے کا انعقاد کیمپس میں جاری سپرنگ فیسٹیول 2016 کا حصہ تھا۔ جس میں فلاور ایگزی بیشن کا انعقاد ہوا اور ڈینگی آگاہی واک بھی منعقد کرائی گئی۔ ڈاکٹر اعجاز رندھاوا ، پرنسپل کالج آف ایگریکلچر نے پھولوں کی نمائش کے کامیاب انعقاد پر ہارٹیکلچر ڈیپارٹمنٹ اور ایگریکلچر کالج کے ٹیچرز ، سٹاف اور طالب علموں کی کاوشوں کی تعریف کی۔ کیمپس ڈائریکٹر ڈاکٹر مبشر حسین نے کیمپس کے ٹیچرز و سٹاف اور سٹوڈنٹس کی اس ایونٹ کو بارش کے باوجود کامیاب بنانے پر شاباش دی۔ اس فلاور اینڈ پیٹ شو میں لیہ کے شہریوں نے بھرپور شرکت کی اور خوب سراہا۔

pic - Copy

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.